صاحبزادہ امانت رسول کی تحاریر
صاحبزادہ امانت رسول
مصنف،کالم نگار، مدیراعلیٰ ماہنامہ روحِ بلند ، سربراہ ادارہ فکرِ جدید

طلبہ علوم دینیہ کی خدمت میں۔۔صاحبزادہ امانت رسول

درسِ نظامی میں شامل کتب کے مصنفین میں سے کئی علما کرام نے اپنی کتاب کے ابتدائی خطبہ میں تین قسم کے لو گو ں کا ذکر کیا ہے۔ایک طبقہ مسلمانوں کا، دو سرا طبقہ علما کرام کا، تیسرا طبقہ←  مزید پڑھیے

والدین کی ذمہ داریاں۔۔صاحبزادہ امانت رسول

بچہ پوری شخصیت لے کر پیداہوتا ہے، وہ اس خیال سے ہر کام کرتا ہے کہ یہ درست اورصحیح ہے۔ وہ کبھی خود کو ناقص اورنامکمل خیال نہیں کرتا۔ والدین کو اس کی شخصیت اورنفسیات کا فہم بہت ضروری ہے←  مزید پڑھیے

لودھراں الیکشن میں تحریک انصاف کی شکست۔۔صاحبزادہ امانت رسول

لودھراں میں پی ٹی آئی کے امیدوار علی ترین کی شکست کوئی اچنبھے اور حیرت کی بات نہیں ہے ۔یہ نو شتہ دیوار  بہت پہلے پی ٹی آئی کی قیادت کو پڑھ لینا چا ہیے تھا۔اب شاید پڑھنے ،سمجھنے اور←  مزید پڑھیے

گیدڑ سنگھی ۔۔۔صاحبزادہ محمد امانت رسول

 بددیانت معاشروں میں انسان کو اس کی محنت اور اہلیت کے مطابق کبھی کچھ نہیں ملتا ،محنت کی جگہ نا جائز ذرائع اور اہلیت کی جگہ چاپلوسی اور تعلقات ہر عہدے اور مقصد کے حصول کا ذریعہ بن جاتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

جنسی تعلیم یا جنسی بے راہ روی۔۔صاحبزادہ امانت رسول

پا کستانی معاشرے میں” جنسی تعلیم “کی مخالفت کا سبب کیا ہے ؟اس واقعہ سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ میرے ایک دوست کئی سالوں سے بر طانیہ میں مقیم ہیں ایک روز ان کی بیٹی (جو چھٹی کلاس میں←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاست میں مذہبی استحصال کی روش۔۔صاحبزادہ امانت رسول

یہ ایک فطری امر ہے جو شخص جس نظریے سے تعلق رکھتا ہے، اس کی ایک جذباتی وابستگی بھی اپنے نظریے سے قائم ہو تی ہےاور اس کا اظہار اجتماعی زندگی میں بھی دکھائی دیتا ہے۔پاکستان میں رہنے والوں کی←  مزید پڑھیے

طالبان کے بعد کا پاکستان۔۔صاحبزادہ امانت رسول

شاید ہمارا خیال تھا کہ طالبان کے رخصت ہونے سے سفاکیت اور ظلم کو بھی دیس نکا لا مل جائے گا لیکن یہ کیا ہوا کہ طالبان کو رخصت ہوئے ایک عرصہ بیت گیالیکن ان کی رخصتی کے باوجود،بچے یتیم←  مزید پڑھیے

مایوسی اور خوش فہمی کا شکار نہ ہوں’ سچائی کا سامنا کریں۔صاحبزادہ امانت رسول

ہمارے ہاں یہ رجحان اور رویہ پختہ تر ہو چکا ہے کہ وہ شخص حریت پسند اور جمہوری ہے جو حکومت اور حکمرانوں کے خلاف علم بغاوت بلند کیے رکھے ،وہی حق پرست ہے جو حکومت اور حکمرانوں کی پالیسیوں←  مزید پڑھیے

گالی دینا کیسا ہے ؟۔صاحبزادہ امانت رسول

(دوسال قبل، ایک سوال کے جواب میں لکھی جانے والی تحریر) سب سے پہلے ہمیں یہ سمجھنا چاہیے کہ عرفِ عام میں گالی اور دشنام کسے کہتے ہیں۔ کسی بری صِفت کا دوسرے کی طرف منسوب کرنا جبکہ وہ حقیقت←  مزید پڑھیے

