محمد اسد شاہ کی تحاریر
محمد اسد شاہ
محمد اسد شاہ کالم نگاری اور تعلیم و تدریس سے وابستہ ہیں - پاکستانی سیاست ، انگریزی و اردو ادب ، تقابل ادیان اور سماجی مسائل ان کے موضوعات ہیں

نواز شریف اور مریم نواز : ٹیکنیکل ناک آؤٹ/تحریر- محمد اسد شاہ

پانامہ لیکس کے نام پر صرف شریف فیملی کے خلاف بھرپور عدالتی کارروائی کے دوران پہلی بار دیکھا گیا کہ عدالت میں زیر التوا کسی مقدمے پر ٹی وی چینلز ، اخبارات اور سوشل میڈیا پر بھرپور تبصرے اور بحثیں←  مزید پڑھیے

باجا پاکستان کا پاپولر لیڈر بن چکا ہے۔۔محمد اسد شاہ

ڈاکٹر میرا بچپن کا دوست ، اور برطانیہ میں مقیم ہے ,اللّہ نے اسے بہت خوبیوں سے نوازا ہے ، ڈاکٹر بننے کے بعد اس نے چند ہی سال پاکستان میں گزارے ، اور پھر جلد ہی وہ برطانیہ چلا←  مزید پڑھیے

چوری اور سینہ زوری۔۔ محمد اسد شاہ

تحریک انصاف کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز عمران خان کی صدارت میں ہوا – جس میں فارن فنڈنگ میگا کرپشن کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے فوری طور پر مزید سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا – خیبر پختونخوا←  مزید پڑھیے

تحریک عدم انصاف ۔۔محمد اسد شاہ

پاکستان میں سیاست کبھی اپنے قدرتی بہاؤ کے ساتھ نہیں چلی – ہمیشہ یہاں اَن دیکھے سائے متحرک رہتے ہیں ، یہاں سو فی صد درست پیش گوئی کرنا تقریباً ناممکن ہے ۔21 جولائی کی شام ایک نجی چینل پر←  مزید پڑھیے

ادارے ملک کو خانہ جنگی سے بچائیں -۔۔محمد اسد شاہ

سیاست میں اختلاف ہی تو سیاست ہے – اس میں کسی کو کوئی شک نہیں – اگر تمام لوگ تمام معاملات پر ایک ہی رائے پر متفق ہو جائیں تو بھی کہیں نہ کہیں اختلاف کی کوئی صورت نکل ہی←  مزید پڑھیے

عدالتی نکاح اور ہمارا معاشرہ۔۔محمد اسد شاہ

کہانی روایتی اور پرانی ہے ، البتہ کردار ، حالات ، واقعات اور مقامات بدلتے رہتے ہیں – کسی بہت بڑے شہر کے کسی پوش علاقے کے کسی متمول گھرانے کی ایک نوخیز لڑکی ایک دن اپنے والدین اور بہن←  مزید پڑھیے

وفاقی بجٹ اور فارن فنڈنگ میگا کرپشن کیس ۔۔ محمد اسد شاہ

اندیشہ یہ تھا کہ بجٹ بنانا نئی حکومت کے لیے بہت بڑا امتحان ثابت ہو گا – نامعلوم سمتوں سے جس طرح سابق حکمران جماعت کے چیئرمین اور دیگر راہ نماؤں کو ہر قسم کا تحفظ فراہم کیا جا رہا←  مزید پڑھیے

کام جن کا ہے لڑ کے مر جانا۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ہم پاکستانی تو ویسے ہی “عقیدت” کے مارے ہوئے ہیں۔ یاد رہے “عقیدہ” کی بات نہیں کر رہا۔ ہمارے ہاں تو سیاست میں بھی عقیدت ہوتی ہے۔ جیالے، پروانے اور نجانے کٹ مرنے کو تیار کیا کیا نام اوڑھے پھرتے←  مزید پڑھیے

کس بات پر احتجاج؟۔۔محمد اسد شاہ

آزادی اظہار جمہوریت کا لازمی حصہ ہے – اچھے کام کی تعریف اور ظلم و زیادتی پر پُرامن احتجاج بھی اسی زمرے میں آتے  ہیں – پاکستان میں بھی بظاہر جمہوریت رائج ہے – اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے –←  مزید پڑھیے

لاڈلا یابدنما دھبہ۔۔محمد اسد شاہ

جب  میاں محمد نواز شریف کی مقبولیت ایک مخصوص حد سے تجاوز کر گئی تو مقتدر قوتوں کی بالادستی کو خطرہ محسوس ہوا – غالباً تب ہی یہ فیصلہ کیا گیا کہ اس مقبولیت کو ختم کیا جائے اور ایسا←  مزید پڑھیے

