ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی کی تحاریر
ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی
*رحمت عزیز خان چترالی کا تعلق چترال خیبرپختونخوا سے ہے، اردو، کھوار اور انگریزی میں لکھتے ہیں۔ آپ کا اردو ناول ''کافرستان''، اردو سفرنامہ ''ہندوکش سے ہمالیہ تک''، افسانہ ''تلاش'' خودنوشت سوانح عمری ''چترال کہانی''، پھوپھوکان اقبال (بچوں کا اقبال) اور فکر اقبال (کھوار) شمالی پاکستان کے اردو منظر نامے میں بڑی اہمیت رکھتے ہیں، کھوار ویکیپیڈیا کے بانی اور منتظم ہیں، آپ پاکستانی اخبارارت، رسائل و جرائد میں حالات حاضرہ، ادب، ثقافت، اقبالیات، قانون، جرائم، انسانی حقوق، نقد و تبصرہ اور بچوں کے ادب پر پر تواتر سے لکھ رہے ہیں، آپ کی شاندار خدمات کے اعتراف میں آپ کو بے شمار ملکی و بین الاقوامی اعزازات، ورلڈ ریکارڈ سرٹیفیکیٹس، طلائی تمغوں اور اسناد سے نوازا جا چکا ہے۔ کھوار زبان سمیت پاکستان کی چالیس سے زائد زبانوں کے لیے ہفت پلیٹ فارمی کلیدی تختیوں کا کیبورڈ سافٹویئر بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ آپ کی کھوار زبان میں شاعری کا اردو، انگریزی اور گوجری زبان میں تراجم کیے گئے ہیں، اس واٹس ایپ نمبر 03365114595 اور rachitrali@gmail.com پر ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

نادر کاکوروی اور آئرلینڈکے شاعر تھامس مور کی نظم نگاری کا تقابلی مطالعہ /ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

نادر کاکوروی اردو کے ممتاز شاعر اور تھامس مور آئرلینڈ کے انگریزی زبان کے شاعر ہیں، دونوں شعرا کی شاعری کے موازنہ سے یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ دونوں شاعروں نے اپنی اپنی نظموں میں انسانی جذبات، بچپن کی←  مزید پڑھیے

ادارہ شماریات کے اعداد و شمار اور مہنگائی کا طوفان/ ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی٭

ملک میں مہنگائی کا مسئلہ ایک طویل عرصے سے جاری ہے، مگر حالیہ حکومتی فیصلوں نے اس مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔ اگرچہ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مجموعی مہنگائی کی شرح میں کمی دیکھی جا رہی←  مزید پڑھیے

مہمند ڈیم، پاکستان کے لیے ایک تاریخی اور انقلابی منصوبہ/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

مہمند ڈیم پاکستان کے لیے ایک تاریخی اور انقلابی منصوبہ ہے جو نا  صرف توانائی کے شعبے بلکہ زرعی، ماحولیاتی اور عوامی فلاح کے لیے بھی اہمیت کا حامل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد سیلاب سے تحفظ، پانی ذخیرہ←  مزید پڑھیے

میں نے اس طور سے چاہا تجھے اکثر جاناں/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

محسن نقوی کی غزل کا یہ مصرع “میں نے اس طور سے چاہا تجھے اکثر جاناں” میرے آج کے کالم کا عنوان ہے، یہ زیر تبصرہ غزل محسن نقوی کی ایک ایسی تخلیقی اور جذباتی پیشکش ہے جس میں شاعر←  مزید پڑھیے

تمثیلہ لطیف کی تمثیلاتی شاعری:فنی و فکری مطالعہ/رحمت عزیز خان چترالی

تمثیلہ لطیف غزل کی شاعرہ ہیں، آپ کم لکھتی ہیں لیکن اچھا لکھتی ہیں، آپ کی زیر تبصرہ غزل میں فکر و احساس کی گہرائی اور زندگی کے مختلف پہلوؤں کو مؤثر انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ غزل←  مزید پڑھیے

الوداع/ڈاکٹر رحمت عزیز خان

ڈاکٹر رضوان اسد خان ایک چائلڈ سپیشلسٹ ہیں، اس وقت سعودی عرب میں بطور کنسلٹنٹ کام کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ دینی امور، حالات حاضرہ، سیاست اور ادب میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔ دور حاضر کے باطل افکار،←  مزید پڑھیے

سندھ میں پولیو وائرس/رحمت عزیز خان

پاکستان کے صوبہ سندھ میں حال ہی میں پولیو وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے، جس کے بعد اس برس پاکستان میں پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔ اس سے قبل بلوچستان میں تین←  مزید پڑھیے

سندھ میں پولیو وائرس: روک تھام کے اقدامات/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

پاکستان کے صوبہ سندھ میں حال ہی میں پولیو وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے، جس کے بعد اس برس پاکستان میں پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔ اس سے قبل بلوچستان میں تین←  مزید پڑھیے

