ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی
*رحمت عزیز خان چترالی کا تعلق چترال خیبرپختونخوا سے ہے، اردو، کھوار اور انگریزی میں لکھتے ہیں۔ آپ کا اردو ناول ''کافرستان''، اردو سفرنامہ ''ہندوکش سے ہمالیہ تک''، افسانہ ''تلاش'' خودنوشت سوانح عمری ''چترال کہانی''، پھوپھوکان اقبال (بچوں کا اقبال) اور فکر اقبال (کھوار) شمالی پاکستان کے اردو منظر نامے میں بڑی اہمیت رکھتے ہیں، کھوار ویکیپیڈیا کے بانی اور منتظم ہیں، آپ پاکستانی اخبارارت، رسائل و جرائد میں حالات حاضرہ، ادب، ثقافت، اقبالیات، قانون، جرائم، انسانی حقوق، نقد و تبصرہ اور بچوں کے ادب پر پر تواتر سے لکھ رہے ہیں، آپ کی شاندار خدمات کے اعتراف میں آپ کو بے شمار ملکی و بین الاقوامی اعزازات، ورلڈ ریکارڈ سرٹیفیکیٹس، طلائی تمغوں اور اسناد سے نوازا جا چکا ہے۔ کھوار زبان سمیت پاکستان کی چالیس سے زائد زبانوں کے لیے ہفت پلیٹ فارمی کلیدی تختیوں کا کیبورڈ سافٹویئر بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ آپ کی کھوار زبان میں شاعری کا اردو، انگریزی اور گوجری زبان میں تراجم کیے گئے ہیں، اس واٹس ایپ نمبر 03365114595 اور rachitrali@gmail.com پر ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
(13 اپریل 2025ء، یوم وفات پر خصوصی تحریر) پروفیسر خورشید احمد کی شخصیت برصغیر پاک و ہند کی اس علمی و فکری روایت کا تسلسل ہے جس نے علامہ اقبال، سید مودودی اور ڈاکٹر محمد حمید اللہ جیسے مفکرین کو← مزید پڑھیے
گندم کی کاشت پاکستان کے زرعی شعبے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ صوبہ پنجاب چونکہ ملکی پیداوار کا تقریباً 70 فیصد گندم مہیا کرتا ہے اس لیے یہاں کے کاشتکاروں کی مالی حالت اور حکومتی پالیسیوں کی← مزید پڑھیے
ان دنوں صوبہ خیبرپختونخوا کی وادی چترال میں خودکشی کئی واقعات رونما ہورہے ہیں جوکہ یہاں کے عوام کے لیے تشویش کا باعث ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل تورکھو جو کہ ضلع اپر چترال کا ایک پُرامن علاقہ سمجھا جاتا← مزید پڑھیے
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کی جانب سے پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد ٹیرف ٹیکس کا نفاذ پاک امریکہ اقتصادی تعلقات میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگا۔ وائٹ ہاؤس میں منعقدہ پریس کانفرنس← مزید پڑھیے
عبدالباسط خان ایک تخلیقی مزاج کے حامل ادیب، شاعر اور سیاحت کے شوقین ہیں۔ آپ دو کتابیں لکھ چکے ہیں، جن میں سفرنامہ، خودنوشت اور ناول شامل ہیں۔ آپ کے مضامین معروف اخبار روزنامہ ایکسپریس میں بھی شائع ہو چکے← مزید پڑھیے
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے قومی اسمبلی میں دیئے گئے بیان سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا تاثر ایک اہم قومی مسئلہ بن چکا ہے جس نے کئی خاندانوں کو شدید پریشانی میں مبتلا← مزید پڑھیے
بھیک مانگنے کی روایت انسانی تاریخ میں قدیم دور سے چلی آ رہی ہے۔ مختلف تہذیبوں میں ناداروں اور محتاجوں کی مدد کو نیکی سمجھا جاتا تھا اور مذہبی عقائد نے بھی اس عمل کو کسی نہ کسی صورت میں← مزید پڑھیے
جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملہ پاکستان کی سلامتی کو درپیش چیلنجوں اور ملکی سیکیورٹی پالیسیوں کی آزمائش کی ایک بڑی مثال ہے۔ یہ سانحہ جہاں سیکیورٹی کی کمزوریوں کو نمایاں کرتا ہے وہیں سیکیورٹی فورسز کی بہادری اور قربانیوں← مزید پڑھیے
اشفاق حسین نے انگریز مصنف پی آرزپال ریڈ کی انگریزی کتاب Alive: there Was Only One Way To Survive کا اردو ترجمہ “برف کے قیدی” نے نام سے کیا ہے۔ ایک غیر معمولی سفر کی کہانی ہے جو انسانی عزم،← مزید پڑھیے
سینٹ آف پاکستان سے ایک اچھی خبر آئی ہے کہ سینٹرز نے تارکین وطن کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ جو کہ خوش آئند فیصلہ ہے اور اس کی جتنی بھی تعریف کی← مزید پڑھیے
انسانی سمگلروں نے ایک بار پھر کئی پاکستانیوں کی جانیں لے لیں، یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے حکومت اور متعلقہ ادارے کیوں ان انسانی سمگلروں کے خلاف ایکشن نہیں لے رہے ہیں۔ مراکش میں انسانی اسمگلنگ کے حالیہ واقعات← مزید پڑھیے
حکومت کے مطابق ملک کے ابتر معاشی حالات کے تناظر میں پنشنوں کی ادائیگی قومی خزانے پر ایک بڑا بوجھ بن چکی ہے۔ بجٹ کا ایک کثیر حصہ پنشنز کی مد میں خرچ ہوتا ہے جو ملکی معیشت کے لیے← مزید پڑھیے
حکومت پاکستان کی جانب سے 10 سال سے زائد عمر کے بچوں کے ب فارم میں انگلیوں کے نشانات اور تصویر شامل کرنے کا فیصلہ ایک اہم اقدام ہے۔ اس فیصلے کے تحت بچوں کی شناخت کو محفوظ بنانے اور← مزید پڑھیے
بابا بلھے شاہ (جس کا اصل عبد اللہ شاہ تھا) ایک مشہور صوفی شاعر، فلسفی، اور صلح کل کے علمبردار تھے۔ آپ 3 مارچ 1680ء کو اوچ گیلانیاں میں پیدا ہوئے اور بعد ازاں قصور کے قریب پانڈو میں سکونت← مزید پڑھیے
سپریم کورٹ آف پاکستان نے حال ہی میں ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن رولز کا ایک ابتدائی مسودہ جاری کیا ہے، جس کا مقصد عدالتی نظام میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانا ہے۔ یہ مسودہ عوامی رائے← مزید پڑھیے
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے حالیہ اجلاس میں انٹرسیکس (خنثی) افراد کی جنس کے تعین اور “ٹرانس جینڈر” کی اصطلاح کے غلط استعمال پر جو خیالات پیش کیے ہیں وہ ہمارے معاشرتی اور مذہبی تناظر← مزید پڑھیے
ایک اچھی خبر یہ ہے کہ پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تعلقات کا حالیہ احوال 9ویں بین الحکومتی کمیشن کے اجلاس میں سامنے آیا ہے جہاں ماسکو میں مختلف اہم معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ ان معاہدات میں تجارتی← مزید پڑھیے
مملکت خدادا پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارتی تعلقات کی تاریخ تین دہائیوں پر محیط ہے، جن کی بنیاد 1994 میں سفارتی تعلقات کے قیام سے رکھی گئی تھی۔ ان تعلقات میں اقتصادی،صنعتی، زراعت اور دفاعی شعبوں میں بڑھتا ہوا← مزید پڑھیے
حسن نصیر سندھوطنزیہ و مزاحیہ تحریریں لکھتے ہیں بہت اچھا لکھتے ہیں۔ آپ کی تحریر قارئین کے چہرے پر مسکراہٹ لاتی ہے، آپ طنز و مزاح کے ایف 16 ہیں۔ آپ نے اپنی دلچسپ تحریر ”ماں بولی پنجابی” میں پنجابی← مزید پڑھیے
لاہور سے محمد شعیب مرزا صاحب کا مکتوب میرے نام آیا ہے جس میں 30 نومبر کو ہونے والا اہل قلم کانفرنس سموگ کی خطرناک صورت حال کی وجہ سے غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی ہونے کی خبر شامل← مزید پڑھیے