بحرانوں سے نجات۔۔محمد اسد شاہ

صدر مملکت کے منصب پر براجمان ڈاکٹر عارف علوی نے منتخب وزیراعظم پاکستان جناب محمد شہباز شریف سے حلف لینے سے انکار کر دیا – حلف برداری کی تقریب سے دور رہنے کی خاطر مبینہ طور دانت درد کا بہانہ←  مزید پڑھیے

نرگسیت زدہ شخص کی رخصتی۔۔محمد اسد شاہ

نرگسیت زدہ شخص کی رخصتی۔۔محمد اسد شاہ/وزیراعظم کے منصب پر ایک سابق کرکٹر عمران خان کی موجودگی ، اور پی ٹی آئی کی حکومت کے قیام پر بہت سے سوالیہ نشان پہلے دن سے موجود ہیں ۔ آج نہیں تو کل ، تاریخ ان کے جوابات دے گی←  مزید پڑھیے

آج اور کل۔۔محمد اسد شاہ

پاکستان میں آج سے بیس پچیس سال پہلے تک گوشت کی دکانوں پر صرف چھوٹا گوشت یا بڑا گوشت بِکتا تھا ۔ بڑے گوشت سے مراد گائے یا بھینس کا گوشت، جب کہ چھوٹے گوشت سے مراد بکرے یا مینڈھے کا گوشت تھا ۔←  مزید پڑھیے

تیور تو بدلے۔۔محمد اسد شاہ

تیور تو بدلے۔۔محمد اسد شاہ/ "شاہ نامہ" کے قارئین جانتے ہیں کہ یہ طالب علم اول دن سے اس حکومت کے ناقدین میں شامل ہے - جس طرح سے منتخب حکومت کو غیر مقبول بنایا گیا ، اس بزرگ سیاسی راہ نما کی تحقیر و تذلیل کی سازشیں کی گئیں جسے اس ملک کے عوام نے ایک یا دو بار نہی←  مزید پڑھیے

میاں صاحب کے لیے۔۔محمد اسد شاہ

مجھے بہت خوشی ہوئی کہ آج چودھری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی نے عمران خان کے ساتھ اپنی اور اپنے خاندان کی وفاداری کا اعلان دہرا دیا۔ ہم سب جانتے ہیں کہ ان کا یہ اعلان کن مجبوریوں اور←  مزید پڑھیے

تبدیلی آئی رے۔۔محمد اسد شاہ

تبدیلی آئی رے۔۔محمد اسد شاہ/وہ دور گیا جب آپ دودھ 50 روپے لیٹر ، خوردنی تیل 160 روپے فی لیٹر ، چینی 52 روپے فی کلو ، آلو 20 روپے فی کلو ، چھوٹا گوشت 600 روپے فی کلو ، پٹرول 62 روپے فی لیٹر ، آٹا 35 روپے فی کلو خرید لیا کرتے تھے←  مزید پڑھیے

اپوزیشن خان صاحب سے سیکھیے۔۔محمد اسد شاہ

کرونا وباء سے دنیا بھر میں کتنے لوگوں ، اداروں ، کمپنیوں، حکومتوں اور حکم رانوں نے کتنے فائدے اٹھائے ، اس پر اگر تحقیق کی جائے تو شاید کئی سال صرف ہو جائیں ، کئی کتابیں لکھنا پڑیں یا←  مزید پڑھیے

ہر قدم امتحاں۔۔محمد اسد شاہ

ہر قدم امتحاں۔۔محمد اسد شاہ/پنجاب انفارمیشن کمیشن نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کے چیئرمین کو ایف ایس سی پارٹ ون پری میڈیکل کا امتحان دینے والی ایک طالبہ کے تین مضامین کے حل شدہ پرچے اور ببل شیٹس (ایم سی کیوز) پانچ روز کے اندر پبلک کرنے کا حکم دیا ہے۔←  مزید پڑھیے

دل رو رہا ہے۔۔محمد اسد شاہ

دل رو رہا ہے۔۔محمد اسد شاہ/اللہ  کریم نے جہاں یہ آنکھیں دنیا دیکھنے کے لیے عطا فرمائی ہیں ، وہاں ان سے کبھی کبھی رونے کا کام بھی لیا جاتا ہے ۔ دنیاوی دکھوں پر بھی رویا جاتا ہے ، چھوٹی چھوٹی چوٹیں بھی آنکھوں کو رلانے کا کام کرتی ہیں ۔←  مزید پڑھیے

اب آڈیو لیک بھی؟۔۔محمد اسد شاہ

اب آڈیو لیک بھی؟۔۔محمد اسد شاہ/ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک سے ایک بار پھر اس تاثر کو تقویت ملی ہے کہ تین بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے والے جناب میاں محمد نواز شریف کے خلاف کہیں کوئی سازشں  یا گڑبڑ ضرور ہوئی ہے←  مزید پڑھیے