ڈاکٹر مجاہد مرزا کی تحاریر
ڈاکٹر مجاہد مرزا
ڈاکٹر مجاہد مرزا معروف مصنف اور تجزیہ نگار ہیں۔ آپ وائس آف رشیا اور روس کی بین الاقوامی اطلاعاتی ایجنسی "سپتنک" سے وابستہ رہے۔ سماج اور تاریخ آپکے پسندیدہ موضوع ہیں

آشیانہ در قفس/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں نے اکمل شہزاد گھمن کی پنجابی کہانیوں کے مجموعہ ” پنجرے وچ آہلنا ” کو فارسی عنوان اپنی فارسی دانی کے اظہار کی خاطر نہیں دیا بلکہ اس لیے دیا کہ جب جدید فارسی افسانہ نگاروں اور شاعروں نے←  مزید پڑھیے

سرمد صہبائی کا انگریزی ناول Blessed Curse/ڈاکٹر مجاہد مرزا

ہمارے ہاں انگریزی کا لفظ لیجنڈ یعنی داستان کی حد تک معروف, بالکل ہی درست استعمال نہیں ہوتا یعنی ہر اس شخص کو جو آپ کو یا کچھ کو پسند ہو لیجنڈ بلکہ لیونگ لیجنڈ یعنی حیات داستانی کردار قرار←  مزید پڑھیے

رابرٹ روز سے ملیے(1)-ڈاکٹر مجاہد مرزا

عرف Rob، ماسکو سے میرا یار ہے۔ میں اسے کریزی راب کہتا ہوں۔Enron میں سافٹ ویئر سپیشلسٹ تھا، جب وہ گری تو اپنے دو لاکھ ڈالر تکیے کے غلاف میں ڈالے، ہینڈ کیری میں پکڑے ماسکو پہنچا۔ سنٹر میں تین←  مزید پڑھیے

سچ کیا ہے اور جھوٹ کیا؟-ڈاکٹر مجاہد مرزا

جوہر کے ایک مہین تر ذرے الیکٹرون کی دو یا دو سے زائد مقامات پر بیک وقت موجودگی یا ہمہ جا موجودگی یا کہیں بھی موجود نہ ہونا تو بہت پہلے سے تجربات کے ذریعے ثابت کیا جا چکا ہے←  مزید پڑھیے

جہنم سے تو اللہ بچائے پر جنت / ڈاکٹر مجاہد مرزا

جہنم بارے سوچ کر تو ویسے ہی روح کانپ جاتی ہے، اللہ اس سے حفظ و امان میں رکھے مگر جب جنت سے متعلق سوچتا ہوں تو بہت پریشان ہو جاتا ہوں۔ ٹھیک ہے وہاں دودھ اور الکحل سے پاک←  مزید پڑھیے

یا ستارالعیوب/ڈاکٹر مجاہد مرزا

راشد منیر کا حلقہ احباب ایسے لوگوں کا تھا جن میں بزعم خود لبرل بھی تھے اوراسلام شناس دنیا سے ہم آہنگ افراد بھی جن میں سے بہت سوں کو حقوق نسواں اور آزادی نسواں سے متعلق منصف ہونے کا←  مزید پڑھیے

غامدی سے سیکھا “البطیخ”/ ڈاکٹر مجاہد مرزا

ساجد، الیاس اور میں گورنمنٹ کالج کے اقبال ہوسٹل میں اکٹھے تھے۔ ساجد الیاس کا دوست تھا، الیاس میرا دوست تھا لیکن منطق کی رو سے ساجد میرا دوست نہیں تھا البتہ ہیلو ہائی رہتی تھی۔ ساجد بڑی لمبی سی←  مزید پڑھیے

پاکستانی فیمنزم/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میرے لیے بہت محترم ماہر رقص شیما کرمانی نے ہیش ٹیگ Me Too سے پاکستان میں ایک انٹرنیٹ مہم شروع کی  تھی  تاکہ وہ خواتین “میں بھی” کہیں جنہیں زندگی میں کبھی اور کہیں بھی نابکار مردوں نے جنسی حوالے←  مزید پڑھیے

نسائی جنسیات اور مذہبی معاشرہ/ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں نے کوئی دس سال پہلے ” محبت ۔۔ تصور اور حقیقت” کے عنوان سے کتاب لکھی تھی۔ یہ محبت سے متعلق تحقیق پر مبنی کتاب تھی۔ میرا ارادہ تھا کہ اس کے بعد “مباشرت ۔۔۔ تعیش اور ضرورت ”←  مزید پڑھیے

بن آئی نہ آئے/ ڈاکٹر مجاہد مرزا

یہ بات 1971 سے پہلے کی ہے۔ ہمارا گھرانہ ویسے ہی مذہبی تھا۔ جنونی نہیں علمی حوالے سے مذہبی۔ مذہب سے بغاوت جسے گھر کی مذہبیت سے انکار کہنا زیادہ مناسب ہوگا، کے جراثیم تو پہلے ہی پنپنے لگے تھے←  مزید پڑھیے

