قمر رحیم خان کی تحاریر

محمد نعیم خان آدم ؑ کے نقش قدم پر/قمر رحیم

سُون ضلع کونسل رہاڑہ (آزادجموں کشمیر) میں ایک دشوار گزار علاقہ ہے جہا ں آج بھی گاڑی کی سانس پھول جاتی ہے، اس کی چُولیں ہل جاتی ہیں اور گوڈے آواز دینا شروع کر دیتے ہیں۔سواروں کی پسلیاں ایک دوسری←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر ممتاز صادق- بغاوت سے خلافت تک/قمر رحیم

سرو قد و صدا بہارسراپے پر سنجیدگی، شگفتگی ،تازگی و بشاشت سے سجے پروقار چہرے والے ایک دم سیدھےآدمی پر کچھ لکھنا اتنا مشکل ہو گا۔ مجھے اس کا اندازہ نہ تھا۔اب سوچ رہا ہوں لکھوں تو کیسے لکھوں اور←  مزید پڑھیے

میجر مست گل سے غازی شہزاد تک/قمر رحیم خان

شیخ نورالدین رشی کشمیر میں نند رشی کے نام سے مشہور ہیں ۔ انہیں شیخ العالم کا خطاب بھی دیا گیا ۔ ان کا شمار کشمیر کے بڑے اولیا اور صوفی شعرا میں ہوتا ہے۔ ہندو مسلم بھائی چارے کے←  مزید پڑھیے

“لیکاں” پہاڑی خاکوں پر مشتمل ایک بہترین تخلیق/قمر رحیم خان

جنگ اخبار میں طویل مدت تک اپنے کارٹونوں کے ذریعے پاکستان کی سیاست، معیشت اور معاشرت کا جو نقشہ جاوید اقبال پیش کرتے رہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔ان کا ہر کارٹون ایک کہانی ، ایک تاریخ، ایک المیے کا←  مزید پڑھیے

پاکستان کے ساتھ وفاداری؟-قمر رحیم خان

یہ نوے کی دہائی کا زمانہ تھا جب راولاکوٹ میں افغانیوں کے انخلا کی تحریک چلی۔ حکومت نے اسے کچلنے کی پوری کوشش کی۔ مگر اس کی شدت میں روز بروز اضافہ ہوتا چلا گیا۔آئے روز ہڑتالیں، پتھراؤ، آنسو گیس←  مزید پڑھیے

جنازے کا اعلان/قمر رحیم خان

ابوظہبی کی شاہراہ دفاع پر الواحدہ فٹبال کلب کے سٹیڈیم اور مسجد ، جہاں اب الوحدہ مال کی بہت بڑی عمارت کھڑی ہے، کے سامنے ایک عمارت کے 12 فلیٹوں میں راولاکوٹ کے کم و بیش ایک سو لوگ رہائش←  مزید پڑھیے

برف کا ایک دن/قمر رحیم

تین دن گزر گئے تھے صبح ہوئی تھی ، سورج نکلا تھا ، نہ دن چڑھا تھا۔ بادلوں کی گرج چمک تھی، بارش تھی، ہوا تھی اور سردی تھی۔ہم چار بہن بھائی تھے، اماں تھی ، دادی تھی اور ہمارا←  مزید پڑھیے

ہمارے بچے کیا کھا رہے ہیں؟-قمر رحیم

ماں کی مار، باپ کے پیار، دادی دادا کے لاڈ کے علاوہ ہمارے بچے جو کھا رہے ہیں سب ناخالص ہے۔ہم نے ابھی تک گھر میں بھینسیں اور گائے وغیرہ رکھی ہوئی ہیں۔ ان کے کٹے کٹیوں اور بچھے بچھیوں←  مزید پڑھیے

مقبول بھٹ شہید کی جدو جہد اور ہماری ذمہ داری/قمر رحیم

بابائے قوم جناب محمد مقبول بھٹ شہید 18 فروری 1938ء کو ریاست جموں کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے گاؤں تریگام میں پیدا ہوئے۔ ریاست میں مہاراجہ ہری سنگھ کی مطلق العنان حکومت تھی جس میں عوام جاگیردارانہ نظام کے جبر←  مزید پڑھیے

کھٹّی بٹّی “سے” بسواس “تک-ڈاکٹر صغیر کے فُٹ پرنٹس/ قمر رحیم خان

آسمان اتنا نیلا کہ ایسا پہلے کبھی نہ تھا اوردھوپ اتنی تیز کہ آنکھیں کھل نہیں پا رہیں۔ زمین سفیدچادر تانے سوئی پڑی ہے ۔ درختوں کی ٹہنیاں برف کے بوجھ سے جھکی ہوئی ہیں۔ٹین کی چھتوں سے ہولے ہولے←  مزید پڑھیے

