نذر حافی کی تحاریر

پاکستان میں یکساں نصاب تعلیم کی پیچیدگیاں(2،آخری حصّہ)-نذر حافی

ب۔ قیامِ پاکستان کے بعد کا نظامِ تعلیم اگست 1947ء میں پاکستان قائم ہوا۔ اس وقت ملک میں لارڈ میکالے کا مجوزه نظام تعلیم نافذ تھا۔ اس کی تعلیمی بنیاد اس قدر کمزور تھی کہ ملک میں تعلیمی نظام کا←  مزید پڑھیے

پاکستان میں یکساں نصاب تعلیم کی پیچیدگیاں(1)-نذر حافی

ہمارے ہاں تعلیم کی تاریخ تو بہت پرانی ہے لیکن ساری ریاست کیلئے ایک ہی نظامِ تعلیم کی بات لارڈ میکالے سے پہلے کسی نے نہیں کی تھی۔ تقسیم برِّصغیر کے بعد بھی پاکستان میں تھوڑی بہت تبدیلی کے ساتھ←  مزید پڑھیے

ہمیں اس سوچ کو بدلنا ہوگا/نذر حافی

فائرنگ کا تبادلہ رُکا نہیں۔ مارٹر توپوں سمیت بھاری اور خود کار ہتھیاروں نیز راکٹوں سے حملے جاری ہیں۔ افغانستان کے علاقے خوست سے گزشتہ ایک ہفتے میں تین بار پاکستان کے سرحدی علاقوں پر حملے ہوئے ہیں۔ جب سے←  مزید پڑھیے

علمی خلا کا تقدّس/نذر حافی

کہتے ہیں کہ دنیا میں ہر روگ کا علاج ہے۔ البتہ شاید علمی روگ کا کوئی علاج نہیں ہوتا۔ خصوصاً جب کوئی ملت اپنے علمی روگ کو ہی مقدّس سمجھ بیٹھے۔ آئیے اپنے علمی روگ پر ایک نگاہ ڈالتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کہاں سے آئے یہ اثاثے؟-نذر حافی

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک تحریر نظروں سے گزری۔ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی کہ چلیں کوئی تو ہے، جو ان مسائل پر بات کر رہا ہے۔ بصد افسوس تحریر پر محرّر کا نام درج نہیں تھا۔ یہ ہمارا←  مزید پڑھیے

بے عقل سماج میں بدروحوں کا راج/نذر حافی

عقل کی تعریفیں کرتے رہنے سے عقلمند بننا ممکن نہیں۔ کوئی سارا دن یہ کہتا رہے کہ عقل بہت اچھی شئے ہے، عقل انسانی نفس و غرائض کو لگام دیتی ہے، عقل کو لغت اور اصطلاح میں یہ کہتے ہیں۔۔۔←  مزید پڑھیے

پیرافیلیا- ایک جُرم ہی نہیں ایک بیماری بھی ہے/نذر حافی

دماغ کو جیسے پیٹ کی بھوک محسوس ہوتی ہے، ویسے ہی جنسی بھوک بھی۔ ہمارے ہاں جب بھی کہیں جنسی ہراسانی کا واقعہ سامنے آتا ہے تو واویلا مچ جاتا ہے۔ ساری قوم کا ایک ہی مطالبہ ہوتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

یہ عاشق کون سی بستی کے یاربّ رہنے والے ہیں/نذر حافی

یہ دِن بھی آنے تھے۔ سپریم کورٹ نے ۶ فروری 2022ء کو ایک قادیانی کی رہائی کا فیصلہ سُنایا۔ فیصلے کے روز کسی مذہبی جماعت نے اس پر واویلا نہیں کیا۔ سارے عاشقانِ رسولؐ کہلانے والے خاموش رہے۔ دو تین←  مزید پڑھیے

تعلیم کے بغیر تبلیغ کا اُسترا/نذر حافی

انسان ایک سماجی جاندار ہے یا نہیں؟ سماجی جاندار یعنی اس کی زندگی دوسرے انسانوں کے ساتھ میل جول پر منحصر ہے۔ منحصر ہونے سے مراد یہ ہے کہ جس طرح پانی کے بغیر مچھلی نہیں رہ سکتی، اسی طرح←  مزید پڑھیے

گھڑیال کو پھینکئے اور بانسری بجائیے/نذر حافی

کہتے ہیں کہ جب روم جل رہا تھا تو “نیرو” سُکھ اور چین کی بانسری بجا رہا تھا۔ ادِھر نیا سال شروع ہونے کو ہے اور اُدھر فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان میں سالِ نو کی تقریبات منسوخ←  مزید پڑھیے

