جب یہ کہا جاتا ہے کہ زبان قطعی نہیں ہوتی تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہوتا کہ زبان ایک غیر محفوظ واسطہ ہے یا زبان پر تکیہ نہیں کیا جاسکتا۔ جب تک شارع اور متکلم موجود ہوتا ہے← مزید پڑھیے
تہذیب ایک مسلسل عمل ہے۔یہ عمل صدیوں اورسالوں پر محیط ہوتا ہے جس میں ہر دور اپنا حصہ جوڑتا چلا جاتا ہے۔ تہذیب کا سب سے اہم عنصر وہ علامتیں ہیں جو وہ کسی بھی ڈسکورس کاحصہ بنا دیتی ہے۔← مزید پڑھیے
تیمور صلاح الدین نے پچھلے دنوں اسلام اور ارتقاء کے عنوان سے ایک ویڈیو بنائی جس میں انہوں نے مذہب اور ارتقاء کی عمومی تفہیم پر تنقید کرتے ہوئے بہت سی باتیں کیں۔جس کے جواب میں ایک طوفان بدتمیزی بپا← مزید پڑھیے
پرتگال میں ایک چرچ سے متعلق یہ خبریں پھیلائی جا رہی ہیں کہ اسے مسلمانوں کی ہڈیوں سے تعمیر کیا گیا ہے اور پوپ فرانسس نے وہاں کچھ معصوم بچوں کی لاشیں لٹکائی ہیں جنہیں گلا گھونٹ کر مار دیا← مزید پڑھیے
برادرم فرنود عالم نے کل شب محفل پبا کی اور مطلع پر ہی مشاعرہ لوٹ لیا۔جب تنقید کے مضامین اس خوبی سے رقم ہوں کہ قلم کی سیاہی بھی بھلی معلوم ہوتو کیا کہنے۔ قربان قلمِ یار کہ ایک بار← مزید پڑھیے
تہذیب set of shared values یا مشترک اقدار کی اگلی نسل میں ترسیل کا نام ہے۔ ول ڈیورانٹ نے تہذیب کے حوالے سے بڑی خوبصورت بات لکھی، ہم عموماً صرف جدید انسان کو مہذب مانتے ہیں حالانکہ تہذیب کا جدت← مزید پڑھیے
روزمرہ کی زندگی میں، بہت سے ایسے معاملات پیش آتے ہیں جس سے ہمارے سامنے مختلف زاویہ نظر آتے ہیں۔ سوچی سمجھی باتوں پر تنقید ہوتی ہے اور اس تنقید سے نئی چیزیں ابھر کر سامنے آتی ہیں۔ یہ نہایت← مزید پڑھیے
تنقید نہ تو میرا شوق ہے اور نہ اہلیت اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ میں اس موضوع پر کچھ لکھ سکوں۔ قلم و قرطاس سے پرانا تعلق ہے لیکن کچھ ایسا پرانا نہیں کہ اہل قلم میں شمار← مزید پڑھیے
فیس بک کی اردو دان دنیا میں جب قدم رکھا تو گوشہ نشین سا ہو رہا کیونکہ اس میدان میں قلم اٹھانے والوں میں فرنود اور حسنین جمال ایسے نام شامل تھے۔ فرنود کی تحاریر تھیں جس نے اردو زبان← مزید پڑھیے
ہمیں کتب کی چاٹ کب اور کیوں لگی، یہ آج تک معلوم نہ ہوسکا۔۔ لیکن اتنا یاد پڑتا ہےکہ بچپن میں، یہ سلسلہ عمرو عیار کی کہانیوں سے شروع سے ہوا اور آج تک جاری ہے۔ گھر میں غیر نصابی← مزید پڑھیے
شراب میں وہ نشہ کہاں ہوسکتا ہے جو نشہ دنیا کو یہ بات جتلانے میں ہے کہ میں شراب پیتا ہوں۔ عورت سے تعلق کے لاکھ جمالیاتی رخ ہوں لیکن یہ بات بتانا عجیب سرور رکھتا ہے کہ میرے عورت← مزید پڑھیے
اکہتر کے بعد سے، بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے عوام کو ایک شکایت ہمیشہ رہی کہ عوام کا مینڈیٹ ایوان اقتدار کی زینت نہیں بن رہا۔ اس بات میں بہرحال سچائی موجود تھی کیونکہ پے در پے، عوامی حکومتوں← مزید پڑھیے
مابعد الجدیدی ذہن مسائل کے حل سے زیادہ مسائل سے حظ اٹھاتا ہے. اور اسی کے لطف میں زندگی بسر کردیتا ہے۔ آپ سوشلزم کی ابحاث دیکھیے، غربت کی لاش پر سالوں ہمارے دوست بین کرتے رہے، بجائے حل تلاش← مزید پڑھیے
بھارتی جہازران آج اپنے ملک واپس لوٹ جائے گا۔ سوچتا ہوں کہ قیدی جب اپنے ملک کی سرزمین پر قدم رکھے گا تو کیسے ہوا جھوم جھوم کر اس کا استقبال کرے گی۔ لمحہ لمحہ، جب اس کی منزل قریب← مزید پڑھیے
انعام رانا بھائی کی تحریر دیکھی ، دل تو تھا کہ مکمل تحریر لکھی جائے اور بصد احترام اختلاف کی جسارت کی جائے۔ لیکن وقت کی کمی کی باعث مختصراَ چند باتیں عرض کرکے اجازت چاہوں گا۔ میں منطق و← مزید پڑھیے
جی چاہتا ہے کہ شہر کی روشنیوں اور معاش کی فکر سے پرے کہیں ایک جھونپڑی بنائی جائے، ایک گھر بسایا جائے۔ وہ دور اوپر جنگل میں کسی سپاٹ مقام پر لکڑی کا ایک گھر، جس کی کھڑکی سے نیچے← مزید پڑھیے
میں سمجھتا ہوں کہ تحریک انصاف کے پہلے سو دن کی اقدامی فہرست کو ہمیں قدر کی نگاہ سے دیکھنا چاہیے لیکن یہ کہنا شدید نا انصافی ہوگی تحریک انصاف کا یہ عمل کسی طور قابل تقلید ہے۔ شاہ زیب خانزادہ← مزید پڑھیے
انسانی ارتقاء کی کہانی اس دن سے شروع ہوتی ہے جس دن ہمارا سولر سسٹم وجود میں آیا، دیکھنے میں ارتقاء کی کہانی نہ صرف کسی دیوانے کا خواب معلوم پڑتی بلکہ ظاہری شکل و صورت میں اس پر ہنسنے← مزید پڑھیے
کبھی دیکھا ہے انسانوں کو تجارت کرتے؟ نہ نہ، ارے نہیں، بالکل بھی نہیں، سر بازار بکتے جسموں کی بات نہیں کررہا۔ وہ دیکھو ذرا، وہ والی منڈی، سب سے بڑی منڈی۔ ارے دیکھو تو، یہ پٹی اتار بھی دو← مزید پڑھیے
میری قوم ایک عرصہ سوئی رہی، خلافت راشدہ اور جہاد کی میٹھی نیند نے اس قوم کو بہت سے سبز باغ دکھائے۔ ادھ کھلی آنکھ سے میری قوم نے سوشلزم کا سپنا دیکھ لیا اور بالکل مجاہدین کی طرح انہوں← مزید پڑھیے