محمد اسد شاہ
محمد اسد شاہ کالم نگاری اور تعلیم و تدریس سے وابستہ ہیں - پاکستانی سیاست ، انگریزی و اردو ادب ، تقابل ادیان اور سماجی مسائل ان کے موضوعات ہیں
میں پہلے (کالم کے حصہ اوّل میں) بتا چکا ہوں کہ کرپشن کا اصل معنی “اختیار کا غلط استعمال” ہے ۔ یہ بیماری اس قدر عام ہے کہ دنیا کا کوئی بھی ملک اس سے سو فی صد پاک نہیں← مزید پڑھیے
کرپشن یقیناً ایک بڑا اور عالمی مسئلہ ہے ، لیکن یہ سب سے بڑا مسئلہ نہیں ہے – پاکستان میں البتہ اس کو بعض مخصوص مقاصد کے تحت سب سے بڑا مسئلہ بنا کر پیش کیا جاتا ہے – حتیٰ← مزید پڑھیے
موجودہ حکومت کے خلاف تحریک کے عین عروج پر مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف اچانک نیب کے نوٹسز جاری ہونے لگے ، وفاقی و صوبائی وزراء اور ترجمانوں کی پے در پے اشتعال انگیز پریس کانفرنسز شروع ہو گئیں ،← مزید پڑھیے
ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کے لیے عمران حکومت پوری ریاستی مشینری کے ساتھ ہر قسم کے حربے استعمال کر رہی ہے ۔ سٹیڈیم کے تمام دروازوں کو اندر کی طرف سے بند کر کے تالے لگا← مزید پڑھیے
برطانوی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے محترمہ مریم نواز کے حالیہ انٹرویو نے ملکی سیاست میں اتنی ہلچل مچا دی ہے کہ حکومتی بزرج مہروں کو کوئی ٹھوس اور مستند جواب تک سجھائی نہیں دے رہا – محترمہ نے واضح← مزید پڑھیے
اس ملک کی تاریخ کے ساتھ اس سے زیادہ سنگین مذاق اور کیا ہو سکتا ہے کہ یہاں محترمہ فاطمہ جناح اور محمد نواز شریف جیسی شخصیات کو بھی غدار کہا گیا ہے۔یقیناً اب یہاں ایسے ذہن تیار ہو چکے← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں حزب اختلاف کی تمام سیاسی جماعتوں کی ایک کانفرنس اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں یوں تو بہت کچھ کہا، سنا، اور طے کیا گیا۔ لیکن اس کا سب سے قابل ذکر← مزید پڑھیے
وطن عزیز جس انتظامی و سیاسی بحران میں مبتلا ہے، وہ کوئی آج کی بات نہیں۔ ایسے لگتا ہے کہ جیسے پیدائش کے ساتھ ہی اس ملک کی جڑوں میں کوئی ایسی خرابی کسی نادیدہ قوت نے رکھ دی، جس← مزید پڑھیے
نیب نے حسب عادت، حسب روایت اور حسب توقع مسلم لیگ (نوازشریف)کی نائب صدر محترمہ مریم نوازشریف کو 11اگست2020کو ایک بار پھر پیش ہونے کا حکم جاری فرمایا۔محترمہ جب چلیں تو چند مقامی ایم این ایز اور ایم پی ایز← مزید پڑھیے
29 جولائی 2020کو ایک بار پھر ایک ایسا واقعہ ہوا ہے جس نے ہر باشعور پاکستانی اور ہر سچے مسلمان کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔پشاور کی ایک عدالت میں ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ایک← مزید پڑھیے
وہ جنوبی پنجاب کے ایک پس ماندہ علاقے کا نوجوان ہے۔ والد مزدور تھے، چنانچہ گھر چلانے کے لیے اس کی والدہ کو بھی چھوٹی موٹی گھریلو دستکاری پر کام کرنا پڑتا تھا۔ نوجوان کو پڑھنے کا شوق تھا۔ ٹیوشنز← مزید پڑھیے
میں تو ہمیشہ سے اسی بات کا قائل رہا ہوں اور اپنے قارئین کو بھی یہ سمجھانے کی کوشش کرتا رہا ہوں کہ کرپشن کا نشانہ چونکہ عوام ہیں، اس لیے کرپشن کے خلاف جنگ بھی عوام کو خود ہی← مزید پڑھیے
زندگی خوشی اور غم کا مرکب ہے۔ کوئی شخص ایسا نہیں جس کے لیے صرف خوشیاں ہی خوشیاں ہوں اور نہ ہی کوئی ایسا کہ جس کے لیے غم کے سوا کچھ نہ ہو۔ یہی حال معاشروں اور ملکوں کا← مزید پڑھیے
پاکستانی قوم کی چند خصوصیات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ یہ محبت اور نفرت، دونو معاملات میں جذباتی ہے۔ہمارے لوگ جس سے محبت کریں، اسے سر پر بٹھا لیتے ہیں، اور جس سے ناراض ہوں، اس کی خوبیوں← مزید پڑھیے
یہ کوئی اٹھارہ سال پہلے کی بات ہے جب میں پنجاب یونیورسٹی لاہور میں طالب علم تھا۔ ہمارے پڑوس میں ایک نیا خاندان رہائش پذیر ہوا۔ وہ لوگ کسی دیہی علاقے سے آئے تھے جہاں ان کا شاید کوئی چھوٹا← مزید پڑھیے
کرونا وائرس کی دریافت گزشتہ سال کے اواخر میں ہمارے پڑوسی ملک چین کے شہر ووہان میں ہوئی – ابتداء میں لوگوں نے اس کو صرف وہیں کا کوئی مقامی مسئلہ سمجھا – بلکہ ہمارے ہاں اس حوالے سے چینیوں← مزید پڑھیے
گزشتہ دنوں حکومت نے سابق وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب میاں محمد نواز شریف صاحب کی وطن واپسی کے لیے برطانوی حکومت کو خط بھجوا دیا – اس طرح تحریک انصاف کی حکومت نے مخالفین کی علالت کا مذاق اڑانے← مزید پڑھیے
کچھ عرصہ پہلے تک میرا یہ خیال تھا کہ شاید وہ ایک مختلف شخص ہے جس میں ایک مدبر یا راہ نما والی خصوصیات ہوں گی ۔۔ لیکن الحمد للّٰہ ، میں خیال تک ہی محدود رہا ۔۔ یوں بھی← مزید پڑھیے
آپ خود بھی جانتے ہوں گے کہ آپ کی طبیعت میں خودپرستی بدرجۂ اتم موجود ہے ۔ جب سے آپ نے ہوش سنبھالا ، آپ نے اقتدار کے خواب دیکھنا شروع کیے ۔ ہر اس راستے کو اختیار کیا جو← مزید پڑھیے
شمالی یورپ میں فن لینڈ، ڈنمارک ، ناروے ، آئس لینڈ اور سویڈن پر مشتمل علاقے کو سکینڈے نیویا کہا جاتا ہے – یہ ممالک بہت مضبوط تاریخی ، ثقافتی اور لسانی بندھنوں میں جڑے ہیں – ان ممالک میں← مزید پڑھیے