محمد علی شہباز کی تحاریر

کیا دماغ اینا لوگ ہے یا ڈیجیٹل؟(4,آخری قسط)-محمد علی شہباز

اب سوال یہ ہے کہ کیا ریاضی حیاتیاتی دنیا کو سمجھنے کے لیے اتنا ہی مفید آلہ ہو سکتا ہے جتنا کہ طبیعیات کی دنیا کو سمجھنے کے لیے رہا ہے۔ بائیولوجی اکیسویں صدی کی غالب سائنس ہوگی، جیسا کہ←  مزید پڑھیے

کیا دماغ اینالوگ ہے یا ڈیجیٹل؟ (تیسری قسط)-محمد علی شہباز

ہمارے کلچر کا بڑا حصہ زبان سے نکلنے والے فنون لطیفہ جیسے شاعری، ڈراما، تبلیغ اور داستان گوئی سے تعلق رکھتا ہے۔ ڈیجیٹل الفاظ اور جملوں سے پرے ادب کی ایک پوری الگ دنیا موجود ہے۔ ہم ادب کو اسلوب←  مزید پڑھیے

کیا دماغ اینالوگ ہے یا ڈیجیٹل؟ (دوسری قسط)-محمد علی شہباز

میرا یہ لیکچر ذراتی طبیعیات کے بارے تو نہیں ہے لیکن اس شعبے کے تجربات میں کلسٹر کی کوانٹم حرکیات کے اطلاق سے متعلق کہنے کیلئے مجھے موضوع سے تھوڑا انحراف کرنا ہوگا۔ حال ہی میں دنیا نے ہگز نامی←  مزید پڑھیے

کیا دماغ اینالوگ ہے یا ڈیجیٹل؟ (پہلی قسط)- لیکچر: فری مین ڈائسن/ ترجمہ: علی شہباز

  (یہ عوامی لیکچر پروفیسر فری مین ڈائسن نے 19 مئی 2014ء کو ڈبلن کے ایک اعلیٰ تعلیمی ادارے میں دیا جس کا اردو ترجمہ قارئین کے لئے پیش خدمت ہے۔) پہلا حصہ: شروڈنگر کو خراج عقیدت فروری 1943 میں←  مزید پڑھیے

ذوق تخیّل ۔ رچرڈ فائن مین (4-آخری حصّہ)-محمد علی شہباز

رچرڈ فائن مین مشہور امریکی طبیعات دان تھے جنہیں 1965 میں فزکس کا نوبل انعام دیا گیا۔ وہ اپنے مشہور زمانہ فزکس کے لیکچرز اور کتابوں اور انٹرویوز کی مدد سے سائنسی صحافت کے کام لئے مشہور تھے۔ انکا یہ←  مزید پڑھیے

ذوق تخیل ۔ رچرڈ فائن مین (3)-محمد علی شہباز

رچرڈ فائن مین مشہور امریکی طبیعات دان تھے جنہیں 1965 میں فزکس کا نوبل انعام دیا گیا۔ وہ اپنے مشہور زمانہ فزکس کے لیکچرز اور کتابوں اور انٹرویوز کی مدد سے سائنسی صحافت کے کام لئے مشہور تھے۔ انکا یہ←  مزید پڑھیے

ذوق تخیل ۔ فائن مین (2)-محمد علی شہباز

رچرڈ فائن مین مشہور امریکی طبیعات دان تھے جنہیں 1965 میں فزکس کا نوبل انعام دیا گیا۔ وہ اپنے مشہور زمانہ فزکس کے لیکچرز اور کتابوں اور انٹرویوز کی مدد سے سائنسی صحافت کے کام لئے مشہور تھے۔ انکا یہ←  مزید پڑھیے

ذوقِ تخیل-رچرڈ فائن مین(1)-محمد علی شہباز

(رچرڈ فائن مین مشہور امریکی طبیعات دان تھے جنہیں 1965 میں فزکس کا نوبل انعام دیا گیا۔ وہ اپنے مشہور زمانہ فزکس کے لیکچرز اور کتابوں اور انٹرویوز کی مدد سے سائنسی صحافت کے لئے مشہور تھے۔ انکا یہ انٹرویو←  مزید پڑھیے

نائی کی زبان قینچی برابر/محمد علی افضل

نائی کی دکان پر جانا بچپن سے ہی بہت چیلنجنگ رہا ہے۔ بچپن میں ابّا لے جا کر زبردستی گنجا کروا دیتے تھے اور ہم روتے بلبلاتے رہ جاتے تھے۔نائی سے تعلقات اسی دور میں خراب ہونا شروع ہوئے جب←  مزید پڑھیے

سٹرنگز اور ریاضی ۔ کمرون وفا/مترجم-محمد علی شہباز

 کمرون وفا نے ایم آئی ٹی سے ریاضی اور طبیعیات میں بی ایس حاصل کیا اور پرنسٹن یونیورسٹی سے نظریاتی طبیعیات میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ انہیں نظریاتی طبیعیات پر اپنے کام کے لیے بے شمار انعامات ملے ہیں،←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکانیات کا حقیقی دنیا میں اطلاق/محمد شہباز علی

