سجیل کاظمی کی تحاریر

لوڈوگ وون مائیسس: فکری ہمت و دلیری کی داستان/سجیل کاظمی

ایک ایسے وقت میں جب مارکسزم اور فاشزم تیزی سے یورپ پر چھائے رہے تھے۔ بشمول آسٹریا کے، اور یہ نظریات صرف حمایت حاصل نہیں کررہے تھے بلکہ اس کے حمایتیوں نے لوگوں کا ذہن ایسا بنا لیا تھا کہ←  مزید پڑھیے

کیپیٹلزم میں قیمتیں کیسے طے ہوتی ہیں؟ -سجیل کاظمی

اکثر افراد جنھوں نے معاشیات کا زیادہ گہرا مطالعہ نہیں کیا ہوتا ان کو قیمت کوئی ایسی چیز لگتی ہے کہ جس کو رکھا جاتا ہے جسے تجویز کیا جاتا ہے۔ اسی طرح کمیونسٹ افراد اس بات کو خوب پھیلاتے←  مزید پڑھیے

لبرل جدلیات کیوں استعمال نہیں کرتے؟-سجیل کاظمی

آپ نے اکثر کمیونسٹوں کو پروپیگنڈا کرتے دیکھا ہوگا کہ لبرل دراصل جدلیاتی منطق کو سمجھنے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور جدلیاتی منطق اعلیٰ شکل ہے منطق کی اس لیے اس نتیجے میں پیدا ہونے والے نظریات قدرتی طور پر←  مزید پڑھیے

منطقی اثباتیت (Logical Positivism) کیا ہے؟ -سجیل کاظمی

منطقی اثباتیت کا آغاز 1924 میں آسٹریا کے شہر ویانا میں ہوا۔ اس کی بنیاد مورٹس شیلک نے رکھی، جو  طبیعیات کے ماہر تھے اور ابتدائی زندگی میں سائنس کی طرف خاصی دلچسپی رکھتے تھے۔ بعد میں فلسفے میں ان←  مزید پڑھیے

فریڈرک ہائیک اور سوشلسٹ معیشت میں مسئلہء علم تحریر/ سجیل کاظمی

کمیونزم کا مقدمہ ہے کہ ہم سرمایہ دارانہ نظام ختم کرکے  ایک ایسا نظام قائم کریں گے جس میں حکومت تمام معاشی فیصلے لے گی یعنی کیا پیدا کرنا ہے؟ کتنا پیدا کرنا ہے؟ کدھر کتنے وسائل خرچ کرنے ہیں؟←  مزید پڑھیے

ریکارڈو کا نظریہء قدر اور آسٹرین سکول/ سجیل کاظمی

معاشیات میں قدر سے مراد ہے کہ صارف کسی چیز کی کتنی قیمت ادا کرنے کو تیار ہے۔ مثلاً ایک تولے سونے کے لیے آپ ایک لاکھ بہت آرام سے ادا کردیں گے جبکہ ایک لاکھ روپے آپ چاندی کے←  مزید پڑھیے

نطشین اور لبرل فکر کا آپسی تضاد: کیوں نطشین اور لبرل ہونا ممکن نہیں؟- سجیل کاظمی

پاکستان میں سیکولر لوگوں میں چند ایک نظریات کا غلبہ ہے۔ نطشینزم، لبرل ازم اور کمیونزم۔ یہ سب ایک دوسرے کی ضد ہیں اور تینوں افکار کے آپس میں متضاد ہیں لیکن ایک سوشل میڈیا پرسنیلٹی کی وجہ سے جو←  مزید پڑھیے

لبرل ازم کیا ہے؟-سجیل کاظمی

 لبرلزم کا تعارف اور لبرلزم کے سیاسی نظریات ؛ لبرلزم کیا ہے؟ اگر یہ سوال ہمارے ملک کے کسی عام آدمی سے کریں تو زیادہ تر یہی جواب ملے گا کہ یہ کوئی اسلام مخالف نظریہ ہے یا کوئی یہودی←  مزید پڑھیے

فلسفہ کیا ہے؟/-سجیل کاظمی

فلسفہ یونانی لفظ ہے جس کے معنی ہیں “علم سے محبت”۔ فلسفہ سچ کی تلاش کا نام ہے۔ فلسفہ اپنی زندگی، اپنی دنیا اور اپنے آپ کو سمجھنے کا نام ہے۔ لیکن کیا دنیا کو سمجھنا تو فزکس کے زمرے←  مزید پڑھیے

کمیونزم پر چھوٹا سا سوال/اعتراض/سجیل کاظمی

کمیونزم پاکستان میں ایک انتہائی مقبول نظریہ ہے اور اس کی سرمایہ دارانہ نظام کی مخالفت سب ہی اچھی طرح واقف ہیں، لیکن شاید کچھ ہی افراد یہ بات جانتے ہوں کہ اس میں وہ کس اخلاقی حق سے دوسرے←  مزید پڑھیے

منطق (Logic) -منطق کی اقسام(قسط2 )-سجیل کاظمی

 پہلی قسط کا لنک         منطق (Logic)   -منطق کا بنیادی تعارف(قسط1 )-سجیل کاظمی دوسری قسط   منطق کی اقسام (Types of Logic) منطق کی دو اقسام ہیں، رسمی منطق اور غیر رسمی منطق۔ اس تحریر میں ہم←  مزید پڑھیے

منطق (Logic)   -منطق کا بنیادی تعارف(قسط1 )-سجیل کاظمی

 منطق کی تعریف منطق ایک ایسا لفظ ہے جسے ہم روزمرہ زندگی میں استعمال کرتے ہیں لیکن جب ہمیں اس کی ایک باقاعدہ تعریف کرنے کو کہا جائے تو یہ کافی مشکل ہے کہ منطق ہوتی کیا ہے؟    ←  مزید پڑھیے