جب یہ تحریر لکھی جارہی ہے تو شب برات کی گھڑیاں ہیں نماز و نوافل کا وقت ہے لیکن باہر ہمارا مستقبل ہماری قوم کے بچے اعلان کر رہے ہیں کہ وہ دنیا میں کھڑاک کرنے کو ہی آئے ہیں← مزید پڑھیے
آج کے دن ہم اگر اپنے محبوب مرد مومن کو یاد نہ کریں تو زیادتی ہوگی، یہ ان کی ہی شخصیت جلیلہ تھی کہ ہم اپنے دوست کے اکسانے پر مرد مومن کی زیارت کو چل دئیے تب ہم پرائمری ← مزید پڑھیے
مذہب ہر انسان کی زندگی سے جڑا ہوا موضوع ہے حتی کہ اگر کوئی شخص کسی مذہب کو بھی نہیں مانتا پھر بھی اسکے کچھ مثبت یا منفی مذہبی نظریات ہوتے ہیں۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا بدل گئی← مزید پڑھیے
مرزا ابو ظفر سراج الدین محمد بہادر شاہ ظفر جو اکبر شاہ ثانی کا دوسرا بیٹا تھا لال بائی کے بطن سے 24 اکتوبر 1775ء کو دہلی میں پیدا ہوا۔ ان کا سلسلہ نسب گیارھویں پشت میں شہنشاہ بابر سے← مزید پڑھیے
کسی بھی عہد یا سلطنت کا خاتمہ اچانک نہیں ہوتا، اس زوال کے پیچھے ہمیشہ سیاسی معاشی اور معاشرتی وجوہات ہوتی ہیں جنہیں بروقت پہچان کر انکا حل نہیں نکالا جاتا تو یہ مسائل دیمک کی طرح اندر سے کھوکھلا← مزید پڑھیے
اورنگزیب عالمگیر جولائی 1658ء میں دہلی پر قابض ہوا جبکہ تاجپوشی کی رسومات جون 1659ء میں منعقد کی گئیں۔ اورنگزیب عالمگیر کی پیدائش پر اسکے دادا شہنشاہ جہانگیر نے جشن منعقد کیا اسکا نام بھی رکھا۔ 1626 میں شاہجہاں نے← مزید پڑھیے
شہاب الدین شاہجہاں (شہزادہ خرم) اپنے والد نورالدین جہانگیر کی وفات کے بعد 6 فروری 1629ء کو تخت نشین ہوا۔ شاہجہاں لاہور میں راجپوت مہارانی مانمتی المعروف بلقیس مکانی کے بطن سے پیدا ہوا، اسکی بہترین تعلیم و تربیت کی← مزید پڑھیے
نورالدین جہانگیر اپنے والد جلال الدین اکبر کی وفات کے بعد24اکتوبر 1605ء کو تخت نشین ہوا۔ شہنشاہ اکبر بے اولاد تھا ابوالفضل کے مشورے سے ایک بزرگ شیخ سلیم چشتی سے دعا کی گزارش کی تو انہوں نے دعا دی← مزید پڑھیے
جلال الدین اکبر اپنے والد نصیرالدین ہمایوں کی وفات کے بعد 14 فروری 1556 کو صرف تیرہ سال کی عمر میں تخت پر بیٹھا اس کا پھوپھا بیرم خان اس کا سرپرست مقرر ہوا۔ اکبر 15 اکتوبر 1542 کو حمیدہ← مزید پڑھیے
بانی سلطنت مغلیہ ظہیرالدین بابر کی وفات کے تین روز بعد اس کا سب سے بڑا بیٹا نصیرالدین ہمایوں تخت نشین ہوا۔ ہمایوں علوم و فنون سے خاص رغبت رکھتا تھا، کم عمری میں ہی اس نے ترکی عربی اور← مزید پڑھیے
مسلمانوں نے برصغیر پاک و ہند میں ایک لمبا عرصہ حکومت کی, اسکی بنیاد سلطان محمود غزنوی نے رکھی۔ غزنوی خاندان کے بعد غوری، غلاماں، خلجی، تغلق، سادات اور لودھی خاندان حکمران رہے۔ اس کے بعد 1526ء میں ظہیر الدین← مزید پڑھیے
یہ کتاب پڑھ کر یقین ہو گیا کہ اسکی مصنفہ کا نام مریم ہی ہو نا چاہیے تھا کوئی اور نام اس شخصیت کی نمائندگی نہیں کر سکتا تھا۔ مریم وہ ہستی تھیں جنہیں اللہ نے منفرد معجزانہ کاموں کیلئے← مزید پڑھیے
ممتاز مفتی کے بیٹے کی حیثیت سے پہچان رکھنے والے عکسی مفتی ایک منفرد شخصیت ہیں، نفسیات پڑھی سی ایس ایس کیا اور سول سروس میں آ گئے آذربائجان سے پی ایچ ڈی کی، آرٹ اور کلچر سے عشق کیا← مزید پڑھیے
یہ ذوالفقار علی بھٹو کی وہ کتاب ہے جو سپریم کورٹ میں ان کی طرف سے دائر کردہ فوجداری اپیل کے مواد سے ترجمہ کر کے چھاپی گئی ہے۔ آج کے دن 4اپریل 1979 کو راولپنڈی میں انہیں پھانسی دی← مزید پڑھیے
علامہ اقبال ضرب کلیم میں اپنی نظم تصوف میں فرماتے ہیں خِرد نے کہہ بھی دیا ’لااِلہ‘ تو کیا حاصل دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ زبان سے لاالہ کہنے← مزید پڑھیے
دوست کی ویڈیو کال آئی اس کا لٹکا ہوا منہ لگتا تھا ابھی نیچے گر جائے گا،میں ابھی شیو بنا کر کپڑے بدل کر، پکوڑے سامنے سجائے کتاب پکڑ کر بیٹھا ہی تھا کہ اس کا فون آ گیا، یہ← مزید پڑھیے
ہر معاشرہ معاشی لحاظ سے طبقات میں تقسیم ہے، معاشرے کا نظم و نسق اسی فرق کے مرہون منت چلتا ہے، ضرورتمند کام کرتا ہے اور کام لینے والا معاوضہ ادا کرتا ہے۔ اسی طرح دیگر مفلس اور مفلوک الحال← مزید پڑھیے
پاکستان میں کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، 10افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ اب تک 21 افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں، جبکہ اٹلی میں کرونا وائرس کے شدید حملے سے حالات← مزید پڑھیے
بچوں، جوانوں کو کرونا وائرس کی عالمی صورتحال کے تناظر میں چھٹیاں دے دی گئی ہیں، تمام تعلیمی تدریسی عمل رک گیا ہے امتحانات ملتوی ہو گئے ہیں۔ احتیاط ہمیشہ علاج سے بہتر ہوتی ہے اسی اصول کے تحت احتیاط← مزید پڑھیے
خالق کائنات نے ہر نوع کا جوڑا پیدا کیا اس کا بنیادی مقصد افزائش نسل سے کائنات کا نظام قائم رکھنا تھا، نوع انسانی کی ابتدا بھی آدم اور حوا علیہم السلام سے ہوئی، تمام مخلوقات کو دماغ اور سمجھ← مزید پڑھیے