کیا کوانٹم میکانیات کا حقیقی دنیا میں اطلاق ممکن ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس کے بارے کوانٹم طبیعات کی آمد سے لے کر آج تک کے سائنسدانوں میں کافی دلچسپی پائی جاتی ہے۔ عام طور پر کوانٹم میکانیات کی←  مزید پڑھیے

ٹوپولوجیکل انسولیٹر کی کہانی(2)-مترجم/محمد علی شہباز

جول ای موؤر ٹوپولوجیکل انسولیٹر کی کہانی(1)-مترجم/محمد علی شہباز تجرباتی ادراکات سب سے پہلے دریافت ہونے والا  ٹوپولوجیکل انسولیٹر بسمتھ اور اینٹی منی کا مرکب تھا، جس کی سطح پر بننے والے غیر معمولی بینڈز کو  زاویہ حل شدہ فوٹو←  مزید پڑھیے

ٹوپولوجیکل انسولیٹر کی کہانی(1)-مترجم/محمد علی شہباز

مصنف:جوئل ای موؤر یہ مضمون مشہور جریدے “نیچر” میں 2010 میں شائع ہوا جسے محمد علی شہباز نے اردو قارئین کے لئے ترجمہ کیا۔ بنیادی گزارشات کچھ انسولیٹرز Insulators کی سطحوں پر کچھ اجنبی دھاتی حالتیں exotic states پائی جاتی←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکانیات اور فلسفہ (پنجم،آخری حصّہ)۔۔محمد علی شہباز

وہ کیا فلسفیانہ نتیجہ تھا کہ جس کی وجہ سے آئن سٹائن نے بوہر اور ہائزنبرگ کی مخالفت کی؟ اس کو جاننے کے لیے آئیں ہم ان بڑے سائنسدانوں کی کچھ باتیں یہاں بیان کرتے ہیں۔ ورنر ہائزنبرگ نے کہا:←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکانیات اور فلسفہ (حصہ چہارم)۔۔محمد علی شہباز

کیا نیلز بوہر اور ہائزنبرگ کی پیش کردہ کوانٹم میکانیات واقعی حقیقت ہے یا اس کے علاوہ بھی کوئی میکانکی فلسفہ تشکیل دیا جا سکتا ہے؟ یہ وہ سوال تھا کہ جس نے گزشتہ صدی کی اولین دہائیوں میں عظیم←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکانیات اور فلسفہ (حصہ سوم)۔۔محمد علی شہباز

اب ہم اس مسئلے کی طرف چلتے ہیں جس نے کوانٹم میکانیات کو تمام اہل فلسفہ و اہل ادب, حتی کہ اہل مذہب کے لئے بھی دلچسپ بنا ڈالا ہے۔ او ر وہ یہ ہے کہ دو مختلف  مشاہدات کے←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکانیات اور فلسفہ (حصہ دوم)۔۔محمد علی شہباز

انیسویں صدی کے آغاز میں ہونے والے تجربات نے نیوٹن کی میکانیات پر کچھ ایسے بنیادی سوالات اٹھائے کہ جن کا حل گزشتہ تصورات کی تبدیلی کے بغیر ممکن نہ تھا۔ دیموقراطیسی نظریہ کے مطابق بنیادی ذرات یا ایٹم ناقابل←  مزید پڑھیے

کوانٹم میکانیات اور فلسفہ (حصہ اول)۔۔محمد علی شہباز

سولہویں صدی عیسوی کا سب سے بڑا فلسفی ڈیکارٹ کو سمجھا جا سکتا ہے۔ ڈیکارٹ ایک فرانسیسی باشندہ تھا اور فلسفہ اور سائنس کے میدان میں ایک عظیم مقام رکھتا تھا۔ ڈیکارٹ کو جدید سائنس کی بنیاد میں کارگر فلسفے←  مزید پڑھیے

سائنس کیا ہے؟(دوسری،آخری قسط )۔۔۔محمد علی شہباز

سائنسی فلسفے کی تحریکیں گزشتہ مضمون میں ہم نے سائنسی طریقہ کار کا مختصر تجزیہ پیش کیا جس کے مطابق حقائق کو مشاہدے سے اخذ کرکے کچھ بیانات کی شکل میں پیش کیا جاتا ہے۔ اور بہت سے بیانات کا←  مزید پڑھیے

سائنس کیا ہے؟(قسط1)۔۔محمد علی شہباز

آج کی دنیا میں سائنس کو جس قدر فضیلت اور اہمیت کا مقام حاصل ہوا ہے وہ تاریخ میں کہیں نظر نہیں آتا۔ سائنس کا نام لیتے ہی ذہن میں ایک خاص تصور جنم لیتا ہے، جس میں کسی بات←  مزید پڑھیے