نصیر اللہ خان
وکالت کے شعبے سے منسلک ہوکرقانون کی پریکٹس کرتا ہوں۔ قانونی،سماجی اور معاشرتی مضامین پر اخباروں اور ویب سائٹس پر لکھنا پڑھنامیرا مشغلہ ہے ۔ شعوراورآگاہی کا پرچار اپنا عین فریضہ سمجھتا ہوں۔ پولیٹکل سائنس میں ایم اے کیا ہےاس لئے پولیٹکل موضوعات اورمروجہ سیاست پر تعمیری ،تنقیدی جائزے لکھ کرسیاست دانوں ، حکام اعلی اور قارئین کرام کیساتھ اپنا نقطۂ نظر،فہم اور فکر شریک کرتا ہو۔ قانون،تاریخ، سائنس اور جنرل نالج کی کتابوں سے دلی طور پر لگاؤ ہے۔
یہ ایک حقیقت ہے کہ عمران خان کی قیادت میں جس کے سر پر بھی ہاتھ رکھا جاتا ہے، وہ سونا بن جاتا ہے۔ اس کی مثال ایسی بن جاتی ہے جیسے وہ پہلے کچھ بھی نہیں تھا اور اب← مزید پڑھیے
کچھ بڑا ہونے والا ہے، کیونکہ ریاستی اداروں کے بقول ملک کو “فتنۂ خوارج” کی طرز کی دہشت گردی نے جکڑ لیا ہے۔ دہشت گردی کے متعدد واقعات، خاص طور پر خیبرپختونخوا، سابقہ فاٹا، بلوچستان اور پورے ملک میں پھیل← مزید پڑھیے
ملکی سیاست میں مختلف سیاسی مسائل پر سیاسی کارکنوں کو اپنی پارٹی کو سپورٹ کرنے کے لیے مختلف حیلے اور بہانے بنانے پڑتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ سب سیاسی ورکر اپنی پارٹی کے ہر عمل کا دفاع← مزید پڑھیے
سیاسی مقدمات کے ذریعے کسی حکمران یا رہنما کو پابند کرنا اور پھر اس پر خوشی کا اظہار کرنا کسی بھی باشعور شخص کا عمل نہیں ہو سکتا۔ تاریخ ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ ایسے مقدمات کے نتائج ماضی← مزید پڑھیے
سوشل میڈیا کے گروپ اور فیس بک وال پر تصویری مقابلہ حسن زور و شور سے جاری رہتا ہے۔ کوئی کہیں سے اپنی تصویر نکالتا ہے، اور کوئی کسی ایونٹ کی تصویر کو کسی مناسب وقت کے لیے سنبھال کر← مزید پڑھیے
ہے نا مزے کی بات؟ حکومت اسلام آباد دھرنے میں لاشوں پر سیاست کرتے ہوئے ایک طرف لاشیں نہ گرانے کی بات کر رہی ہے، اور دوسری طرف اپوزیشن سینکڑوں لاشوں کی تعداد کو چودہ تک محدود کرنے کی کوشش← مزید پڑھیے
اسلام آباد دھرنے کے دوران شہادتوں کے معاملے پر حکومتی موقف انتہائی کمزور ثابت ہو چکا ہے۔ پہلے یہ کہا گیا کہ دو شہادتیں ہوئی ہیں، پھر دعویٰ کیا گیا کہ کوئی شہادت نہیں ہوئی۔ اب کہا جا رہا ہے← مزید پڑھیے
پاکستان میں موجودہ سیاسی اور سماجی صورتحال نہ صرف عوام بلکہ ریاستی اداروں کے لئے بھی ایک بڑے چیلنج کے طور پر سامنے آئی ہے۔ ظلم، جبر، اور ناانصافی کا نظام نہ صرف جمہوری اقدار کو مجروح کر رہا ہے← مزید پڑھیے
یہ ظلم کا نظام کب تک چلتا رہے گا؟ کب حقیقی آزادی کے ثمرات عام لوگوں تک پہنچیں گے؟ انتظار حسین پنجوتا ایڈووکیٹ کے ساتھ جو ظلم ہوا، جس طرح رات کی تاریکی میں اس کو پولیس نے اٹھایا، پولیس← مزید پڑھیے
