محمد اسد شاہ کی تحاریر
محمد اسد شاہ
محمد اسد شاہ کالم نگاری اور تعلیم و تدریس سے وابستہ ہیں - پاکستانی سیاست ، انگریزی و اردو ادب ، تقابل ادیان اور سماجی مسائل ان کے موضوعات ہیں

پیپلز پارٹی کا حصّہ /محمد اسد شاہ

پاکستان کی دونو بڑی سیاسی جماعتوں کے سربراہان کی الگ الگ ذاتی پہچان بھی ہے – شریف خاندان کا تعلق شعبہ تجارت سے ہے اور زرداری خاندان کا تعلق زراعت سے – لیکن سیاست کے میدان میں یہ ثابت ہو←  مزید پڑھیے

وہ جیل سے بھاگنا چاہتا ہے /محمد اسد شاہ

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو جماعت سے وابستہ رکھنے کے لیے جس بات کو عمران کی واحد خوبی بنا کر پیش کیا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ “وہ جیل سے کہیں بھاگا تو نہیں۔” میرے بہت سے صحافی←  مزید پڑھیے

سیاست، پابندی اور کھیل /محمد اسد شاہ

فضاؤں میں پی ٹی آئی پر پابندی کی تجویز گونجتی ہے- اس فیصلہ نما تجویز کا اعلان وفاقی وزیر جناب عطاء اللّہ نے تقریباً دو ہفتے قبل کیا- اس کے بعد ماحول میں بہت ہل چل ہوئی، مسلم لیگ نواز،←  مزید پڑھیے

یہ ہوتا ہے امت مسلمہ کا لیڈر /محمد اسد شاہ

جن کو نہیں معلوم، اور جن کو شوق ہے کہلوانے کا، وہ دیکھ لیں اور سمجھ لیں کہ کیسا ہوتا ہے “امت مسلمہ کا لیڈر”۔ اسماعیل ہانیہ جب شہید ہوئے تب جا کے دنیا کو معلوم ہوا کہ یہاں کوئی←  مزید پڑھیے

ورلڈ کپ اور “نیا آسٹریلیا”/ محمد اسد شاہ

پاکستان میں کرکٹ سیاست کے ساتھ جڑ گئی اور متنازعہ ہوتی گئی- سیاسی تعصب نے پاکستان کرکٹ کو تقریباً خاتمے کی راہ پر گام زن کر دیا ہے- ہمارے کرکٹرز کئی زاویوں سے سیاست میں ملوث ہیں- ایک تو ٹیم←  مزید پڑھیے

وجود اور عدم کا موازنہ؟/محمد اسد شاہ

ندیم ملک جانے پہچانے سیاسی تجزیہ کار، ٹی وی اینکر، اور ایک نجی ٹی وی چینل کے پولیٹیکل ٹاک شو کے میزبان ہیں۔ ان کا شمار ان چند اینکرز میں ہوتا ہے جو بہت شائستہ انداز میں پروگرام چلاتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کیا 9 مئی 2023 کو بھلا دیا جائے؟-محمد اسد شاہ

پاکستان کی تاریخ میں جہاں بعض شان دار کارنامے درج ہیں، وہاں کچھ سوانح ایسے بھی گزرے کہ جن پر قوم شرمندہ ہے۔ مزید شرمندگی کہ بات یہ کہ ان سوانح کا بے رحمانہ تجزیہ کرنے اور ذمہ داران کو←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی تبدیلی کے راستے پر/محمد اسد شاہ

ٹی وی پہ رات 9 بجے کی خبروں میں ایک بیان نشر ہوا؛ ” پی ڈی ایم جماعتیں چلتی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں۔ وفاقی حکومت فارم 47 سے بنی ہے، ہم اس کو تسلیم نہیں کر سکتے”←  مزید پڑھیے

وفاق میں کس کی حکومت ہے ؟-محمد اسد شاہ

8 فروری 2024 کو عام انتخابات منعقد ہوئے ۔ ان انتخابات کے انعقاد سے قبل ہی یہ طے تھا کہ نتائج “متنازع ” ہوں گے ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی عمران خان کی پارٹی کو 2018←  مزید پڑھیے