چند واقعات اور اسباق/ڈاکٹر مجاہد مرزا

غالباََ 1974 کی بات ہے۔ میں ملتان کے نشتر میڈیکل کالج میں آخری سال کا طالبعلم تھا۔ لاہور اور ملتان کے درمیان ریل کار “غزالہ” چلا کرتی تھی۔ میں لاہور سے اس میں سوار ہوا تھا۔ نشتر کا کوئی اور←  مزید پڑھیے

دل اپنا پرانا پاپی تھا/ڈاکٹر مجاہد مرزا

مجھے 8 اکتوبر کو حج کی سعادت پانے کی خاطر ارض مقدس کے لیے روانہ ہونا ہے ،اور میں ایک زیادہ ہی مذہبی گھرانے کا فرد تھا، جہاں کروڑوں مسلمانوں کی طرح مذہب کے ساتھ وابستگی کی بنیاد عقلیت پسندی←  مزید پڑھیے

میں کسی اور کے بدن میں ہوں/ڈاکٹر مجاہد مرزا

اردو میں ایک لفظ ہے ” جنس ” جس کا تعلق اعضائے تناسل کے ساتھ جوڑا جاتا ہے جس سے ہم طے کر دیتے ہیں کہ کون انسان مادہ ہے اور کون نر۔ اس لفظ جنس کو انگریزی میں Sex←  مزید پڑھیے

عذر گناہ بدتر از گناہ؟-ڈاکٹر مجاہد مرزا

اداکاروں میں سہیل اصغر اور قیصر نقوی تو طلب علم کے دور سے میرے دوست ہیں بعد میں خیام سرحدی کے توسط سے جمیل فخری دوست بنے تھے جو خیام سے زیادہ قریبی دوست ثابت ہوئے تھے۔ یعنی بہت پہلے←  مزید پڑھیے

سانوں چُپ لگ گئی/ڈاکٹر مجاہد مرزا

مٹی کی کشش کسے کہتے ہیں، اس سوال کا جواب خالصتا” انفرادی نوعیت کا ہو سکتا ہے تاہم ایک عمومی وصف ناسٹلجیا ہو سکتا ہے، ایسی یادیں جو محض یادیں رہ گئی ہوں اور ان کا عملی وجود مفقود ہو۔←  مزید پڑھیے

ضد عالمگیریت کی مخالفت کیوں؟-ڈاکٹر مجاہد مرزا

چونکہ سوال ایک مستند دانشور نے کیا ہے جو کبھی بائیں بازو والوں کے ساتھ نظری و عملی طور پر شیر وشکر ہوا کرتے تھے، ویسے ہی جیسے یہ فقیر، کہ عالمگیریت یعنی Globalization کی مخالفت کیوں کی جائے تو←  مزید پڑھیے

بیزاری کیوں ہوتی ہے؟-ڈاکٹر مجاہد مرزا

میرا مقصد،بیزاری، اکتاہٹ جسے آج کل “بوریت” یا “بور ہونا” کہا جاتا ہے، کے طبّی اسباب بیان کرنا نہیں بلکہ اس کیفیت کے پیدا ہونے کے عمومی عوامل سے متعلق بحث شروع کرنا ہے۔ عام طور پر جب کرنے کو←  مزید پڑھیے

داچا ( دیہی گھر ) چل/ڈاکٹر مجاہد مرزا

ماہ اگست پھولوں، سبزیوں اور پھلوں کے پک کر اتار لیے جانے کا مہینہ ہوتا ہے۔ مجھے دیہاتی ماحول سے رغبت نہیں مگر سال میں ایک دو روز نیرنگی فطرت کا نظارہ کرنے کی خاطر چار و ناچار داچے یعنی←  مزید پڑھیے

کچھ فحش اور فحاشی بارے/ڈاکٹر مجاہد مرزا

سوشل میڈیا پر ایک عالم شخص نے استناد سے بتایا کہ موسیقی سننا حرام نہیں البتہ فحش حرام ہے چنانچہ موسیقی کی حرمت اگر ہے تو اس ضمن میں کہ اس کے ساتھ فحش عوامل بھی شامل ہوں۔ میرے ذہن←  مزید پڑھیے

توہین کا کلچر/ڈاکٹر مجاہد مرزا

عموماً خیال کیا جاتا رہا ہے یا مشہور کیا جاتا ہے کہ تبدیلی کی بات کرنا اور کرپشن کے خاتمے کو اپنا نعرہ بنا لینا پاکستان تحریک انصاف کی پہل ہے حالانکہ اس سے پہلے حالیہ تاریخ میں باراک اوبامہ←  مزید پڑھیے