15 اکتوبر کو دنیا بھر میں “ہیلتھ ڈے” منایا گیا، اور حالیہ دنوں میں عمران خان کی صحت کے حوالے سے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اسی تناظر میں تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے عمران خان کے← مزید پڑھیے
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے کارکنان 26ویں آئینی ترمیم میں صوبے کا نام “پختونخوا” شامل کرنے کے حوالے سے شدید جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔ فی الحال صوبے کا نام “خیبر پختونخوا”ہے۔ اے این پی کے کارکنان← مزید پڑھیے
کیا واقعی عوام کا مینڈیٹ چوری کر کے حکمرانی کی جاتی ہے؟ کوئی صاحبِ ضمیر اور قانون کا پاسدار شخص ایسی حکومت کو جائز تصور کر سکتا ہے؟ باشعور اور باوقار حکمران ایسی حکومت پر لعنت بھیجتے ہیں، لیکن شرم← مزید پڑھیے
سپریم کورٹ آف پاکستان کا بطورادارہ عزت کرنا ہم سب پاکستانیوں کی آئینی وقانونی ذمہ داری ہے اور جو افرادقانون و آئین کی پاسداری کرتے ہیں، ان کو عزت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے ۔ جو ججز اور جسٹس← مزید پڑھیے
کس نے آپ سے کہا ہے کہ کوئی ریاستی اداروں اور افراد پر ہلہ بول کر فساد پھیلائے اور ریاستی املاک کو نقصان پہنچائے۔دہشت پھیلائے، شرانگیزی کو دعوت دے، اور مکمل ریاستی نظام کو تباہ کر دے۔ مبینہ طور پر← مزید پڑھیے
سپریم کورٹ پاکستان کی سب سے بڑا عدلیہ ہے جو شہریوں کے بنیادی حقوق کی ضمانت دیتی ہے۔ انصاف میں پسند اور ناپسند کی گنجائش نہیں ہوتی ہے۔ ججز قانون کی مطابق فیصلہ کرتے ہے۔ حکومت کے منظور کردہ نیب← مزید پڑھیے
آزادی سے لیکر اب تک اس ملک میں اقتدار اور طاقت کا منبع سول ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے۔ہائبرڈ حکومتیں اسٹیبلشمنٹ کا اہم ہتھیار ہیں ،دیکھنے میں آیا ہے کہ حکومتیں بنانا اور گرانا اسٹیبلشمنٹ کے ایماء پر ہوتی ہے اورسارے نظام← مزید پڑھیے
قارئین !یوم مزدور پر کچھ لکھنے سے پہلے مزدور کے حالت زار کا جائزہ لیا جانا چاہئے۔انیسویں صدی کے اوائل میں بہت سی قوموں نے غلاموں کی تجارت اور غلامی کو ختم کرنا شروع کیا۔ سنہ1833 میں برطانیہ نے غلامی← مزید پڑھیے
مخلوق خدا اور معاشرے کے فلاح و بہود اورمفاد کیلئے جو سیاست کی جائے وہی سیاست خدمت اور عبادت ہے اور اس کے برعکس جو سیاست ذاتی اغراض اور خودغرضانہ مفادات کیلئے کی جائے وہی سیاست عوام کیساتھ دھوکہ، فریب← مزید پڑھیے
عدالتوں کے ذریعے انتخابی دھاندلی کا آڈٹ کرنا پی ٹی آئی کیلئے بہت ضروری ہے۔ پی ٹی آئی کی قیادت آڈٹ کے لئے کون سے پیرامیٹرز اختیار کرنا چاہتے ہیں اس پر واضح موقف اختیار نہیں کیا ہے۔ انتخابی دھاندلی← مزید پڑھیے
سیاست تنظیم کا کھیل ہے۔ ایک منظم اور موثر تنظیم کے بغیر کوئی بھی سیاسی جماعت اپنے اہداف اور مقاصد حاصل نہیں کر سکتی۔ عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں میں سے ایک← مزید پڑھیے