ہیں من کے اضطراب یہ(ایک خوبصورت شعری مجموعہ)/قمر رحیم خان

میرے بچپن کے دنوں میں راولاکوٹ شہر ایک چھوٹا سا قصبہ تھا۔ایاز مارکیٹ کی جگہ ہرے بھرے کھیت تھے۔ان کھیتوں سے ایک راستہ گزرتا تھا۔ جس کے بائیں طرف میرے نانا کا مکان تھا۔نیشنل بنک، الریاض ہوٹل اورایکسچینج کی عمارتیں←  مزید پڑھیے

الف اللہ سے ’ک کتاب‘تک ڈاکٹر صغیر کا نیا جنم/قمر رحیم خان

الف اللہ چنبے دی بوٹی ……“ کو سکول کے زمانے میں پڑھ کر چنبے کی بیل کا تصور ذہن میں ابھرتا تھا۔ اب اس کی خوشبو کا احساس بھی ہو نے لگتا ہے۔ سکول کے زمانے سے اب تک سمجھ←  مزید پڑھیے

لوگ اور لوگ بھی کیسے کیسے/قمر رحیم خان

خوبصورت لوگوں کے تذکرے پر مشتمل منفردکتاب نئی نسل کمپیوٹر کی زبان میں بات کرتی ہے۔ہیڈ فون کے ذریعے سنتی ہے۔کیمرے کی آنکھ سے دیکھتی ہے۔آئس پر چلتی ہے اورون ویلنگ کرتی ہے۔ ایسی مخلوق کے لیے لکھنا اور پھر←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر میں جاری عوامی تحریک اور آزاد کشمیر حکومت کی غیر سنجیدگی/قمر رحیم

بڑھتی ہوئی مہنگائی نے پاکستان کی کم و بیش چالیس فیصد آبادی کو غربت کی لکیر سے نیچے دھکیل دیا ہے۔ لوگوں کے لیے دو وقت کی خشک روٹی مہیا کر نا بھی دشوار ہو گیا ہے۔لوگ اپنے زیورات تک←  مزید پڑھیے

ہیلو ترکیہ ہائے امریکہ/قمر رحیم

ایک خوبصورت سفر نامہ جوانی میں سفر ایک خواب ہوتا ہے ۔ آدمی سوچتا ہے اسے چڑیا کے پر لگ جائیں اور وہ پوری دنیا اڑتا پھرے ۔ جھیل ڈل سے تاج محل اور کوہ کاف سے ایفل ٹاور ۔←  مزید پڑھیے

علاقائی جرگوں کے فیصلے/قمر رحیم

کم و بیش چار پانچ ماہ سے ضلع پونچھ آزاد کشمیر کے کئی ایک دیہاتوں میں علاقائی جرگوں کا قیام عمل میں لایا گیا۔ان جرگوں میں شادی بیاہ کی تقریبات و رسم و رواج مرکزی اہمیت کے حامل رہے۔  ←  مزید پڑھیے

دیبائے حیات/ایک زندگی ایک سفر/ قمر رحیم خان

جاوید کشمیری کو اگر جاوید مسافر کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔مختصر سے عرصے میں اس کے دوسفرنامے شائع ہو چکے ہیں ایک سفرنامے کو انجمن ترقی پسند مصنفین کی طرف سے سال 2020ء کے بہترین سفرنامہ کا ایوارڈ←  مزید پڑھیے

شرارتی کوّا/تحریر-قمر رحیم خان

شہر میں ان دنوں کھل کر سانس لینا ‘‘تتّے ’’ توے پر بیٹھنے کے مترادف ہے۔کولیسٹرول کا علاج کرتے کرتے بواسیر کا شکار ہوجانے والا آدمی جو تین سال تنگی کاٹنے کے باوجود ڈاکٹر کے پاس نہ گیا ہو، اب←  مزید پڑھیے

کشمیرکو دو حصّوں میں تقسیم کر دو(جاوید چوہدری کی تجویز)-قمر رحیم خان

پاکستان کے معروف کالم نگار، اینکر پرسن اور دانشور جناب جاوید چوہدری صاحب نے اپنے ایک حالیہ کالم میں پاکستان کے معاشی حالات اور انڈو پاک تعلقات پر بات کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ـ‘‘مقبوضہ کشمیر اگر دو حصّوں میں←  مزید پڑھیے

سفارشی آٹا/قمر رحیم

ہمارانظام ِحکومت اور معاشرہ ایک خارش زدہ کُتا ہے۔اس کی جِلد ختم ہو گئی ہے اور گوشت نکل آیا ہے۔ دھوپ سے گوشت جلتا ہے تو اس کی بدبو ہر طرف پھیلنا شروع ہو جاتی ہے۔مکھیاں اس پہ بھنبھنا رہی←  مزید پڑھیے