عدتِ نکاح کیس میں پیش رفت/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

سابق وزیر اعظم عمران خان، بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا پر مشتمل عدت نکاح کیس پاکستان کی عدلیہ میں سنے جانے والے پیچیدہ قانونی اور سماجی معاملات کو اجاگر کرتا ہے۔ یہ مقدمہ عدت کے دوران شادی کی قانونی←  مزید پڑھیے

خالد اسراں کا افسانہ ‘عید’: منقطع روایات کی کہانی/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

خالد اسراں کا اردو افسانہ ‘عید’ منقطع روایات کی دلچسپ اور سبق آموز کہانی ہے جس میں مصنف نے شاہد نامی لڑکے کی سفر کے حالات و واقعات کو بیان کیا ہے، ایک محنتی اور تعلیم یافتہ لڑکا جو کینیڈا←  مزید پڑھیے

پاکستان کے T20 ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان انتہائی خوش آئند خبر ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی طرف سے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کرکٹ شائقین←  مزید پڑھیے

کرغزستان میں پاکستانی طلبہ: موجودہ صورتحال کا تجزیہ/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

کرغزستان جو 1991 میں سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد آزاد ہوا، ایک مرکزی ایشیائی ملک ہے جو شروع دن سے سیاسی اور سماجی اتار چڑھاؤ کا شکار رہا ہے۔ سوویت دور کے بعد سے کرغزستان نے جمہوری اقدار کو←  مزید پڑھیے

ہتک عزت بل 2024: صحافی برادری کو اعتماد میں لیا جائے/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

ان دنوں ہتک عزت بل 2024 پاکستان کے میڈیا اور قانونی حلقوں میں ایک اہم موضوع بن چکا ہے۔ اس بل کا مقصد جھوٹی اور غیر حقیقی خبروں کے پھیلاؤ کو روکنا ہے جو کہ کسی کی ذاتی زندگی اور←  مزید پڑھیے

موبائل بیلنس پر نان فائلرز سے 90% ٹیکس لینے کا فیصلہ/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کی طرف سے نان فائلرز سے موبائل بیلنس کے 100 روپے کے لوڈ پر ود ہولڈنگ ٹیکس کو 10% سے بڑھا کر کے 90% کرنے کے حالیہ فیصلے نے صارفین کے لیے (جو سالانہ 500,000←  مزید پڑھیے

شعیب کیانی کی نظم “میں نہیں رو سکا” کا فنی و فکری جائزہ/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

شعیب کیانی کی نظم “میں نہیں رو سکا” گہرے ذاتی اور معاشرتی انتشار کے درمیان جذباتی ضبط پر مبنی شاعری ہے، اس میں معاشرتی اقدار کا گہرائی سے مطالعہ کیا گیا ہے۔ یہ نظم اپنی پُرجوش اشعار کے ساتھ، رد،←  مزید پڑھیے

ٹیلی کلینک اور ٹیلی میڈیسن: صحت کی دیکھ بھال میں ایک نیا اضافہ/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

ٹیلی کلینک اور ٹیلی میڈیسن جو کبھی مستقبل کا تصور تھا، اب جدید صحت کی دیکھ بھال کا ایک ناگزیر پہلو بن کر سامنے آ گیا ہے، جغرافیائی رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے اور مریضوں کی دیکھ بھال میں ٹیلی←  مزید پڑھیے

جبری شادی کی تحلیل: عدالت عظمیٰ کا تاریخ ساز فیصلہ/ڈاکٹر رحمت عزیز کان

سپریم کورٹ آف پاکستان کے 2023 کے رپورٹڈ کیسسز میں ایک کیس ایس سی ایم آر صفحہ 246 میں ظلم اور زبردستی کی بنیاد پر شادی کو تحلیل کرنے سے متعلق ایک اہم فیصلے کو عوام میں کافی سراہا جارہا←  مزید پڑھیے

یواے ای حکومت کا دبئی کے سیلاب سے پہلے کلاؤڈ سیڈنگ سے لاتعلقی کا اعلان

اخباری اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ان دنوں غیر معمولی بارشوں کے نتیجے میں کافی مشکلات کا شکار ہے، جس کے بعد  مختلف علاقوں میں خطرناک حد تک سیلاب آ گیا ہے۔ سیلاب اور طوفانی بارشوں←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر رضوان اسد خان کا افسانہ “الوداع” کا فنی و فکری مطالعہ/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

ڈاکٹر رضوان اسد خان ایک چائلڈ سپیشلسٹ ہیں، اس وقت سعودی عرب میں بطور کنسلٹنٹ کام کر رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ دینی امور، حالات حاضرہ، سیاست اور ادب میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔ دور حاضر کے باطل افکار،←  مزید پڑھیے

انتظار باقی کی غزل کا سوالیہ انداز/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

انتظار باقی اردو کے ممتاز شاعر ہیں، آپ کی شاعری سوالیہ انداز کی مقبول شاعری ہے، شاعر اپنے اشعار کے ذریعے سوالات کی گہرائی سے تحقیق کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں، اور قارئین کو ان سوالات کے جواب دینے اور←  مزید پڑھیے