سیٹھ وسیم طارق کی تحاریر
سیٹھ وسیم طارق
ھڈ حرام ، ویلا مصروف، خودغرض و خوددار

ایک بھکاری سے مکالمہ۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

باو جی ! دس روپے  ۔۔۔ چائے پینی ہے۔ ایک بھکاری نے آتے  ہی آواز لگائی۔ میں ریلوے اسٹیشن کی ٹوٹی ہوئی  کرسی پہ بیٹھا اپنی ہی سوچوں اور خیالوں میں مگن تھا  ۔دس روپے پاس نہیں تھے تو اس←  مزید پڑھیے

دینی و دنیاوی تعلیم کا امتزاج۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

موجودہ دور فتنوں کا ہے۔ کہیں کوئی مذہبی فتنہ جو کہ دنیاوی تعلیم سے نابلد ہے سر اٹھاتا ہے اور لوگوں میں شرک کے فتوے بانٹ کر ان کے غیر قانونی قتل کی راہ ہموار کرتا ہے۔ تو دوسری طرف←  مزید پڑھیے

عقیدت کی کن پٹیاں ۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

کن پٹیاں ! ایک ایسا پہناوا یا اوزار ہے کہ جسے  ریڑھی بان اپنے گدھے کو راہ راست پہ رکھنے کیلئے استعمال کرتا ہے۔ وہ گدھا اردگرد کے ماحول سے بے خبر و بےپرواہ ناک کی سیدھ میں چلتا رہتا←  مزید پڑھیے

ہمارے  باپ   ۔۔سیٹھ وسیم طارق

بزرگوں سے سنا ہے کہ انسان کے تین باپ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جس کا نام ب فارم پہ لکھا ہوتا ہے دوسرا استاد اور تیسرا سسر۔ ان تینوں ہی کی محنتوں اور کاوشوں سے ایک انسان مکمل اور خوشحال←  مزید پڑھیے

ٹوائلٹ ۔۔۔۔ ایک تبدیلی کتھا

سن 1992 ء میں میرا ملک ورلڈ کپ جیتنے کی اور میرے گھر والے میری پیدائش کی خوشیاں منا رہے تھے۔ جب آنکھ کھلی تب تو کوئی ہوش نہ تھا لیکن جب ہوش سنبھالا تو یہ جانا کہ میری پیدائش ←  مزید پڑھیے

پکھا تے شودھا ۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

میلے کچیلے اور پھٹے ہوئے کپڑوں میں وہ لڑکا ٹہلتا اور مسکراتا ہوا میرے پاس سے گزرا اور قریب کھڑے چند لڑکوں میں سے ایک کے پاس آ کر رک گیا اور بغیر کسی جھجھک شرم کے اس کی آدھی←  مزید پڑھیے

رن مریدی ۔۔۔۔۔۔ سیٹھ وسیم طارق

ہمارے معاشرے میں ہر دوسرا بندہ کسی نہ کسی پیر کا مرید ہے اور وہ ہر وقت اس کا ہی دم بهرتا رہتا ہے۔ اس کی کہی گئی باتوں کو حرف آخر سمجهتا ہے اور کچھ مرید تو پیر صاحب←  مزید پڑھیے

دیکھیں جی ، تبدیلی تو واقعی آ ئی ہے ۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

گزشتہ روز کراچی کی سڑک پہ ہونے والے غیر اخلاقی عمل کی وجہ سے جس طرح پورا  سوشل میڈیا حرکت میں آیا  اور جس کے نتیجے میں  ڈاکٹر عمران چند گھنٹوں بعد متاثرہ شخص سے معافی مانگنے اس کے گھر←  مزید پڑھیے

آزادی !کیوں ، کیسے ؟؟۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

آزادی (Independence) کے لفظی معانی خودمختاری ، حریت اور بیباکی کے ہیں اصطلاح میں اس کا مطلب ایک قوم، ملک یا ریاست کی ایک حالت ہے جس میں اس کے باشندے اور آبادی، یا اس کے کچھ حصے، خود حکومت←  مزید پڑھیے

اماں کی چپل ۔۔۔۔ سیٹھ وسیم طارق

ویسے تو ہر علاقے میں اس علاقے کے لحاظ سے چپل ہوا کرتی ہے لیکن ایک چپل جس کو کچھ لوگ ہوائی چپل تو کچھ قینچی  چپل  بھی کہتے ہیں تقریباً  ہر علاقے میں پائی اور کھائی جاتی تھی۔اس کا←  مزید پڑھیے

