میری زیادہ تر تحاریر خصوصی افراد، خواجہ سراء کمیونٹی، خواتین اور اقلیتوں کے حقوق پر مبنی ہوتی ہیں۔ معذور افراد اور خواجہ سراؤں کے حقوق پر ذیادہ لکھنے کی وجہ یہ ہے کہ انکے ساتھ ناانصافیاں دوسری کمیونیٹیز سے کہیں← مزید پڑھیے
پانچ سال قبل سپیشل ایجوکیشن کے سابقہ ڈی-جی خالد نعیم صاحب نے مجھے خصوصی افراد کے حقوق کے حوالے سے ایک میٹنگ پر مدعو کیا۔ میں تھوڑا سا لیٹ پہنچا۔ جہاں جگہ ملی وہیں پر بیٹھ گیا۔ اس ٹیبل پر← مزید پڑھیے
مجھے سوشل میڈیا پر بہت سے پیغامات موصول ہوتے رہتے ہیں۔ وقت کی کمی کے باعث ذیادہ تر کا جواب نہیں دے پاتا۔ عید کے دن میسیجز دیکھ رہا تھا۔ پتہ چلا کہ لاہور کی ایک یونیورسٹی کی طالبہ حورب← مزید پڑھیے
2018ء سے شروع ہونے والی عورت مارچ اور خواتین کے حقوق پر بلاگز لکھنے والی ہماری بہنیں معاشرے میں کسی قسم کی تبدیلی لانے میں ناکام رہی ہیں۔ آٹھ مارچ کو ملک کے مختلف شہروں میں مختصر سی ریلیاں اور← مزید پڑھیے
پٹھان قوم سے متعلق تین مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔ پہلی رائے یہ ہے کہ پٹھانوں کا تعلق آریائی نسل سے ہے۔ دوسری رائے کے مطابق قیس عبدالرشید سے ہے۔ جو کہ نبی پاکؐ کے صحابی تھے۔ جبکہ تیسری رائے← مزید پڑھیے
ہمارے پیارے دوست ندیم حیات گوندل صاحب مسکولر ڈسٹرافی کا شکار تھے۔ ندیم صاحب لمبے عرصے تک اپنے سارے کام خود ہی کر لیتے تھے۔ عمر کے ساتھ ساتھ مرض بڑھتا چلا گیا۔ زندگی کے آخری پندرہ سالوں میں نہ← مزید پڑھیے
حمائمہ ملک ہماری شوبز انڈسٹری کی مشہور ترین اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔ 2014ء میں حمائمہ کو بالی وڈ میں کام کرنے کا موقع ملا۔ راجہ نٹ ور لال میں حمائمہ کو مرکزی کردار ادا کرنے کا موقع ملا۔ عمران← مزید پڑھیے
ہماری نوجوان نسل ایسے لوگوں کو اپنا رول ماڈل بناتی ہے جنہوں نے کسی بھی حوالے سے کوئی بڑا کام کیا ہو۔ نوجوان نسل دنیا کے امیر ترین لوگ، کاروباری حضرات، شوبز کی مشہور شخصیات، کھلاڑی، سائنسدان وغیرہ کے بارے← مزید پڑھیے
نزاکت علی شاد کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ قوتِ بصارت سے محروم ہیں۔ اسلام آباد ماڈل پوسٹ گریجویٹ کالج سے انگریزی میں بی-ایس کر رہے ہیں۔ بچپن سے ہی نعت خوانی اور گانا گانے کا شوق ہے۔ بارہ زبانوں پر← مزید پڑھیے
میں بصارت سے محروم چند افراد کے انٹرویوز کرچکا ہوں۔ بصارت سے محرومی کی وجہ سب نے ایک ہی بتائی، وہ ہے کزن میرج۔ ہمارے جسم میں مختلف بیماریوں کے جراثیم پہلے سے موجود ہوتے ہیں۔ جن سے ہمارا مدافعتی← مزید پڑھیے
