محمد ثاقب
محمد ثاقب ذہنی صحت کے ماہر کنسلٹنٹ ہیں جو ہپناتھیراپی، لیڈرشپ بلڈنگ، مائنڈفلنس اور جذباتی ذہانت (ایموشنل انٹیلیجنس) کے شعبوں میں گذشتہ دس برس سے زائد عرصہ سے کام کررہے ہیں۔ آپ کارپوریٹ ٹرینر، کے علاوہ تحقیق و تالیف سے بھی وابستہ ہیں اور مائنڈسائنس کی روشنی میں پاکستانی شخصیات کی کامیابی کی کہانیوں کو دستاویزی شکل دے رہے ہیں۔ معروف کالم نگار اور میزبان جاوید چودھری کی ٹرینرز ٹیم کا بھی حصہ ہیں۔
گرمی کے موسم میں آپ نے اکثر لوگوں کو گرمی کی شدت کی شکایت کرتے سنا ہوگا۔ گرمی واقعی شدید ہوتی ہے، اس سے انکار نہیں لیکن کیا گرمی کی مذمت یا شکایت کرنے سے اُس کی شدت میں کمی← مزید پڑھیے
یہ جمعے کے دن کا منظر ہے پشاور شہر سے تقریباً 30 کلومیٹر دور پبی (Pabbi) شہر میں الیکٹرانکس کی دکان کے باہر ایک نوجوان لڑکا ٹرک سے مال اتروا کر دکان کے اندر رکھوا رہا ہے۔ سخت گرمی میں← مزید پڑھیے
صبح کاذب کا وقت، جاڑے کا موسم۔ نوشہرو فِيروز میں مرغابیوں کے شکار میں مصروف۔ ایک ٹیم کے ساتھ، آنکھوں میں چمک لیے10سال کی ایک لڑکی بھی اپنے والد صاحب کے ساتھ موجود تھی۔ ایف آئی اے میں جاب کرنے← مزید پڑھیے
آج 02 ستمبر 2024 کو دنیا کے 10 سب سے امیر آدمیوں کی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ ان کے خیالات ان کے مشہور اقوال کی صورت میں آپ کی خدمت میں پیش ہیں۔” 1. ایلون مسک (Tesla, SpaceX-$240← مزید پڑھیے
ہکلاہٹ کی سائنس میں ڈاکٹریٹ کرنے والے شکیل احمد خان کی زندگی کی رنگا رنگ داستان کو آگے بڑھاتے ہیں۔ پچھلے کالم کامیابی کا فارمولا: کتنے پیسے اور کب رکنا ہے؟(1)-محمد ثاقب کے رسپانس میں لوگوں نے پوچھا کہ اپنے اینڈ← مزید پڑھیے
گھر کے ایک کونے میں موجود پورشن میں دنیا جہان سے اکٹھے کیے ہوئے کپ ترتیب کے ساتھ سجائے ہوئے تھے گھر میں ہی قائم لائبریری میں کتابوں کی خوشبو کے ساتھ پرانے کیسٹ، سی ڈیز اور گراموفون کے ریکارڈز← مزید پڑھیے
سماعت سے محروم اپنے والدین کے ساتھ اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے عظیمہ داھنجی کی آنکھوں میں چمک تھی۔ آپ ڈیف لوگوں کی بہبود کے لیے قائم ادارے کنیکٹ ہیئر کی فاؤنڈر ہیں۔ ان کے آفس میں ہوئی← مزید پڑھیے
کالم کے پہلے حصے میں ہم نے جانا کہ ڈس ایبل لوگوں میں کام کرنے کا زبردست پوٹینشل موجود ہے۔ نیشنل بینک کے سینیئر ہیومن ریسورس ونگ ہیڈ ڈاکٹر ثقلین شیر سے ملاقات کے دوران کی ہوئی گفتگو سے← مزید پڑھیے
کچھ ہفتے پہلے اپنی ایک سٹوڈنٹ خدیجہ( فرضی نام )کے ساتھ آن لائن سیشن لے رہا تھا خدیجہ کو بچپن میں پولیو ہو گیا ایک پاؤں مفلوج ہو گیا لیکن زندگی کی گاڑی آگے بڑھتی رہی تقریباً 10 سال کی← مزید پڑھیے
