محمد ثاقب کی تحاریر
محمد ثاقب
محمد ثاقب ذہنی صحت کے ماہر کنسلٹنٹ ہیں جو ہپناتھیراپی، لیڈرشپ بلڈنگ، مائنڈفلنس اور جذباتی ذہانت (ایموشنل انٹیلیجنس) کے شعبوں میں گذشتہ دس برس سے زائد عرصہ سے کام کررہے ہیں۔ آپ کارپوریٹ ٹرینر، کے علاوہ تحقیق و تالیف سے بھی وابستہ ہیں اور مائنڈسائنس کی روشنی میں پاکستانی شخصیات کی کامیابی کی کہانیوں کو دستاویزی شکل دے رہے ہیں۔ معروف کالم نگار اور میزبان جاوید چودھری کی ٹرینرز ٹیم کا بھی حصہ ہیں۔

شیر ، لومڑی، نیل گائے اور ٹیم مینجمنٹ/محمد ثاقب

دسمبر کی ایک چمکیلی دو پہر میں جنگل کا بادشاہ شیر اپنے غار کے باہر بیٹھا دھوپ سے لطف اندوز ہو رہا تھا۔ قریب سے گزرتی ایک لومڑی اچانک رک گئی اور شیر سے مخاطب ہوئی، محترم میری گھڑی خراب←  مزید پڑھیے

نئے سال کے نئے خواب- کیا آپ تیار ہیں/محمد ثاقب

نیا سال، نئے خواب، 2025 میں ایسا کیا کیا جائے کہ یہ سال ہماری زندگی کو یادگار بنا دے؟ اس سوال کا جواب جاننا چاہتے ہیں تو کالم کو آخر تک پڑھیں۔ یہ کالم لکھتے ہوئے میں نے اپنے آپ←  مزید پڑھیے

عقل و بےعقلی- دو کنارے، ایک دریا/محمد ثاقب

کسی نے ایک طوطے کو ایک کوے کے ساتھ ایک پنجرہ میں بند کر دیا۔ کوے کی بدصورتی کی وجہ سے طوطے کو تکلیف ہوتی تھی وہ کہتا تھایہ کیا مکروہ چہرہ اور غصہ کرنے کے لائق صورت ہے۔ یہ←  مزید پڑھیے

دی آرٹ آف آسکنگ/محمد ثاقب

علامہ ابن جوزی ؒ لکھتے ہیں کہ مجھے یہ روایت پہنچی کہ ایک تاجر خراسان سے چلا اور بغداد پہنچا۔ وہ حج کے لیے مکہ مکرمہ جانا چاہتا تھا، اس نے سفر حج کی تیاری مکمل کر لی تو زادِ راہ کے←  مزید پڑھیے

اقرا ءسے امکانات تک / محمد ثاقب

دمشق میں پاکستانی سفارت خانے کے گیراج میں ایک چھوٹا سا سکول کھولا جاتا ہے۔ یہ 1987 کا زمانہ ہے سفارتی عملے کے بچوں کے علاوہ کچھ مقامی بچے بھی سکول میں داخلہ لے لیتے ہیں۔ ڈسپلنڈ ماحول اور اساتذہ←  مزید پڑھیے

صدف جان- روایت، فیاضی، اور کامیابی کی نئی تشریح/محمد ثاقب

پرانے عربوں میں یہ خیال عام تھا کہ فیاضی اور شاعری کسی کو سکھائی نہیں جا سکتی خود غرضی سے پرے فیاضی خود اعتماد لوگوں کا وصف ہے۔ فیاضی کے ساتھ سلیقہ اور رکھ رکھاؤ کی بات کریں تو اس←  مزید پڑھیے

ایک چراغ اور ایک کتاب / محمد ثاقب

معروف صحافی روف کلاسرا کہتے ہیں جو شخص کتابیں نہیں پڑھتا, اسے کوئی نئی بات سمجھاناانتہائی مشکل ہے۔ آسان الفاظ میں وہ شخص اختلاف رائے برداشت نہیں کر سکتا۔ یہ پرنٹنگ پریس کی ایجاد ہی تھی جس نے عام لوگوں←  مزید پڑھیے

درد ہوگا تو ڈلیوری ہوگی/محمدثاقب

عربوں کے ہاں دستور تھا کہ رات کے وقت اونچے اونچے ٹیلوں پر آگ جلا دیا کرتے تھے تا کہ اگر رات کے وقت کوئی مسافر گزرے تو وہ اس آگ کو دیکھ کر مقامی لوگوں کے خیموں تک پہنچ←  مزید پڑھیے

پرندوں اور جانوروں سے باتیں کرنا / محمد ثاقب

میں بینک الفلاح کی ایک برانچ میں مغرب کے بعد داخل ہوا، بینکنگ کو دنیا کے مشکل کاموں میں گردانا جاتا ہے ایک ریسرچ میں نے پڑھی جس میں یہ بتایا گیا کہ دنیا میں سب سے کم ایوریج عمر←  مزید پڑھیے