ہاتھ، چہرے اور جسم کی مختلف حرکات کے ذریعے پیغام رسانی کے عمل کو اشارتی زبان کہا جاتا ہے۔ سوال کیا جاتا ہے کہ اشارتی زبان کی تاریخ کتنی پرانی ہے؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ اشارتی زبان← مزید پڑھیے
میں نے 2008ء میں فیس بک پر پہلا اکاؤنٹ بنایا تھا۔ 2012ء تک ہم لوگ اپنی تصاویر، لطیفے، احادیث وغیرہ اس پر شیئر کر دیتے تھے۔ 2012ء میں ایک سیاسی جماعت کا نفرت آمیز بیانیئے کے ساتھ ظہور ہوا۔ اس← مزید پڑھیے
وطن عزیز میں خواجہ سراؤں کے حقوق کی تحریک میں اہم موڑ اس وقت آیا جب میں نے انکے حقوق پر باقاعدگی سے لکھنا شروع کیا۔ مجھے یہ خیال امریکہ میں خواجہ سراؤں کے حقوق کی تحریک کو پڑھنے کے← مزید پڑھیے
دنیا چلانے والی طاقتوں نے پورے نظام کو اس طرح کنٹرول کر رکھا ہے کہ انکی مرضی کے بغیر کوئی انقلاب اور تبدیلی کی لہر نہ چل سکتی ہے اور نہ ہی کامیاب ہوسکتی ہے۔ جب بھی انسانی حقوق کی← مزید پڑھیے
اگر ہم ترقی یافتہ اقوام پر نظر ڈالیں تو ہمیں یہ ممالک اپنے وسائل کا بہترین استعمال کرتے نظر آئیں گے۔ سائنس، ٹیکنالوجی، قدرتی وسائل، مینوفیکچرنگ، ایوی ایشن، سیاحت، جنگی سامان، سروسز وغیرہ ایسی صنعتیں ہیں جن پر ایمانداری سے← مزید پڑھیے
میری زیادہ تر تحریریں خواجہ سراء کمیونٹی اور معذور لڑکیوں کے مسائل پر مبنی ہوتی ہیں۔ نئی لڑکیاں اور خواجہ سراء اکثر رابطہ کرتے رہتے ہیں۔ خواجہ سراء میرے گھر بھی آتے ہیں اور اپنی تقریبات میں مدعو بھی کرتے← مزید پڑھیے
بیس برس قبل میں ایک فیکٹری میں ملازمت کرتا تھا۔ وہاں احتشام سے دوستی ہوئی۔ احتشام کافی عرصے سے بحریہ ٹاؤن میں پراپرٹی کا کام کر رہا ہے۔ چند روز قبل مجھے کہتا ہے کہ پنڈی رہنے کے قابل نہیں← مزید پڑھیے
“ہر چیز سے دلچسپی ختم ہوتی جارہی ہے یہاں تک کہ زندگی سے بھی فون ہاتھ میں پکڑے گھنٹوں سوچتی رہتی ہوں کہ کیا کروں؟ ؟ جیسے زندگی کہیں گم ہوگئی ہے شاید تھک گئی ہوں زندگی سے مکمل کنارے← مزید پڑھیے
منیبہ مزاری پاکستان کی واحد عالمی شہرت یافتہ خصوصی خاتون ہیں۔ منیبہ سوشل ورکر، موٹیویشنل سپیکر اور ملک کی پہلی ویل چیئر ماڈل بھی ہیں۔ میں نے منیبہ کے بہت سے لیکچرز سنے ہیں۔ انکے لیکچرز انسان کو زندگی کی← مزید پڑھیے
میں نے نوّے کی دہائی سے سیاست میں دلچسپی لینا شروع کی۔ اس زمانے کو کالم نویسوں کا دور کہا جاسکتا ہے۔ ارشاد احمد حقانی صاحب اگر اپنے کالم میں وزیراعظم اور حکومت کی پالیسیوں پر اختلاف کرتے تو اس← مزید پڑھیے