صنوبر ناظر کی تحاریر

بدمست ہاتھی اور چولستانی ایڈونچرازم/صنوبر ناظر

ملک میں پہلا مارشل لاء تو سن 58 میں لگا لیکن 1953 میں ملک کے پہلے ڈی ایچ اے کی داغ بیل کراچی میں “ڈی او سی ایچ سی” کے نام سے ڈالی جاچکی تھی اور پھر یہ ڈی ایچ←  مزید پڑھیے

الہی بخش جھلا ہو گیا/صنوبر ناظر

الہی بخش کے رخساروں کا گوشت سکڑ چکا ہے اور جبڑے کی مضبوط ہڈیاں اوپر کو اٹھ آئی ہیں۔ روتے ہوئے اس کے سیاہی مائل موٹے ہونٹوں کے درمیان اچھڑے پچھڑے میلے دانت باہر امڈے چلے آتے ہیں۔ غصے کی←  مزید پڑھیے

ٹک ٹکا ٹک/صنوبر ناظر

خاموش خبیث عورتوں، تم سب غیر ملکی تنخواہوں پر پلنے والی دو ٹکے کی عورتیں ہو۔ میں تھوکتا ہوں تم سب پر۔ “نعرہ لگاتی خواتین پر حسب معمول اس نے اول فول بکنا شروع کردیا۔ “میرا جسم میری مرضی” تمام←  مزید پڑھیے

خبردار!بھولنے نہ پائیں /صنوبر ناظر

کیا فلمیں دیکھتے ہوئے آپ بھی کچھ اس قسم کی کیفیات سے کبھی گزرے ہیں؟ جیسے کسی ولن یا ویمپ کے کردار دیکھ کر آپ کی نظروں کے سامنے ارد گرد منفی سوچ رکھنے والے افراد آجائیں! یا کسی رومانی←  مزید پڑھیے

روبی مسیح/صنوبر ناظر

صبح سویرے کمیٹی چوک راول پنڈی کے بس سٹاپ پر سواری کے انتظار میں کھڑی روبی مسیح سورج کو اپنے وجود میں اُترتا محسوس کر رہی تھی۔ آج پھر وہ نئے کام کی تلاش میں”مُلا کی دوڑ مسجد تک” کے←  مزید پڑھیے

گھریلو تشدد کے واقعات میں گھر کے افراد کا کردار/صنوبر ناظر

پاکستان میں گھریلو تشدد کے زیادہ تر واقعات کے پیچھے عام طور پر ‘جہیز‘ اور ‘اولاد نرینہ کی خواہش‘ ہوتی ہے اور سب سے زیادہ واویلا سسرال والے مچاتے ہیں۔ ‘پدر شاہانہ‘ سوچ اب خواتین میں بھی سرائیت کر چکی←  مزید پڑھیے

خبردار !بھولنے نہ پائیں /صنوبر ناظر

کیا فلمیں دیکھتے ہوئے آپ بھی کچھ اس قسم کی کیفیات سے کبھی گزرے ہیں؟ جیسے کسی ولن یا ویمپ کے کردار دیکھ کر آپ کی نظروں کے سامنے ارد گرد منفی سوچ رکھنے والے افراد آجائیں! یا کسی رومانوی←  مزید پڑھیے

عوام یا بے لگام مشتعل ہجوم/صنوبر ناظر

سورج ڈھلنے پر بھی آسمان ابھی تک آگ برسا رہا تھا۔ تپتی ہوئی زمین سے بھاپ کے بھبھکے نکل رہے تھے۔ سیالکوٹ کے محلہ پاک پورہ کے ایک گھر کے چھوٹے سے باورچی خانے میں اماں چاول ابالتے ہوئے کسی←  مزید پڑھیے

علی بیگ کا چمن اور میٹا مورفسس/صنوبر ناظر

چمن میں روز پرندوں کی چہچاہٹ صبح کی آمد کا پتا دیتی ہے، چترال کا علی بیگ اس پارک کو ’چمن‘ کہتا ہے، پچھلے 12 سال سے وہ اس چمن کے بے زبانوں کا ان داتا ہے۔ چمن کے مخصوص←  مزید پڑھیے

افریقہ! چوبیس قراط کا ہیرا/صنوبر ناظر

بچپن میں افریقہ سے شناسائی صرف ایتھوپیا کے افلاس اور فاقہ زدہ خطے سے زیادہ کی نہ تھی ـ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ملکی اور غیر ملکی سیاست کی باریکیاں کچھ سمجھ آنے لگیں تب نیلسن منڈیلا والے افریقہ←  مزید پڑھیے

