ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی
*رحمت عزیز خان چترالی کا تعلق چترال خیبرپختونخوا سے ہے، اردو، کھوار اور انگریزی میں لکھتے ہیں۔ آپ کا اردو ناول ''کافرستان''، اردو سفرنامہ ''ہندوکش سے ہمالیہ تک''، افسانہ ''تلاش'' خودنوشت سوانح عمری ''چترال کہانی''، پھوپھوکان اقبال (بچوں کا اقبال) اور فکر اقبال (کھوار) شمالی پاکستان کے اردو منظر نامے میں بڑی اہمیت رکھتے ہیں، کھوار ویکیپیڈیا کے بانی اور منتظم ہیں، آپ پاکستانی اخبارارت، رسائل و جرائد میں حالات حاضرہ، ادب، ثقافت، اقبالیات، قانون، جرائم، انسانی حقوق، نقد و تبصرہ اور بچوں کے ادب پر پر تواتر سے لکھ رہے ہیں، آپ کی شاندار خدمات کے اعتراف میں آپ کو بے شمار ملکی و بین الاقوامی اعزازات، ورلڈ ریکارڈ سرٹیفیکیٹس، طلائی تمغوں اور اسناد سے نوازا جا چکا ہے۔ کھوار زبان سمیت پاکستان کی چالیس سے زائد زبانوں کے لیے ہفت پلیٹ فارمی کلیدی تختیوں کا کیبورڈ سافٹویئر بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ آپ کی کھوار زبان میں شاعری کا اردو، انگریزی اور گوجری زبان میں تراجم کیے گئے ہیں، اس واٹس ایپ نمبر 03365114595 اور rachitrali@gmail.com پر ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
سید محمد تقی حسین اپنے قلمی نام ایس ایم تقی حسین کے نام سے لکھتے ہیں، ان کی غزل میں محبت، آرزو، ندامت اور گزرتے وقت کے موضوعات کو بہترین شاعرانہ انداز میں پیش کیا گیا ہے، آپ کے اشعار← مزید پڑھیے
شبیر حسن شبیر ایک کہنہ مشق شاعر ہیں اور قریب پچاس سالوں سے 1973 سے شاعری کررہے ہیں اور ان کے کئی شاگرد ہیں آپ اورنگ آباد بہار انڈیا کے رہنے والے ہیں ان کے چار مجموعۂ کلام ( سرمایۂ← مزید پڑھیے
(یوم وفات پر خصوصی تحریر) اردو شاعری کی دنیا اکثر گمنام ہیروز سے بھری پڑی ہے اور ایسے ہی اردو کا ایک روشن خیال گمنام ہیرو “ناز خیالوی” ہیں، جو مشہور قوالی “تم اک گورکھ دھندا ہو،” کی وجہ سے← مزید پڑھیے
محمد نعیم خان کا تعلق اننت ناگ کشمیر سے ہے آپ کی “حمدیہ شاعری” شکرگزاری، دعا اور مناجات کے موضوعات پر مبنی ہے اور حمد رب جلیل میں انبیاء اور ان کی آزمائشوں کی کہانیوں خوبصورتی سے بیان کیا گیا← مزید پڑھیے
سید محمود محمود گیلانی کا تعلق دبستان لاہور پاکستان سے ہے، پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں۔ وکالت کے ساتھ ساتھ شاعری بھی کرتے ہیں۔ شاعری میں حمد، نعت، غزل، نظم اور دعائیہ شاعری کے لیے مشہور ہیں۔ سید محمود← مزید پڑھیے
گذشتہ دنوں سیالکوٹ میں ایوان صنعت و تجارت کے اراکین سے خطاب کے دوران مسلم لیگ (ن) کے سرکردہ رہنما میاں محمد نواز شریف نے سیاسی اور معاشی عدم استحکام کے ساتھ پاکستان کی پائیدار جدوجہد کے حوالے سے خدشات← مزید پڑھیے
لدھیانوی کی شہرہ آفاق نظم “خوبصورت موڑ” رشتوں کی پیچیدگیوں کا پتہ دیتی ہے۔ شاعر مصالحت کی امید کی کمی کا اظہار کرتے ہوئے اجنبی ہونے کی التجا کرتا ہوا نظر آتا ہے۔ نظم ماضی کے مقابلوں کی پیچیدگیوں پر← مزید پڑھیے
منصور ذکی کا تعلق نئی دہلی، ہندوستان سے ہے، پیشے سے مدرس ہیں، آپ کی اردو نظم “مسئلہ فلسطین:چند سوالات” فلسطینی جدوجہد کے جذباتی منظر نامے پر روشنی ڈالتی ہے، جو دوسری جگہوں کے لوگوں کی متحرک، عام زندگی اور← مزید پڑھیے