جنابِ وزیراعظم! محمد علی جناح کا نام قائداعظم نہیں/نذر حافی

کیا کوئی ہے، جو قائداعظم کے بارے میں ہمارے نگران وزیراعظم صاحب کی غلط فہمیاں دور کرے!؟ انہوں نے محمد علی جناح ؒ کا نام یا عُرف، قائداعظم سمجھ لیا ہے۔ وہ یہ نہیں جانتے کہ خطاب اور لقب میں←  مزید پڑھیے

چینل نہیں ،میڈیا بدلیں /نذر حافی

آپ عوام میں پاکستانی اداروں کی بات کرکے دیکھیں۔ لوگ فوج، پولیس، عدلیہ، تعلیم، صحت، روزگار، تجارت، بینکاری، سیاست دان اور صحافت وغیرہ سب کے بارے میں منفی رائے ہی رکھتے ہیں۔ یہ ناامیدی اور مایوسی چھوت چھات کی مانند←  مزید پڑھیے

وہیں حاضر ہے سر ہمارا/نذر حافی

لیجئے او آئی سی کا اجلاس تمام ہوا۔ کسی نے کہا تھا کہ جب غیرت ختم ہو جائے تو تلواریں دفاع اور جہاد کے بجائے رقص اور ناچ گانے کیلئے استعمال ہوتی ہیں۔ ساری دنیا کے مسلمان حکمرانوں نے جمع←  مزید پڑھیے

اسرائیل اور بینڈ ویگن تھیوری/نذر حافی

مجھے نہیں لگتا کہ اسرائیل نے ہسپتال پر حملہ کیا ہو!۔ یہ کام اسرائیل کے مخالفین کا ہوگا۔ امریکی صدر نے یہ کہہ کر اپنے انسانی حقوق کے دعووں پر خود ہی بجلیاں گرا دیں۔ جتنی ہمدردی امریکی صدر کو←  مزید پڑھیے

کچھ سعودی عرب سے ہی سیکھ لیجیے/نذر حافی

پاکستان ایک ریاست ہے بھی یا نہیں؟ اسمگلنگ اور رشوت سے بھی بھلا ریاستیں چلا کرتی ہیں؟ عام شہری کی جان اور مال کو کہیں بھی کوئی تحفظ نہیں۔ آپ کو یہاں چوبیس گھنٹے اسمگلنگ کے تیل سے بھرے ہوئے←  مزید پڑھیے

اسلامی تعلیم و تربیت کا فلسفہ اور اصول(2)-نذر حافی

اسلامی تعلیم و تربیت کا فلسفہ اور اصول(1)-نذر حافی مسٹر خاتمی کے دور میں اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافے اور رفاہی امور کے سلسلے میں اساتذہ کے مظاہروں کا ایک نمایاں سلسلہ شروع ہوا۔ یہ مظاہرے اپنے ساتھ ایران میں←  مزید پڑھیے

اسلامی تعلیم و تربیت کا فلسفہ اور اصول(1)-نذر حافی

اسلامی نکتہ نظر سے تعلیم اور تربیت ایک ساتھ ہونی چاہیئے۔ نظامِ تعلیم و تربیت میں تربیت سے مراد فقط اخلاقی تربیت نہیں۔ بالکل ایسے ہی جیسے اسلامی تعلیم سے مراد فقط اخلاقی تعلیم نہیں۔ اخلاقی تعلیم و تربیت تو←  مزید پڑھیے

مسئلہ تفتان اور آصف غفور صاحب/نذر حافی

سانحہ راجہ بازار راولپنڈی کو کبھی بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ جسے وہ سانحہ یاد ہے، اُسے آصف غفور صاحب کا نام بھی ہمیشہ یاد رہے گا۔ اس سازش کو جس طرح انہوں نے بے نقاب کیا تھا، وہ←  مزید پڑھیے

تفتان کا سرطان- مشکلات اور تجاویز/نذر حافی

ہمارا پاکستانی ہونا ہی کافی ہے۔ سرکاری اہلکار ہوں یا عوام سب کو اسی شناخت پر فخر کرنا چاہیئے۔ باقی ساری باتیں اور شکایتیں بعد کی ہیں۔ عوام اور سرکاری اداروں کے دوطرفہ تعاون کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی←  مزید پڑھیے

نگران وزیراعظم کا پریشان حال تفتان/نذر حافی

13 اگست کی شب کی بات ہے۔ گوادر پورٹ پراجیکٹ کے قریب چینی انجینئرز کے قافلے پر بموں سے حملہ ہوا۔ یہ کہنا بہت آسان ہے کہ بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے حملے کی ذمہ داری قبول کر←  مزید پڑھیے