روبینہ فیصل کی تحاریر
روبینہ فیصل
کالم نگار، مصنفہ،افسانہ نگار، اینکر ،پاکستان کی دبنگ آواز اٹھانے والی خاتون

پاکستان آرمی چیف جنرل حافظ عاصم منیر کے نام کھلا خط/روبینہ فیصل

محترمی و مکرمی جرنیل و حافظ صاحب! پاکستان کی روایت ہے کہ جب کوئی شخص جنرل بھی ہو اور حافظ بھی ہو تو آرمی چیف بنتے ہی فسطائیت کا وہ بازار گرم کرتا ہے کہ شیطان بھی اس سے پناہ←  مزید پڑھیے

رے بریڈ بری کا” فارن ہائیٹ “451اور پاکستان کی گمراہ یوتھ (سانحہ نو مئی پر ایک خاص ناول پر خصوصی تحریر)-روبینہ فیصل

رے بریڈ بری نے یہ مختصر ناول 1953میں لکھا۔ اس ناول کو پڑھتے ہو ئے آپ اس ماضی میں جاتے ہیں جس میں بیٹھ کرمصنف نے یہ ناول تخلیق کیا اور پھر آپ وہاں سے مصنف کی وہ عینک لگاتے←  مزید پڑھیے

تئیس مارچ کے تمغے لمحہ فخریہ یا لمحہ فکریہ؟-روبینہ فیصل

جب ہم معاشروں میں، ملکوں میں تبدیلی کی بات کرتے ہیں تو ا سکا تعلق ظاہری نہیں بلکہ روحانی تبدیلی سے ہو تا ہے۔ جسے کایا پلٹ کہتے ہیں جسے ضمیروں کا جاگ جانا کہتے ہیں۔ پاکستان میں تبدیلی یا←  مزید پڑھیے

پیدائش تراسی کی، کارکن انیس سو بانوے کا/روبینہ فیصل

    پیدائش   تراسی کی، کارکن انیس سو بانوے کا۔۔اور قیدی نمبر آٹھ سو چار! ظل ِ شاہ (علی بلال) پنجاب کی لوک داستانوں کا ایک ایسا کردار بن گیا ہے جسے آنے والا وقت ماؤں کی لوریوں اور دادیوں←  مزید پڑھیے

عمران خان کی زندگی ایک مشعل ِ راہ/روبینہ فیصل

میں عمران خان سے تین دفعہ مل چکی ہوں اور ان ملاقاتوں کا حال کالموں  میں لکھ بھی چکی ہوں۔ 2008میں ابھی مینار پاکستان والا جلسہ نہیں ہوا تھا اور سیاست میں خان صاحب کو ابھی ماننے والے بہت کم←  مزید پڑھیے

بینگن اور مولی وغیرہ …..روبینہ فیصل

اشرافیہ(شریف کی جمع) کے پاس دو آپشنز تھیں یا تو وہ خود کچھ پڑھ لکھ جاتے یا اپنے سے کم پڑھے لکھوں کو بہت سا پڑھا لکھا ظاہر کر نے پر اپنی انوسٹمنٹ کرکے آگے لاتے اور عوام کے شعور←  مزید پڑھیے

عالم ِ بالا سے عمارکا خط اپنے بابا عباد کے نام/روبینہ فیصل

بابا! میں جانتا ہوں آپ دنیا سے میری رہائی کے بعد بھی ابھی تک قید میں ہیں۔ بابا میں آپ سے بہت محبت کرتا ہوں مگر میں جب سے یہاں آیا ہوں تب سے ایک کرب میں مبتلا ہوں اور←  مزید پڑھیے

نواز شریف قدم بڑھاؤ پاکستان تیار ہے/روبینہ فیصل

نواز شریف قدم بڑھاؤ پاکستان تیار ہے !! پچاس روپے کا مچلکہ جس پر تمہاری ضمانت ہوئی تھی اور تم ہنستے مسکراتے انگوروں  کی سنگت میں جہاز کی وی آئی پی کلاس میں ایک ایسی حجابن اور حاجن کے ساتھ←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف اور قربانی/روبینہ فیصل

لازمی نہیں کہ “قربانی”کا مفہوم سمجھنے اور سمجھانے کے لئے ہم عید ِ قرباں کا انتظار کر یں جب کہ اس کی مثالیں آج اور ابھی میرے گرد بکھری ہو ئی ہیں۔ خیرو شر کا تصادم اور حق و باطل←  مزید پڑھیے

میرا یوم ِآزادی /روبینہ فیصل

بچپن کی عیدوں کی یہ یاد بڑی گہری ہے کہ ہماری امّی ہمیں نئے کپڑے اور جوتے پہنا کر ہاتھوں میں چھوٹے چھوٹے پرس تھما کر عید منانے بھیج دیا کرتی تھیں اور خود سارا دن گھر کے کپڑوں میں←  مزید پڑھیے

