محمد خان قلندر بابا کی تحاریر

حکایت2:خالہ اور خادم۔۔۔۔۔محمد خان چوہدری

یہ حکایات آئینہ ہیں جس میں جو چاہے اپنے آپ کو دیکھ سکتا ہے کہ ہم سب ایسے ہی ہیں ! چوہدری اشرف المعروف خادم میں کئی شرعی عیب ہو سکتے ہیں لیکن وہ کسی طور  پڑھاکُو   نہیں ہو سکتا۔←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط28

یا وکیل” اللہ کریم کا صفاتی نام ہے، وکالت اللہ جل شانہُ کی سنت ٹھہرے گی۔ موجودہ زمانے میں وکالت کا پیشہ دنیا بھر میں عزت کے لحاظ سے پہلے نمبر پر ہے۔ وکالت کی بھی دیگر پروفیشن کی طرح مختلف←  مزید پڑھیے

حکایت ۔ خالہ اور خادم۔۔۔۔۔محمد خان چوہدری

چوہدری محمد اشرف خان اصل نام اور خادم عرفیت، تخلص اور قلمی نام کہہ سکتے ہیں۔ مشہور خادم کے نام سے ہیں ۔اتنی نابغہ روزگار شخصیت کہ سادات سے میراثی تک ہر گھر کی ڈارلنگ ہستی، ہر فن مولا، ہمہ←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط27

ماشااللّہ ۔ انسان کے مزاج میں زعم عظمت اور رعونت نہ ہو،تو خوداعتمادی بہترین صفت ہے جو چھوٹے چھوٹے چیلنجز سے نپٹنے اور رکاوٹیں عبور کرنے سے مستحکم ہوتی ہے۔ ہم نے جب ٹیکس کی وکالت شروع کی تو بزرگ←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔محمد خان چوہدری/قسط26

اسلام آباد میں اِنکم ٹیکس سرکل ۔25 کو اوپن سرکل کہتے تھے۔ اس کی اِنکم ٹیکس افسر میڈم کے پاس تا حال کوئی پیشی نہیں ہوئی تھی۔ جتنی سُن گُن تھی ان کی شخصیت سخت مزاج بتائی گئی تھی۔ اس←  مزید پڑھیے

الجبرا بھائی جان۔۔۔محمد خان چوہدری

نام تو ان کا جابر تھا۔ پڑوسی تھے۔ رشتہ دار تو تھے ہی, گھر بھی جُڑواں تھے۔ ہم سے بڑے تھے۔ ہمیں جب پرائمری سکول میں دوسری جماعت میں داخلہ ملا تو پانچویں میں تھے۔ ہمیں سکول لے کے جانا←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط25۔ضمیمہ

سفارت خانے سے ہماری مفارقت کی خبر اسلام آباد میں جنگل کی آگ کی طرح پھیلی۔ اگلے چند روز ہمارے پاس تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا رہا۔ کچھ دوست خاص طور پر بنک اور انشورنس مینجر ، فارن آفس←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط25

نئی نوکری ہو یا شادی یا معشوق نیا ہو ،جوش اور ولولہ ہنی مون جیسا ہی ہوتا ہے۔اگلے روز ہم بریگیڈئیر صادق سے پہلے ان کے دفتر پہنچ گئے، گیس کمپنی کے سیٹھ صاحب سے مجوزہ ایگریمنٹ کے متبادل ایک←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط24

“انسان کی جبلت ہے کہ وہ اپنے ساتھ رہنے والوں کوتسخیر کرنے میں لگا رہتا ہے لیکن فطرت کا قانون ہے کہ ہر انسان کو زندگی کے ہر موڑ پر کوئی نہ کوئی ایسا شفیق رفیق مل جاتا ہے جو←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط23

چھٹی کا آخری دن چکوال میں بہت مصروف گزرا۔ ایک فوتیدگی ہوئی تھی فاتحہ خوانی کے لیے گئے۔ ایک کزن کی منگنی کی مٹھائی کھانے اس کے گھر مبارک باد دینے گئے۔ صادق کی فیملی ہماری رشتے کی نانی کے←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط22

