رضوان گورمانی کی تحاریر
رضوان گورمانی
رضوان ظفر گورمانی سرائیکی وسیب سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی ہیں روزنامہ خبریں سے بطور نامہ نگار منسلک ہیں روزنامہ جہان پاکستان میں ہفتہ وار کالم لکھتے ہیں

مکمل خواب،ادھوری ملاقات/رضوان ظفر گورمانی

سنو رافعہ! ابھی ابھی میں نے تمہیں خواب میں دیکھا۔یقین مانو خواب تھا کہ میں سو رہا ہوں میں بے چین سا اٹھتا ہوں پیاس سے حلق میں کانٹے ہیں جس کی چبھن میں ابھی بھی محسوس کر رہا ہوں۔میں←  مزید پڑھیے

خان صاحب جمہوریت کے چیمپین نہیں،مگر/رضوان ظفر گورمانی

قاضی فائز عیسیٰ صاحب نے مایوس کیا۔جب ان کے خلاف ریفرنس لایا گیا تو اک کالم لکھا تھا جس میں ان کے بولڈ فیصلوں کی مثال دے کر ان کو نشانہ بنائے جانے کی مذمت کی تھی۔پاکستان کے تمام مسائل←  مزید پڑھیے

جنوبی کوریا، سافٹ امیج اور ہم/رضوان گورمانی

آج سے کچھ سال پہلے ہم جنوبی کوریا کو سیم سنگ موبائیل کی وجہ سے جانتے تھے اور دنیا Hyundai کار کی وجہ سے۔ ہمیں صرف اتنا پتا تھا چینی اور جاپانی باشندوں کی شکل و صورت سے ملتے جلتے←  مزید پڑھیے

کیا تاریخ کی سمت درست ہے؟-رضوان ظفر گورمانی

سقراط نے جب زہر کا پیالہ پیا تو ایتھنز کے حکمرانوں نے سکھ کا سانس لیا کہ اُن کے نوجوانوں کو گمراہ کرنے والا جہنم رسید ہوا، یونان کی اشرافیہ جیت گئی، سقراط کی دانش ہار گئی۔ وقت گزر گیا۔←  مزید پڑھیے

لوسٹ لیڈیز(Lost Ladies)-رضوان ظفر گورمانی

میں یوٹیوب پہ ہر ہفتے آفیشل ٹریلر سرچ کرکے آنے والی فلموں اور ویب سیریز سے آگاہی حاصل کرتا رہتا ہوں۔ گو آج کل اک ڈیڑھ منٹ کی ریل کا دور ہے۔ ٹک ٹاک یوٹیوب شارٹس یا انسٹا ریلز انہوں←  مزید پڑھیے

لیکڈ ویڈیوز کاوطیرہ/رضوان ظفر گورمانی

پاکستان میں سیاستدانوں کو رام کرنے کے لیے “صاحب لوگ” ہمیشہ سے لیکڈ ویڈیوز کا سہارا لیتے آئے ہیں۔ لیکن اک طرف عمران خان نے سیاستدانوں پہ احسان کرتے ہوئے قوم کو احساس دلوا دیا کہ یہ نان ایشو ہے←  مزید پڑھیے

لوکل ٹرانسپورٹ میں عاشقوں کی مہمات/رضوان ظفر گورمانی

اک عرصے بعد لوکل ویگن میں بیٹھا ہوں ان سالوں میں ہم بدل گئے روڈ بدل گئے کرایے بدل گئے نہیں بدلا تو لوکل ٹرانسپورٹ کا اندرونی ماحول۔ کوئی زمانہ تھا جب ہم نوے کی دہائی میں بڑے ہو رہے←  مزید پڑھیے

کیا ڈاکٹر قدیر خان نے ایٹمی راز بیچے؟-رضوان ظفر گورمانی

ستمبر 2003 کی بات ہے صدر جنرل پرویز مشرف نیویارک میں تھے۔ ان سے ملنے امریکی خفیہ ادارے کے ڈائریکٹر جارج ٹینٹ آئے اور رسمی گفتگو کے بعد انہوں نے بیگ سے کاغذات نکال کر میز پہ دھر دیے۔ یہ←  مزید پڑھیے

مسائل کا حل/رضوان ظفر گورمانی

اک بار سابق سینٹر میاں امجد قریشی کے پاس گپ شپ ہو رہی تھی۔ شہر کے اہل علم حضرات موجود تھے کہ میاں صاحب نے سوال پوچھا کہ سب فرداً فرداً بتائیں کہ اس ملک کے تمام مسائل کا حل←  مزید پڑھیے

سلطان راہی مرحوم ہیرو یا زیرو؟-رضوان گورمانی

پچھلے ایک دو دنوں میں مختلف فلمی گروپس میں سلطان راہی مرحوم پہ اک بحث دیکھنے کو ملی۔ جس میں ہمارے اک فاضل دوست نے لالی ووڈ کا ٹھیکرا سلطان راہی مرحوم کے سر پہ پھوڑنے کی کوشش کی۔ مدعا←  مزید پڑھیے