حرام اِن حرام آؤٹ۔روبینہ فیصل

لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد پہلے مغربی پاکستان کے عوامی سیاسی لیڈر بھٹو نے سکندر مرزا (آرمی پلس بیورکریسی) اور ایوب خان(آرمی) کو بالترتیب قائد اعظم سے بڑا لیڈر اور ڈیڈی کہہ کرسیاست کا آغاز کیا (بھٹوزمانہ اور←  مزید پڑھیے

دوغلی عورت/روبینہ فیصل 

یہ تحریر اس حیرت کے بعد لکھی گئی ہے جو مجھے کشور ناہید کے اس مضمون کو پڑھ کر ملی جس کا تذکرہ ہمارے معروف صحافی حامد میر نے اپنے کالم میں بھی کیا ہے جس میں بقول حامد میر←  مزید پڑھیے

غض ِ قائد اعظم محمد علی جناح اور پاکستان کا آج کا نوجوان/روبینہ فیصل

لبرل اور پڑھا لکھا نظر آنا ہے تو پاکستان کے وجود اور قائد اعظم محمد علی جناح کے بارے میں مخالفانہ اور متعصبانہ باتیں شروع کردو ۔ تاریخ کو ایک رُخ سے پڑھو تو اسے تعصب ہی کہتے ہیں۔ مجھے←  مزید پڑھیے

غریب کا بچہ/روبینہ فیصل

شہباز گِل پر “میں ” نہیں لکھوں گی تو کون لکھے گا؟۔۔”میں ” پاکستان کا ایک مڈل یا لوئر مڈل کلاس شہری ۔۔غریب کا بچہ۔۔۔ ” میں “وہ اوورسیز پاکستانی جس کے کم بخت دل سے اپنے آبائی وطن کی←  مزید پڑھیے

گُھس بیٹھیا/ روبینہ فیصل

چند ماہ قبل،گلوکار جواد احمد ٹورنٹو تشریف لائے تومیری طرح اور بہت سے لوگ صرف اس وجہ سے اسے سننے نہیں گئے کہ وہ  مریضانہ حد تک بغض ِ عمران کا شکار بندہ ہے اور اس کی تحریک ِ انصاف←  مزید پڑھیے

ہندوستان کا بھگوڑا نیراؤ مودی اور ہمارے شریف زادے/روبینہ فیصل

14فروری 2018۔۔۔نیراؤ مودی مالی کرپشن کے سیکنڈل نے پورے ہندوستان میں تھرتھرلی مچا دی تھی۔ اس کی تفصیل میں جانے سے پہلے جانیے  نیراؤ مودی کون تھا۔ نیراؤ مودی، گجرات انڈیا کے ہیروں کے بیوپاری خاندان کا ایک چشم و←  مزید پڑھیے

خاموشی ۔۔روبینہ فیصل

‎ہر موت پر آپ نوحہ نہیں لکھ سکتے ‎کوئی موت ایسی بھی ہو تی ہے جو آپ کے الفاظ کے، ‎آپ کے جذبات کے احاطے سے باہر نکل جاتی ہے ‎اورآپ خاموشی کے سمندر میں ‎خاموشی سے اُتر جاتے ہیں←  مزید پڑھیے

وہ باتیں، جو ہم محترمہ عارفہ سیدہ زہرا سے کر نہ سکے۔۔روبینہ فیصل

خوش قسمتی کہیے یا بدقسمتی کہ اسی زندگی میں آنکھوں پر پڑے سب پردے ایک ایک کر کے اتر رہے ہیں۔اور ہر پردے کے بعد سوچتے ہیں یہ شاید آخری ہو مگر  نہیں جی۔۔۔ محترمہ عارفہ سیدہ صاحبہ! ایک مہربان←  مزید پڑھیے

اعصاب پہ عورت ہے سوار۔۔روبینہ فیصل

چند سالوں پہلے، ایک گوری لیڈی کونسلر سے، میری ٹم ہارٹنز (کافی شاپ) پر تفصیلی ملاقات ہو ئی۔ وہ نئی نئی کو نسلر منتخب ہو ئی تھیں اوران کے ذہن میں الیکشن کمپین کی یادیں تازہ تھیں۔ جس مسئلے کے←  مزید پڑھیے

تمام تہذیب،تمام اخلاقیات میرے لیے اور آپ جناب عالی!!!!….روبینہ فیصل

میں ایک عام پڑھی لکھی اوور سیز پاکستانی ہوں۔10 اپریل 2022سے پہلے تک میں نیوٹرل تھی۔ میں کسی ایک شخص کو پسند یا نا پسند کر نے پر تو یقین رکھتی تھی مگر شخصیت پرستی کو بری نظر سےدیکھتی تھی۔ 25مئی  2022سے←  مزید پڑھیے