اسٹالین ایک مخالف کی نظر میں /مشتاق علی شان
کامریڈ اسٹالین کو موضوعِ بحث بنے کوئی ایک صدی کا عرصہ ہونے کو ہے ۔عظیم اکتوبر انقلاب کی سرفروشانہ جدوجہد سے لے کر انقلاب کے استقلال ، انقلاب کے اندرونی وبیرونی دشمنوں کا قلع قمع کرنے ، دوسری عالمگیر جنگ← مزید پڑھیے