مذہبی انتہا پسندی کا تاریخی جائزہ۔۔۔ مشتاق علی شان
پاکستان میں مذہبی بنیاد پرستی کی جڑیں دراصل نوآبادیاتی دور کے متحدہ ہندوستان میں پیوست ہیں برِ صغیر کے سماج میں سیکولر اقدار کو روکنے اور مذہبی بنیاد پرستی کو بڑھاوا دینے اور اس کی جدید سیاسی شکل کی تشکیل کا کام برطانوی سامراج نے اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کیا ۔یہ ٹھیک اسی طرح تھا جیسے انھوں نے یہاں جاگیرداری کو رائج کیا ۔← مزید پڑھیے