پیش لفظ۔ بھرپُور اور ایونٹ فل زندگی سے واقعات کے چناؤ اور ان کے باعث کرداروں کے اقوال و افعال بیان کرتے۔۔اس کے بیک گراؤنڈ عوامل کو اجاگر کرنا ضروری ہے، مقصد کہانی سنانا نہیں بلکہ آپ کو اپنے تجربات←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط21

گزشتہ قسط: ہم اپنے ڈیرے پر پہنچے ، پنڈی جانے کو تیار شیار ہو کے، پرفیوم لگا کے نکلے۔ صاحب کے گھر گھی چھوڑا، تو وہاں دور کی رشتہ دار ممانی بمعہ دختر پنڈی جانے کا سن کے لفٹ نشین←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط20

گزشتہ سے پیوستہ: ہاں ہماری ایک بات آن ریکارڈ مانی گئی کہ سانڈ بارہ کی بجائے چھ اور بھینسیں چوبیس کر دی گئیں ۔ہماری باقی لکھی تفصیلات کو بھی سراہا گیا۔ تو جناب پیلس سے توصیفی خط بزبان عربی اور←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط19

گزشتہ قسط: لیکن یہ عجیب خیال آیا کہ تم نے پرائی  مرسیڈیز چند دن چلائی  اب یہ اتنی اچھی کار ہے۔۔پر وہ ڈرائیو نہیں ۔کمفرٹ نہیں وہ بات ہی نہیں ، اسی طرح فرحی کے بعد ۔۔۔۔ ہم نے پوری←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط18

گزشتہ قسط: کڑی چُپ چاپ چھوڑ دی اب گاڑی بھی مانگتا ہے کمینہ  کہیں کا ۔۔ پتہ نہیں  کدھر سے نازل ہو گیا۔ ۔مردود ۔۔ وہ بائیک سٹارٹ کر کے چلا گیا۔ ہم کافی دیر کھڑے سوچتے رہے کہ یہ←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط 17

پیش لفظ! اسلام آباد چالیس سال پہلے ایسا نہ تھا۔ صاف ستھرا اور دی بیوٹی فُل سٹی تھا۔ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ کسی ملک کو فتح کرنا ہو تو اس کے دارالحکومت پر قبضہ کر لو۔ تو یہاں اقتدار←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط16

پس منظر۔ کہانی یا داستان لکھنے والے کا مقام جنم دینے والی ماں کا ہوتا ہے تو پڑھنے والے کا رتبہ جنم دلانے والی دائی  کا ہے۔ قارئین کا رد عمل اور تعداد لکھاری کے جذبات کو انگیخت  دیتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط15

گزشتہ قسط: ہوٹل ، دعوت نامے بھیجنے اور گفٹس کی تقسیم جو تین اہم ترین کام تھے دونوں فرسٹ سیکرٹریز کی نگرانی میں  کیے گئےاور لیڈی سیکرٹری معاون بنائی  گئی۔ اخبارات میں ضمیمے اور ٹی وی ڈاکیومنٹری  عربی مترجم اسکی←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط14

گزشتہ قسط: سب سے بڑھ کر اب اسلام آباد میں بغیر ڈرائیور سی ڈی نمبر پلیٹ کی مرسیڈیز کار چلانے کی اجازت مل گئی۔صبح ناشتے کے لئے سامان لینے کمرشل مارکیٹ گئے۔بیکری کے سامنے کار پارک کی تو میڈیم فرحی←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/پیش لفظ ۔۔قسط13

پیش لفظ! بندہ چکوال کا چوہدری ہو ،بھلے سولہ جماعت پاس ہو ،اس کی لکھائی  پڑھائی  میں گڑبڑ خواہ مخواہ ہو جاتی ہے داستان زیست لکھنے کا خیال آیا تو قدرتی ترتیب کو چھوڑ کے درمیان سے کہانی لکھی شروع←  مزید پڑھیے