بزرگ سیاستدان نوابزادہ نصر الله خان ناصر نے اپنی اردو غزلیات میں درد، تکلیف، جبر، نانصافی اور معاشرتی نانصافیوں کے پیچیدہ موضوعات کو سمیٹتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔نوابزادہ کی غزل اظہار کی متضاد نوعیت کی طرف اشارہ کرتی ہے، جہاں← مزید پڑھیے
کرکٹ ورلڈ کپ ایک چار سالہ بین الاقوامی میچ ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں شائقین دلچسپی سے دیکھتے ہیں۔ اس کھیل کی تاریخ 48 سال پر محیط ہے، اس ٹورنامنٹ میں پاکستان نے کرکٹ کے کھیل کے عروج و← مزید پڑھیے
مملکت خدادا پاکستان کی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے نگران حکومت کے دور چند اہم اقدامات سامنے آئے ہیں جن میں پاکستان کی سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (CDWP) نے حال ہی میں 233 ارب 88 کروڑ روپے کی حیران← مزید پڑھیے
(یوم اقبال کے حوالے سے خصوصی تحریر) اقبالیات آہنگ اقبال کے بقید حیات شعراء میں سرفراز بزمی ایک معروف نام ہے جن کے کئی اشعار علامہ سے منسوب ہوکر عوام میں مقبولیت پاچکے ہیں جیسے اللہ سے کرے دور تو← مزید پڑھیے
راولپنڈی پاکستان کے ایک قابل ذکر اور ممتاز شاعر امین کنجاہی نے اردو نعتیہ شاعری میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں۔ ان کا کام حضور اکرم حضرت محمد ﷺ کے لیے گہری عقیدت کی عکاسی کے ساتھ ساتھ مدینہ منورہ← مزید پڑھیے
علی شاہد ؔ دلکش ایک متحرک اور فعال شاعر و ادیب ہیں۔ عالمی ادبی سطح پر درونِ ہندوستان اور بیرون ملک دیگر ممالک کے ادبی پلیٹ فارم پر ان کی منظوم تخلیقات و نثر نگاری دیکھنے کو ملتی رہی ہیں۔← مزید پڑھیے
امیر جان صبوری فارسی زبان کے ممتاز شاعر ہیں، آپ نے اپنی شہرہ آفاق شاعری ” شہر خالی، جادّہ خالی، کوچہ خالی، خانہ خالی” سے عالمگیر شہرت حاصل کی ہے۔ آپ کی فارسی شاعری خالی پن، خوف اور تڑپ کے← مزید پڑھیے
مظفر وارثی کی اردو شاعری انسانی وجود کے گہرے پہلوؤں کو چھوتی ہوئی دکھائی دیتی ہے، ان کی شاعری میں خاموشیاں بولتی ہوئی نظر آتی ہیں، شاعر اپنی دلکش شاعری سے اپنے دل کی قوت برداشت کا امتحان لیتا ہوا← مزید پڑھیے
انیل ارشاد خان ایڈووکیٹ کی اردو شاعری جسے راقم الحروف (رحمت عزیز خان چترالی) شمالی پاکستان کے ضلع چترال، مٹلتان کالام اور گلگت بلتستان کے وادی غذر میں بولی جانے والی زبان کھوار میں مہارت کے ساتھ ترجمہ کرکے کھوار← مزید پڑھیے
شام اور فلسطین میں آگ لگی ہوئی ہے، ان مقدس سرزمینوں پر یہود و نصاری نے انسانیت سوز مظالم ڈھانا شروع کردیا ہے لیکن دنیا بھر کے مسلمان خاموش تماشائی بنے یہ ظلم دیکھ رہے ہیں۔ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال← مزید پڑھیے
اردو شاعری اور ادب کے منظر نامے میں ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال ایک مشہور شخصیت، فلسفی، ادیب، شاعر اور مفکر کے طور مشہور ہیں جو اپنے گہرے فلسفیانہ افکار اور پر مغٖز خیالات کے ساتھ ساتھ اپنے شاہکار اردو← مزید پڑھیے
دستور پاکستان کی رو سے نگران حکومت کا کام تین مہینے کے اندر اندر منصفانہ اور شفاف انتخابات کا انعقاد کروا کر اقتدار عوام کے منتخب نمائندوں کو سپرد کرنا ہوتا ہے۔ انہیں قیمتیں بڑھانے یا کم کرنے کا اختیار← مزید پڑھیے