قومی دھارا یا اشنان گھاٹ۔صاحبزادہ امانت رسول

جماعتیں کیوں بنتی ہیں ؟ سیاسی اورمذہبی جماعتیں طے شدہ مقاصد اور ایجنڈے کے تحت وجود میں آتی ہیں۔ سیاسی جماعتیں ”جمہوری نظام“کے پیراڈائم اور فریم ورک میں تشکیل پاتی ہیں۔ وہ لوگوں کے لیے ملک و قوم کی ترقی←  مزید پڑھیے

بڑا پاکستان اور چھوٹے پاکستا نی۔ صاحبزادہ محمد امانت رسول

ہر شخص اپنے معاشرہ ،ملک اورماحو ل کو ترک کرسکتاہے لیکن اپنے روایتی اورسیاسی کلچر کو ایک دن میں نہیں چھوڑ سکتا ،اگر وہ تنقیدی انداز ِفکر سے بالکل محروم ہے اورتعلیم کی دولت سے بھی ، تو پھر اس←  مزید پڑھیے

آنسو برائے فروخت

میں اِسے مقابلے کی فضاکہوں یا ہیجانی کیفیت کا ماحول مجھے رمضان المبارک میں مختلف چینلز پہ آن ایئر پروگرام دیکھ کر فیصلہ نہیں ہو پایا۔ مذہب کا میدان ہو یا سیاست کا، صحافت کا میدان ہو یا تجارت کااِ←  مزید پڑھیے

پاک چائنہ تعلقات اور دوخدشات

سال ہا سال پہ محیط پاک چائنہ تعلقات موجودہ دورِ حکومت میں اپنے عروج پہ دکھائی دیتے ہیں۔ جس کی واضح مثال سی پیک منصوبہ اوردیگر میگا پراجیکٹس ہیں۔ یہ بھی خوش آئند بات ہے کہ پاکستان نے ترکی، چین←  مزید پڑھیے

عورت کی تضحیک کا کلچر

مشرقی روایات میں سے ایک روایت عورت کا احترام بھی ہے۔ عورت ماں ہویا بیٹی، بیوی ہو یا بہن ….اس کا ہر روپ قابلِ احترام ہے یہی وہ تعلیم ہے جو ہمیں قرآن اور سنت سے ملتی ہے۔ اسلامی تہذیب←  مزید پڑھیے

رمضان المبارک اور میڈیا کی ہوس

رمضان المبارک میں مختلف چینلز پہ دکھائی جانے والی سحراور افطار ٹرانسمیشن نے ہمار ی تہذیب و اقدار کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں ۔ سرمایہ دار کسی بھی ملک اور معاشرے کا ہو، اس کی ذہنیت اورسوچ ایک←  مزید پڑھیے

ہم کیسے بھول جاتے ہیں؟

ہم کیسے بھول جاتے ہیں؟ صاحبزادہ محمد امانت رسول کسی شاعر نے کہا تھا یادِ ماضی عذاب ہے یارب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا بھول جانا نعمت تو ہے ……..لیکن یہ تکلیف دہ بھی بہت ہے ۔ انسان غیر←  مزید پڑھیے

سیاسی کارکن اور اختلاف رائے کا حق

بہت ہی مناسب رویہ ہے کہ ہمارے تجزیہ و تعریف اورتنقید و تنقیح میں جانبداری اور تعصب کا شائبہ تک نہ ہو۔ بلاتفریق جماعت (خواہ وہ حزب اقتدار کی ہو یا حزب اختلاف کی) ہمیں ہر اچھے کام کی تائید←  مزید پڑھیے

جمہوری نظام میں اپوزیشن کا کردار

صاحبزادہ محمد امانت رسول جمہوری نظام میں انتخابات کی بہت اہمیت ہے۔ انتخابات درحقیقت عوام کا اختیار ہے ،وہ جس جماعت کے حق میں چاہیں اسے استعمال کرسکتے ہیں۔ دانشور ،سیاستدان اور علماءکرام اسی حق کو صحیح استعمال کرنے کے←  مزید پڑھیے

دوست کیسا ہونا چاہئے؟

زمانہ اورحالات کے بدلنے کے ساتھ انسان کی دوستی اور تعلق کا دائرہ وسیع ہو ا ہے۔ پہلے یہ دوستی ایک محلے ، علاقے تک محدود ہوتی تھی، نوجوانوں کی شناسائی اور تعارف فقط محلے تک محدود ہوتاتھا ،وہ آپس←  مزید پڑھیے

آپ کامیاب انسان کیسے بن سکتے ہیں؟

صاحبزادہ محمد امانت رسول ایک سوال اکثر لوگوں کو پریشان کیئے رکھتا ہے کہ ہم زندگی میں کامیاب انسان کیسے بن سکتے ہیں؟۔میرے مطابق ،اس کے لئے چار خوبیاں اپنی ذات میں پیدا کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ جن←  مزید پڑھیے