زنا بالجبر یا زنا بالرضا/-رضوان ظفر گورمانی

تو سوال یہ ہے بھائی جان ترکیہ مراکش ایران دبئی کیا یہ مسلم ممالک نہیں؟اگر ہیں تو وہاں سیکس لیگلائز کیسے ہے؟ ارے آپ نے اک ہیرا منڈی ختم کی پورا لاہور ہیرا منڈی بن گیا کیسی منافقت ہے کہ←  مزید پڑھیے

سیکس اور اُداس نسلیں /رضوان ظفر گورمانی

سِگمنڈ فرائیڈ نے کہا تھا ’’وہ جذبات جِن کا اِظہار نہ ہو پائے، کبھی بھی مرتے نہیں ہیں، وہ زِندہ دفن ہو جاتے ہیں، اور بعد ازاں بدصورت طریقوں سے ظہور پذیر ہوتے ہیں۔‘‘ آپ غالِب، میر، داغ، جِگر، جُون،←  مزید پڑھیے

وطن سے محبت ثابت کرنے کیلئے جنگ ضروری ہوتی ہے؟/رضوان ظفر گورمانی

رات آریز بلوچ کے ساتھ یوٹیوب ویڈیوز دیکھ رہا تھا کہ ”تو سلامت وطن تا قیامت وطن“ نامی اک ملی نغمہ نظر آیا آریز نے فوراً سے پہلے اسے پلے کر دیا اس کے بعد اگلا اک گھنٹہ ہم نے←  مزید پڑھیے

بے ربط خیالات/رضوان ظفر گورمانی

میں یعنی منافقت اور مرعوبیت کا مارا لکیر کا فقیر انسان ۔منافقت یہ کہ اک طرف سیکس یا سیکس سے متعلقہ لطائف پہ بات کرنے یا کیے جانے پہ معترض رہتا ہے دوسری طرف آبادی ہے کہ بڑھتی ہی جا←  مزید پڑھیے

نئے شہر میں کچھ دن/رضوان ظفر گورمانی

مجھے لگتا ہے میں پاگل ہو رہا ہوں۔ شاید یہ شوکت نواز نیازی کے تراجم کا اثر ہے۔ ژاں پال سارتر میرے ذہن پہ قبضہ جما کے بیٹھ گیا ہے یا ہو سکتا ہے یہ اداسی ہو جو چپکے سے←  مزید پڑھیے

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور صنعتی ایمرجنسی/رضوان ظفر گورمانی

بجٹ میں حکومت نے 450 ارب روپے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے مختص کیے جس پہ سوشل میڈیا پہ ایک ٹرینڈ دیکھنے کو ملا کہ انکم سپورٹ پروگرام کو بند کر کے 450 ارب روپے کی صنعتیں لگائی جائیں۔یہ←  مزید پڑھیے

تعریف کو خوشامد مت سمجھیے/رضوان ظفر گورمانی

میں نے زندگی میں یہ بات سیکھی ہے کہ آپ کو محبتیں بانٹنا چاہیں۔ خوشامد اور تعریف میں فرق ہوتا ہے اگر آپ کا کوئی دوست کوئی اپنا کوئی تعلق دار یہاں تک کہ کوئی مخالف بھی تعریف کے قابل←  مزید پڑھیے

تہذیب حافی کی تصویر: علی زریون کی مخالفت کیوں؟-رضوان ظفر گورمانی

اردو ادب کی تاریخ اب سینکڑوں برس کی ہو چکی ہے اور شاعروں کے مقام کو لے کر تنازعوں کی تاریخ بھی اتنی ہی پرانی ہے۔ اک دور تھا جب غالب جیسا شاعر میر کے مقام کو تسلیم کرتا تھا۔←  مزید پڑھیے

تھرمیں غذائی قلت کا شکار بچے اور پیپلزپارٹی۔۔رضوان ظفر گورمانی

میں پیپلز پارٹی پر تھر کے بچوں والے الزام پر یقین کر لیتا اگر میں غذائی قلت کے شکار بچوں پر چار سال کام نہ کر چکا ہوتا غذائی قلت جسے مل نیوٹریشن کہتے ہیں یہ چھ ماہ سے انسٹھ←  مزید پڑھیے

سدھو موسے والا: دل دا نی ماڑا۔۔رضوان ظفر گورمانی

سدھو موسے والا سے پہلا تعارف اک سال پہلے ہوا جب کسی نے پاکستانی رکشہ ڈرائیور کی اک ٹائر پہ رکشہ چلانے والی ویڈیو پہ گانا لگایا ہوا تھا ”ٹائم ہویا چینج بھلے اوہو کالی رینج تھلے“ گانا ویڈیو پہ←  مزید پڑھیے