سراج الحق سے چند سوالات/محمد اسد شاہ

جماعت اسلامی سید ابوالاعلیٰ مودودی کی بنائی ہوئی ایک مذہبی سیاسی جماعت ہے جو انھی کے افکار و نظریات کی وارث بھی ہے۔ اس جماعت کا اندرونی نظم اور روایات اتنی مضبوط و مربوط ہیں کہ ان کے ساتھ ساتھ←  مزید پڑھیے

محسن رضا نقوی /محمد اسد شاہ

انتخابات سے قبل منتخب حکومتوں کو ہٹا کر نگران حکومتیں قائم کرنا ایک انوکھا طریقہ ہے جو پاکستان میں رائج کیا گیا- نگران حکومتیں عوامی جذبات سے کوسوں دور ہوتی ہیں- ان کا بنیادی کام خود غیر جانب دار رہ←  مزید پڑھیے

کھیلنے کا ایک سا میدان /محمد اسد شاہ

ہمارا قومی کھیل ہاکی ہے، یہ جملہ لکھتے وقت میں سوچ رہا ہوں کہ شاید میں اپنے وطن کی نوجوان نسل کو حیرت کے سمندر میں دھکا دے رہا ہوں،لیکن حقیقت تو یہی ہے کہ ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے۔عالمی←  مزید پڑھیے

زرداری خاندان اور نئے قانونی و سیاسی زاویئے/محمد اسد شاہ

سابق ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف نے پاکستان کی دونو بڑی سیاسی جماعتوں یعنی مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کو دبانے کی غرض سے پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ 1962 کو ختم کر کے ایک نیا قانون “پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002” جاری←  مزید پڑھیے

چار دن کی مہلت/محمد اسد شاہ

اسرائیلی بم باری میں 4 روزہ وقفے کے آغاز پر 13 اسرائیلیوں اور 12 تھائی باشندوں کو رہائی ملی ہے۔ اس کے بعد اسرائیل نے بھی اپنی جیلوں میں بند بے شمار بے گناہ فلسطینیوں میں سے 24 خواتین اور←  مزید پڑھیے

راکھ کا ڈھیر/محمد اسد شاہ

غزہ میں قتل عام کا حالیہ سلسلہ گزشتہ تقریباً سوا مہینہ سے جاری ہے۔ اتنی شدید، مسلسل اور طویل بمباری انسانی تاریخ نے یقیناً اس سے قبل نہیں دیکھی۔ بے گناہ اور نہتے فلسطینیوں کے قتل کا سلسلہ یوں تو←  مزید پڑھیے

سیاسی ہم آہنگی کی ضرورت/ محمد اسد شاہ

مولانا فضل الرحمٰن ان سیاست دانوں میں شامل ہیں جن کی تذلیل و تحقیر کرنے میں عمران خان نے کوئی کسر نہیں چھوڑی- حتیٰ کہ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ عمران نے زیادہ دشمنی میاں محمد نواز شریف کے←  مزید پڑھیے

مخمصہ/محمد اسد شاہ

ایک طرف سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے تقریباً چار سالہ جلاوطنی کے بعد 21 اکتوبر 2023 کو اپنے وطن واپسی کا اعلان کر دیا ہے، اور دوسری طرف الیکشن کمیشن نے بھی اعلان کیا ہے کہ جنوری 2024←  مزید پڑھیے

برین ڈرین (3)-محمد اسد شاہ

برین ڈرین کی تیسری قسط لکھنے میں تاخیر پر میں قارئین سے معذرت خواہ ہوں- اس غیر حاضری کی وجہ بعض ناگزیر گھریلو اور ذاتی مصروفیات تھیں-           اب جیسے ہی فرصت ملی ہے تو کالم←  مزید پڑھیے

برین ڈرین (2)-محمد اسد شاہ

سکھوں کی اس مسلسل ناراضی کو سمجھنے کے لیے تقسیم ہند، اور قیام بھارت کے بعد کی ساری تاریخ کا مطالعہ کرنا پڑے گا- تاریخ یہ بتاتی ہے کہ مسلمانوں کی طرح سکھ بھی بوقتِ تقسیم اپنی الگ شناخت چاہتے←  مزید پڑھیے

برین ڈرین (1)-محمد اسد شاہ

بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے پاکستان سے دوسرے ممالک میں منتقل ہونے والے افراد کے متعلق فکر انگیز اعداد و شمار پیش کیے ہیں- رواں سال 2023 کے پہلے چھ مہینوں میں 3 لاکھ 95 ہزار 166 افراد←  مزید پڑھیے