محمد ثاقب
محمد ثاقب ذہنی صحت کے ماہر کنسلٹنٹ ہیں جو ہپناتھیراپی، لیڈرشپ بلڈنگ، مائنڈفلنس اور جذباتی ذہانت (ایموشنل انٹیلیجنس) کے شعبوں میں گذشتہ دس برس سے زائد عرصہ سے کام کررہے ہیں۔ آپ کارپوریٹ ٹرینر، کے علاوہ تحقیق و تالیف سے بھی وابستہ ہیں اور مائنڈسائنس کی روشنی میں پاکستانی شخصیات کی کامیابی کی کہانیوں کو دستاویزی شکل دے رہے ہیں۔ معروف کالم نگار اور میزبان جاوید چودھری کی ٹرینرز ٹیم کا بھی حصہ ہیں۔
عید کا دن زندگی کے خاص دنوں میں سے ایک دن، میرے دوستو! یہ ضروری ہے کہ ہم اس دن کو ایک خاص طریقے سے گزاریں۔ عید کا یہ دن ہمارے زندگی کو 90 ڈگری پر تبدیل کرنے کی طاقت← مزید پڑھیے
لوگوں کے مختلف مزاج پر غور کیا جائے تو معلوم ہوگا کہ ان کے مزاج کا یہ اختلاف زمین کے مزاج کے مختلف ہونے کی طرح ہے۔ بعض لوگ نرم اور سہل خو ہوتے ہیں اور بعض سخت کھردرے۔ کچھ← مزید پڑھیے
علِم ذہانت ہمیں یہ بتاتا ہے کہ دنیا کی ہر چیز توانائی ہے ہم اپنے ہاتھ کو حرکت دیتے ہیں, زبان سے کوئی لفظ ادا کرتے ہیں تو یہ عمل مثبت یا منفی انرجی کی صورت میں ہماری زمین پر← مزید پڑھیے
یہ میلسی شہر میں واقع ایک گاؤں کا منظر ہے. 80 کی دہائی ہے اور حوالدار علی شیر کے گھر میں موجود لوگ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کسی تقریب کے انعقاد کی تیاریاں کر رہے ہیں. صحن میں پانی← مزید پڑھیے
پاکستان کے مشہور امیج کنسلٹنٹ حامد سعید کی لائف سٹوری کے کچھ مزید گوشوں میں جھانکتے ہیں۔ کہتے ہیں ثاقب بھائی کلر اور لباس کی ایک زبان ہوتی ہے ان کی اس بات پر اندرا نوئی (Indra Nooyi) یاد آگئیں انڈیا سے← مزید پڑھیے
یہ نیویارک کے گورنر آفس کا منظر ہے۔ گورنر ماریومیتھیوکومو(MARIO MATTHEW CUOMO)جو اپنی خوش لباسی کی وجہ سے مشہور تھے ایک نوجوان امیج کنسلٹنٹ کی آمد کے منتظر تھے۔ حامد سعید نامی اس پاکستانی نوجوان کا گرم جوشی سے استقبال← مزید پڑھیے
پچھلے دنوں آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر ایک ورکشاپ اٹینڈ کرنے کا موقع ملا۔ مشہور ٹرینر ڈاکٹر ذکی الدین اے -آئی کی گروتھ کے بارے میں بتا رہے تھے انہوں نے بتایا کہ چیٹ جی- پی- ٹی کے ورژن نمبر 4 کی← مزید پڑھیے
چارلس ڈکنز کا کہنا ہے کہ خوشی اور طمانیت آپ کی خوبصورتی کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ یہ آپ کی نوجوانی برقرار رکھنے میں کار آمد ثابت ہوتے ہیں۔ 80سالہ جوان شخص پاکستان کے مشہور صحافی گروپ ایڈیٹر محمود← مزید پڑھیے
فرسٹ ایڈ سیکھناکیوں ضروری ہے؟ میرا چھوٹا بھائی فارماسسٹ ہے بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے اس نے فارم -ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے۔ڈگری کی تکمیل کے بعد اس کے کچھ کلاس فیلوز جاب کی تلاش میں لاہور آگئے۔گرمیوں← مزید پڑھیے
ایک گاؤں میں مولوی صاحب رہتے تھے مولوی صاحب کا کوئی دوسرا ذریعہ آمدن نہ تھا گاؤں میں رہتے ہوۓ گزارا بہت مشکل تھا اسی گاؤں میں کوئی نیک دل جاگیردار بھی رہتا تھا تو اس نے زمین کا ایک← مزید پڑھیے
پچھلے دنوں اپنے ایک ریٹائرڈ بینکر دوست کو ٹیلی فون کیا تو ان کی آواز سن کر محسوس ہوا کہ وہ کافی پریشان اور افسردہ ہیں۔ جب وجہ پوچھی تو معلوم ہوا کہ ان کا اکلوتا بیٹا پچھلے تین سالوں← مزید پڑھیے
اکبر بادشاہ اپنے مشہور وزیر بیر بل کو حکم دیتا ہے کہ سلطنت میں سےدس بے وقوف ترین لوگوں کو پکڑ کر دربار میں حاضر کرو۔ ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن دے دی جاتی ہے۔ بیر بل بے وقوف لوگوں← مزید پڑھیے
ایک دن گرو جی پرماتما کے ذکر میں مصروف تھے اس دوران آپ کی آنکھ لگ گئی اور آپ لیٹ گئے۔ سایہ بدلنے پر آپ کے چہرے مبارک پر دھوپ آگئی۔ قریب ہی جھاڑیوں میں سے ایک ناگ نکلا اس نے← مزید پڑھیے
1- میں نے اپنے خوف کو قابو کر لیا اس سے پہلے کہ میرا خوف مجھے قابو کرتا (اداکار جاوید کوڈو) موسم اچھا، پانی وافر، مٹی بھی زرخیز جس نے اپنا کھیت نہ سینچا وہ کیسا دہقان حالات کا شکوہ← مزید پڑھیے
ڈاکٹر عبداللہ عابد کی زندگی کے کچھ مزید گوشوں میں جھانکتے ہیں۔ اس کالم کے پہلے حصے میں ہم نے بیان کیا کہ سائمن سینک نے اپنی زندگی میں( وائی ) مقصد جاننے کے تین طریقے بیان کیے ہیں۔ پہلا← مزید پڑھیے
پچھلے مہینے عید کی چھٹیوں کے دوران اپنے دوست اور مینٹور سید عرفان احمد سے ملاقات ہوئی۔ مشہور لائف کوچ پروفیسر عبدالمتین بھی ہمراہ تھے۔ عرفان بھائی 30 کتابوں کے مصنف ہیں۔ اپنی ذات میں ایک ادارہ ایک نایاب انسان۔← مزید پڑھیے