غُلامی کو کوئی بھی پسند نہیں کرتا۔ علامہ اقبال نے غلامی کی قباحت کو اس طرح سے بیان کیا ہے۔ آدم از بے بصری بند گئی آدم کرد بے بصیرتی کی وجہ سے انسان نے انسان کی غلامی کی گوہرے← مزید پڑھیے
قرآن مجید اور سُنّتِ نبوی ؐکا مقصد “ہدایتِ بشر” ہے۔ آیات و روایات کو صرف رٹہ لگا کر حفظ کرنے سے یہ مقصد پورا نہیں ہوسکتا۔ ہر مسلمان اِس پر ایمان رکھتا ہے کہ قرآن اور احادیث کے اندر اُس← مزید پڑھیے
کہتے ہیں کہ ایران میں اسلامی انقلاب کی شروعات تھیں۔ یہ عشق، جنون اور دیوانگی کے زمانے کی بات ہے۔ نماز ظہرین کا وقت تھا۔ انقلاب ابھی نیا نیا تھا۔ مسجد میں صفیں درست ہوچکی تھیں۔ اُدھر پیش نماز صاحب← مزید پڑھیے
مہسا امینی فوت نہ ہوتی تو بھی فسادات یقینی تھے۔ بات خواتین کے پردے یا حجاب کی نہیں۔ بات اتنی اہم ہے کہ مہسا امینی کی فوتگی پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھی آہ و فغاں کی گئی۔← مزید پڑھیے
مجھے چند ایک ای میل موصول ہوئیں، دو تین مرتبہ کالز بھی آئیں، بات ایک ہی تھی لیکن افراد مختلف تھے، وہ سیلاب کی بات کر رہے تھے۔ ہمارے ہاں آج کل سیلاب کے ویسے بھی بہت چرچے ہیں۔ زلزلے← مزید پڑھیے
اب یہی تو مقامِ اعتراض اور تعجب ہے کہ سقیفہ بنی ساعدہ میں خلافت کا معیار قرآن کی تعلیمات اور نبی ؐ پاک کی احادیث کے بجائے قریشی ہونا اور مہاجر ہونا بیان کیا گیا۔ حالانکہ پیغمبرِ اسلام ؐانہی نسلی← مزید پڑھیے
قیامت ضروری ہے۔ یہ ضروریاتِ دین میں سے بھی ہے۔ ضروریاتِ دین میں سے ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ہر مسلمان قیامت کے ہونے پر ایمان رکھے۔ انسان اگر مسلمان نہ بھی ہو تو اُسے ایک قیامت چاہیئے۔ ایک← مزید پڑھیے
محترم رائے یُوسُف رضا دھنیالہ کا تعلق جہلم کے ایک معروف دینی و سیاسی گھرانے سے ہے۔ گذشتہ چند دنوں سے وہ ایک واقعے پر نالاں ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ 9 محرم الحرام کو اُن کے ایک دوست← مزید پڑھیے
تحقیق ایک مستقل عمل ہے۔ ماں کی گود سے لحد تک یہ عمل رُکتا نہیں۔ انسانی زندگی میں تحقیق ریل کی اُس پٹڑی کی مانند ہے، جس پر انسانی سماج چلتا ہے۔ یہی وجہ ے کہ تعلیمی ادارے نظریات و← مزید پڑھیے
مانا کہ حضرت امام حسینؑؑ سید الشہداء ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ آپ کا مرتبہ بہت بلند ہے۔ تاہم مجھ جیسوں کو آپ کے جہاد کا ہدف ابھی تک سمجھ نہیں آیا۔ سمجھنے کا حق کسی سے نہیں← مزید پڑھیے
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ہے۔ بلوچستان کے سب سے بڑے ضلع کو چاغی کہتے ہیں۔ پاکستان کے ایٹمی دھماکے بھی یہیں کئے گئے تھے۔ یہاں پر جنگلی حیات کی مشہور شکارگاہیں بھی ہیں۔← مزید پڑھیے
عید الفطر کے ایّام ہیں۔ مسلمان عیدالفطر کی خوشیوں میں مگن ہیں۔ سوچا کہ آئیے اسپِ تخیّل پر سوار ہو کر دیارِ نبیﷺ کو چلتے ہیں۔ دیارِ نبیﷺ سے ہر مسلمان، عشق کرتا ہے۔ عید کے ایّام ہوں یا غم← مزید پڑھیے
تاریخِ اسلام میں 21 رمضان المبارک یومِ سیاہ ہے۔ ایک رِقّت آمیز اور غم انگیز دِن۔ اُس کے بعد قافلہ بشریت منحرف ہوگیا۔ مسلمانوں سے صراط مستقیم چھوٹ گیا۔ انسانیت کے کعبے کو گرا دیا گیا، ہدایت کے چراغ کو← مزید پڑھیے
ذہانت کے اپنے آداب ہوتے ہیں۔ اُن آداب کی کُنجی نظم و ضبط ہے۔ اُمور کو بروقت انجام دینے سے بہتر کوئی ذہانت نہیں ہوسکتی۔ حمایت کرنی ہو یا مخالفت، تنقید کرنی ہو یا تعریف، دوستی نبھانی ہو یا دشمنی،← مزید پڑھیے
انجینئر مرزا محمد علی ایک منفرد آدمی ہیں۔ اُن کی انفرادیت دوسروں کی خوبیوں کا اعتراف کرنا ہے۔ ایسے اعترافات سچ بولے بغیر نہیں ہوسکتے۔ سچ بولنے کیلئے بھی ہُنر چاہیئے۔ اسی لئے سچے لوگ ہر جگہ کم ہوتے ہیں۔← مزید پڑھیے
گذشتہ کالم تو آپ نے پڑھا ہی ہوگا۔ عنوان تھا اچھائی پر مبنی مستقبل کی امید۔ آج برائی پر مبنی مستقبل کی بات کرتے ہیں۔ یعنی آج ہمارے پاس بات کرنے کو کچھ رہ ہی نہیں گیا۔ یہ دور سازشی← مزید پڑھیے
جھگڑا چھوٹا سا ہے۔ بصارت اور بصیرت کی لڑائی ہے۔ پاکستان میں جب بھی کوئی سانحہ ہو جائے تو میرا ایک دوست مجھے تعزیتی پیغام ضرور بھیجتا ہے۔ اس کی کسی نہ کسی سطر میں یہ لکھا ہوتا ہے کہ← مزید پڑھیے
عیدِ نوروز ایک بین الاقوامی تہوار ہے۔ 2010ء میں اقوامِ متحدہ نے بھی اسے ایک انٹرنیشنل ایونٹ قرار دے دیا ہے۔ قدیم فارس سے اس کا رواج چلا آرہا ہے۔ شروع سے ہی لوگ اسے مذہبی دن کے بجائے ایک← مزید پڑھیے
آج پھر صبح ہونے کی دیر تھی۔ دیوار پر پھر شور تھا۔ پرندے چہک رہے تھے۔ چمگادڑیں رات کی جدائی کا نوحہ کر رہی تھیں۔ کبوتروں نے غول در غول غُل مچا رکھا تھا۔ دیوار کے نیچے ایک تاریک غار← مزید پڑھیے
غُلامی کیا ہے!؟ یہ صرف کشمیری ہی بتا سکتے ہیں۔ کشمیر کہ جہاں انسانوں کو انسان نہیں سمجھا جاتا۔ جہاں کے لوگ مجبور ہیں کہ وہ اپنے کاروبار، باغات، فصلیں، تجارت، تحفظ، عزت و ناموس سب کچھ پامال ہوتے دیکھیں۔← مزید پڑھیے