تسلی بخش مرمت۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

” لٹ کے کھا گئے نیں ،  بیڑہ غرق کر کے رکھ دتا اے ملک دا ” بابا جی نے پگڑی کو سنبھالتے ہوئے ساتھ بیٹھے ہم عمر بابا سے یہ بات کہی۔ آواز اتنی اونچی اور غصیلی تھی کہ←  مزید پڑھیے

جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء ۔۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

سن 2007ء میں مڈل بغیر امتحان کے پاس کرنے کے بعد آگے داخلہ لینے کا سوچ ہی رہا تھا کہ میرے ایک دوست جو کہ کلاس فیلو بھی تھا ، نے آکر مجھے بتایا کہ وسیم میں آگے پڑھنے کیلئے←  مزید پڑھیے

پپو سیانا ہو گیا ۔۔۔ سیٹھ وسیم طارق

ابو جی مجھے نیا سوٹ لے کر دیں عید کیلئے۔ پپو نے باپ کی قمیض کا پلو پکڑتے ہوئے کہا۔ پپو گھر  میں اپنے بہن بھائیوں میں سے تیسرے نمبر پہ تھا۔ پڑهنے والا بچہ تھا اس لیے سب گھروالے←  مزید پڑھیے

باقی کام چھوڑو بس آپ حلوہ پکاؤ۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

ایک لوک کہانی کچھ یوں ہے کہ کسی ملک کا بادشاہ وفات پاگیا۔ اس کی تدفین کے بعد رعایا کو اپنا ایک بادشاہ چننا تھا۔ ان کے بادشاہ کے انتخاب کا طریقہ کار کچھ یوں تھا کہ تمام لوگ جو←  مزید پڑھیے

بابوں کیلئے نصیحت۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

کہتے ہیں کہ بابیوں بغیر بکریاں نئیں چردیاں لیکن عجیب معاشرہ ہے انہی بابوں کو گھر کا بوجھ سمجھا جاتا ہے ۔ تقریباً  ہر گھر میں بابوں کی ایسی ہی حالت زار ہے کہ ان کو گھر کی نئی مالکن←  مزید پڑھیے

بابے اور ان کی اقسام۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

عورتوں اور والدین کے بعد میں جن کی تہہ دل سے عزت کرتا ہوں وہ بابے ہیں ۔ کیونکہ جس عمر میں وہ لوگ ہوتے ہیں انکا دل ایک چھوٹے بچے کی طرح کا ہوتا ہے جو ہر چھوٹی بات←  مزید پڑھیے

پھو پھو۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

ویسے  تو سب رشتے قابل عزت ہوتے ہیں لیکن پهوپهو کا رشتہ بڑی اہمیت کا حامل ہے. تقریباً ہر رشتہ دار کی کوشش ہوتی ہے کہ کہیں یہ ناراضگی کا ڈهونگ نہ رچانے پائے اس لیے اس کو ہمیشہ خوشامدی←  مزید پڑھیے

کیا واقعی معاشرہ خراب ہے ؟سیٹھ وسیم طارق

یوں تو سبھی کہتے ہیں کہ آج کے انسانوں میں انسانیت ختم ہو گئی ہے۔ ان کے دل میں ذرہ برابر بھی انسانیت کا عنصر موجود نہیں۔ سب ایک دوسرے کو روندتے ہوئے گزر جاتے ہیں اور جن کی آنکھوں←  مزید پڑھیے

خربوزو ں کے راکھے گیدڑ۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

میں اور میرا دوست رات کو چائے پینے کی غرض سے مقامی چائے کے ہوٹل میں چلے گئے. چائے پیتے ہوئے یاد آیا کہ میرا لیپ ٹاپ کمرے میں بے یارومددگار پڑا ہوا ہے اور ایک لڑکا نیا آیا ہے←  مزید پڑھیے

غیرت مر گئی ہے میری۔۔سیٹھ وسیم طارق

 ۔۔۔۔   میں اپنے دوست کے ساتھ سیالکوٹ ریلوے سٹیشن کے قریب ایک ہوٹل پہ بیٹھا چائے پی رہا تھا کہ ایک نوجوان جس کے بال بکھرے ہوئے گرد آلود داڑھی اور جسمانی طور پہ صحت مند عجیب و غریب اشارے←  مزید پڑھیے