کتابوں کی برانڈڈ دکانیں/صنوبر ناظر

کل سے سعید بک بینک پر دھواں دھار پوسٹیں چل رہی تھیں جس پر کل شام ہمارے کتاب دوست بھائی فیصل بزدار نے توجہ مبذول کروائی تو رات اسامہ خواجہ اور حسنین جمال کی پوسٹوں کو پڑھا اور ان کے←  مزید پڑھیے

میں کس عجائب گھر میں رہتا ہوں ؟-صنوبر ناظر

آج چاند کی چودہ تاریخ ہے اور جمعہ کا دن۔۔ وکٹوریہ البرٹ میوزیم لندن صرف جمعہ کے دن صبح دس سے رات دس بجے تک کھلا رہتا ہے۔ اور اب ساڑھے دس بجنے آئے ہیں۔ دوسری شفٹ پر موجود عملے←  مزید پڑھیے

زبان حال یہ لکھنؤ کی خاک کہتی ہے/صنوبر ناظر

دو دہائی قبل لکھنؤ کا ویزہ لگنے کے باوجود لکھنؤی تہذیب کو دیکھے بنا آجانا بدقسمتی نہیں تو اسے اور کیا کہیے؟ دلّی آگرہ سے چھ گھنٹوں کا ہی تو فاصلہ تھا لیکن کم وقت میں کیا کیا دیکھیے یہ←  مزید پڑھیے

ہیرا منڈی شاہکار یا یکسانیت کا شکار؟-صنوبر ناظر

بھنسالی جی کی “ہیرا منڈی” کی hype پتیلے میں چڑھے اس دودھ کی مانند ہے جو تیز آنچ پر اچانک ابل کر چولہے کی آنچ بھی بجھا دے اور بالائی بھی غارت ہو جائے۔ کئی دوست ہیرا منڈی کے بارے←  مزید پڑھیے

دردِ دل کے واسطے /صنوبر ناظر

ہائے ہائے ان موئے ہندو چماروں کو کون اس گلاس میں پانی دیے؟ اب انوں کے بھی چاؤ چونچلے کیے جاویں گے؟ پھینکیو اس ناس مارے گلاس کو کوڑے دان میں …ناپاک کر دیوں میرے جہیز میں چڑھے برتنوں کو،←  مزید پڑھیے

عورت کی زندگی کے ادوار/صنوبر ناظر

شش شششش چپ ، چپ وہ آرہی ہے۔ وہ جیسے ہی اپنی ہم عمر کزنز کے جھرمٹ میں پہنچتی تو ساری لڑکیوں کو جیسے سانپ سونگھ جاتا ـ وہی کزنز اور دوستیں جو اس کے آنے سے پہلے سر جوڑے←  مزید پڑھیے

ببو/صنوبر ناظر

وہ پچھلے پندرہ منٹ سے میری گود میں اپنا سر رکھے سکون سے لیٹا تھا۔ میں آہستہ آہستہ اسے سہلا رہی تھی۔ اسکی آنکھیں ابھی تک نم تھیں۔ آج پہلی بار میں اسکی آنکھوں سے بہتے آنسو دیکھ کر حیران←  مزید پڑھیے

وہ باتیں تری وہ فسانے ترے/صنوبرناظر

(اگر منٹو اور موپاساں ملتے تو کیا گفتگو کرتے ) آج صبح سے طوفانی بارش نے پیرس کی تمام شاہراہوں کو جل تھل ایک کیا ہوا ہے۔ ایفل ٹاور کی دوسری منزل کے ایک ریسٹورینٹ کے ایک پرسکون گوشے میں←  مزید پڑھیے

وہ جو تاریک راہوں میں ماری گئیں/صنوبر ناظر

وہ گہری نیند سے ہڑبڑا کر ایک دم سے اٹھ بیٹھی اور دونوں ہاتھ اپنے گلے پر ایسے پھیرنے لگی جیسے تسلی کرنا چاہ رہی ہو کہ گردن تن سے جدا تو نہیں۔ نظریں زمین کو بے یقینی سے تکنے←  مزید پڑھیے

نہ سر جھکائیں، نہ ہاتھ جوڑیں/صنوبر ناظر

عورت مارچ ان خواتین کے نام جو مساوات، تنوع، اور شمولیت کے لیے آواز بلند کرتی ھیں اسی لئے اس سال کی تھیم “خواتین کو آگے لاؤ، ترقی کی رفتار بڑھاؤ ” رکھا گیا ہے۔ پھر آن پہنچا ہے وہ←  مزید پڑھیے