لکھنؤ کا ایک ادبی و تاریخی محفل مشاعرہ۔۔شاہدکمال
ڈاکٹر وجاہت فاروقی کو لائف ٹائم ایچویمنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا لکھنؤ : کاروان سرسیدکےزیراہتمام کیفی اعظمی اکادمی میں ایک شاندارمحفل مشاعرہ کاانعقادہوا۔ مشاعرےمیں خاصی تعدادمیں معززین شہر نےشرکت کی۔یہ مشاعرہ،سعودی عرب سےلکھنؤتشریف لائےاردوزبان وادب کی اہم شخصیت ڈاکٹرسیدنعیم حامدعلی← مزید پڑھیے