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو پہلی ملاقات میں آپ کے دل میں اتر جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک شخصیت کا تعارف مشہور صحافی محمود شام نے کروایا۔ان کے گھر پر چائے پیتے ہوئے خواتین کے کنٹریبیوشن پر بات ہو رہی← مزید پڑھیے
یہ بھی پاکستان ہے کے ٹائٹل سے آپ نے کالم کا پہلا حصہ پڑھا۔ اس کالم کی مقبولیت اور پسندیدگی غیر معمولی ہے۔ فیس بک، واٹس ایپ اور دیگر پلیٹ فورمز پر یہ کالم پڑھنے والوں کی تعداد لاکھوں میں← مزید پڑھیے
آج سے تقریبا دو ہفتے پہلے میرا موبائل فون خراب ہو گیا۔ اس کی سکرین کام کرنا چھوڑ گئی۔ اس لائن سے متعلقہ ایک دوست کو فون کیا تو اس نے بتایا کہ موبائل فون کا پینل خراب ہو گیا← مزید پڑھیے
یہ خپلو کے ایک مقامی کالج کا منظر ہے سکول آف لیڈرشپ فاؤنڈیشن کی ٹیم کی طرف سے کمیونٹی سیشن آرگنائز کیا جاتا ہے۔ کالج کے سٹوڈنٹس کو پیغام دیا جاتا ہے کہ اگر آپ کے پاس کوئی قابل عمل← مزید پڑھیے
پچھلے ہفتے مشہور ٹی وی سیریل مرزا پور کا سیزن تھری دیکھا جرم اور سیاست کی اس کہانی میں دماغ کا شاطرانہ استعمال کمال سے بیان کیا گیا۔ اسی سیریز سے منتخب کی گئی کچھ لائنیں آپ کی خدمت میں← مزید پڑھیے
اسلام آباد کو افسران کا شہر کہا جاتا ہے۔ایک روز ایک سینئر افسر شام تک فائلوں میں گھسے رہے، ذہنی پریشانی زیادہ بڑھی تو وہ ایک نجی مہمان خانے میں جا گھسے اور وہاں کتاب حسن کی ورق گردانی کے← مزید پڑھیے
پاکستان کے خاص اوصاف بیان کرتے ہوئے ماہرین پاکستان میں 30 سال سے کم عمر کے کروڑوں نوجوانوں کی بات کرتے ہیں کہ ان نوجوانوں کو صحیح ڈائریکشن مہیا کی جائے تو یہ ملک کی قسمت بدل سکتے ہیں لیکن← مزید پڑھیے
آپ کا ذاتی شناختی کارڈ کیا ہے اگر ڈکشنری میں”اقبال محمد خان” ٹائپ کیا جائے تو کیا جواب آئے گا؟ جواب آیا سچ بولنے والا اصولوں پر سمجھوتہ نہ کرنے والا، بےوقوفی کی حد تک بےخوف، کمزوروں کا درد محسوس← مزید پڑھیے
جیسے آپ کی ماں آپ کے لیے سب سے زیادہ خوبصورت ہے ویسے ہی آپ کا ملک آپ کے لیے سب سے زیادہ خوبصورت ہے۔ اگر آپ کی زندگی کا مقصد ملک سے باہر جا کر کامیاب ہونا ہے تو← مزید پڑھیے
امریکہ میں جن ٹی وی شوز نے مقبولیت کے جھنڈے گاڑے ان میں60- 1954 کے دوران دکھایا جانے والا دی آئیڈیل ڈیڈ ٹی وی شو ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔ جب یہ شو اپنی مقبولیت کی انتہا پر ہوتا ہے← مزید پڑھیے
علامہ اقبال امام عالی مقامؓ کو فہمِ قرآن‘ اِحیائے اَقدارِ دین‘ تسلیم و رضا‘ صبر و قناعت اور عزیمت واستقامت کے لیے معیار و مدار سمجھتے ہیں۔ اُن کے نزدیک امام عالی مقامؓ بے مثال ایثار واستقامت کا ایک ابدی← مزید پڑھیے