چوہا اور سونے کے دینار/محمد ثاقب

دنیا کی قدیم دانش عقل کو حیران کرنے والی کہانیوں سے بھری ہوئی ہے۔ آج کے اس کالم میں تقریباً 1300 سال قدیم ایک کہانی آپ کے لیے منتخب کی گئی ہے۔ اس کہانی میں ایک چوہا اپنے دوستوں کو←  مزید پڑھیے

کیا ہم میاں منشاء بن سکتے ہیں؟-محمد ثاقب

یہ کالم ان لوگوں کے لیے ہے جو بڑے بڑے خواب دیکھتے ہیں اور پھر تھک ہار کر چند ہزار کی نوکری تلاش کرنے نکل کھڑے ہوتے ہیں۔ اپنے کاروبار کا راستہ انھیں مشکل دکھائی دیتا ہے ۔ وہ ایک کام←  مزید پڑھیے

پری میچور بچے محبت، تدبیر اور امید کا سفر /محمد ثاقب

بابا بلھے شاہ فرماتے ہیں “بیج دل وچ لایا ہووے، عشق دی مٹی نال ساون رُت دے چھنڈے پانی نال بہاراں پال” انسانی دل میں جو بیج محبت اور ایمان کا بویا جاتا ہے، وہ تبھی پھلتا پھولتا ہے جب←  مزید پڑھیے

خرچہ بڑھاؤ/محمد ثاقب

مشہور اسٹیج آرٹسٹ نواز انجم اپنے کیریئر کے شروع کے دنوں کے بارے میں بتاتے ہیں کہ میری دوستی اداکار رنگیلا سے تھی۔ ایک دن رنگیلا نے مجھ سے پوچھا کہ تم اپنے گھر کا کتنا کرایہ ادا کرتے ہو؟←  مزید پڑھیے

ایلون مسک کا وژن/محمد ثاقب

ایلون مسک کی زندگی کامیابی، جدوجہد اور خوابوں کی تعبیر کی ایک منفرد کہانی ہے۔ وہ ایک ایسے شخص ہیں جنہوں نے نا صرف اپنی زندگی بلکہ دنیا کو بھی بدلنے کا عزم کیا۔ ان کی شخصیت ہر وقت تنازعات←  مزید پڑھیے

بڑے میدان کا کھلاڑی /محمد ثاقب

ایک دفعہ عباسی خلیفہ منصور رؤسائے سلطنت میں سے ایک امیر عمارہ بن حمزہ کے ساتھ دربار میں بیٹھا تھا۔ عدالت لگی ہوئی تھی۔ دفعتاً ایک شخص کھڑا ہوا اور بولا : میں مظلوم ہوں ، مجھے انصاف چاہیے۔ خلیفہ نے←  مزید پڑھیے

سردار بیگم کا وژن، کامیاب نسلوں کی بنیاد/محمد ثاقب

آج کے کالم میں آپ کی ملاقات پاکستان کی مشہور کاروباری فیملی سے کرواتے ہیں اس فیملی کا منفرد اعزاز یہ ہے کہ پچھلے سو سالوں سے اس پوری فیملی کے کسی شخص نے ملازمت نہیں کی۔ آج 2024 میں←  مزید پڑھیے

صرف 1 فیصد/محمد ثاقب

مائنڈ سائنسز کی پاور اور اس کو استعمال کرنے کے فن کو ڈونلڈ ٹرمپ کی زندگی سے ملا کر کچھ لکھنے کا پروگرام بنا رہا ہوں۔ اسی ریسرچ کے دوران عارف انیس ملک یاد آ گئے۔ پاکستان سے ڈپٹی کمشنری←  مزید پڑھیے

حاتم طائی سے امرؤ القیس تک/محمد ثاقب

عربوں کی فصاحت اور زبان دانی پر عبور مشہور تھا۔ اس کالم میں آپ عرب کے نامور شعرا، صاحبِ علم لوگوں کی باتیں اور سخاوت کے لیے مشہور حاتم طائی کے کچھ شعر بھی پڑھیں گے۔ مشہور عرب شاعر فرزدق←  مزید پڑھیے

صحت مند پاکستان کا خواب/محمد ثاقب

مولانا رومی نے فرمایا ” زخم وہ جگہ ہے جہاں سے روشنی تم میں داخل ہوتی ہے”۔ دکھ اور تکالیف ہمارے اندر صبر کا جذبہ بیدار کرتی ہیں۔ لیکن “آ بیل مجھے مار” کی طرح غیر صحت مند طرز زندگی←  مزید پڑھیے

میرے پاس کچھ خواب ہیں /محمد ثاقب

آج آپ کی ملاقات جس شخصیت سے کروا رہے ہیں انہوں نے ہزاروں لوگوں کو انسپائر کیا ،ان کی سٹوڈنٹس کہتی ہیں میں آپ کی طرح بننا چاہتی ہوں مجھے آپ کے اندر اپنی شفیق ماں نظر آتی ہے آپ←  مزید پڑھیے