شہزاد ملک کی تحاریر

روسیاہی/شہزاد ملک

چوہدری صاحب کی پوسٹنگ اونچے نیچے ٹیلوں والے قصبے میں ہوئی رہائش کے لئے مکان کا بندوبست کرکے وہ اپنے اہل و عیال کو لے کر آئے تو ان کے ساتھ ان کی اہلیہ اور ڈیڑھ دو سال کی بیٹی←  مزید پڑھیے

خواتین شرق وغرب/شہزاد ملک

اتحاد ائر لائن کا جہاز شکاگو ائر پورٹ پر لینڈ کر چکا تھا ابو دھابی سے چلنے والی فلائٹ مسافروں سے بھری ہوئی تھی ہماری سیٹیں کھڑکی کے پاس جہاز کے درمیان میں تھیں لوگ جہاز سے اترنے کے لئے←  مزید پڑھیے

ٹھنڈی میٹھی رُت/شہزاد ملک

مارچ کا مہینہ بھی گذرا جارہا تھا اور دسمبر جنوری کی سرمائی بارشوں کا کہیں اتا پتا ہی نہیں تھا چار دن چمکیلی دھوپ پڑی اور موسم نے تیور بدلنا شروع کر دئیے سردی رخصت ہوتی نظر آنے لگی اور←  مزید پڑھیے

خبریں کہاں گئیں/شہزاد ملک

ایک دور تھا جب تقریباً ہر گھر میں زیادہ نہیں تو ایک اخبار ضرور آتا تھا جن گھروں میں کوئی اخبار نہیں آتا تھا ان کے مرد دفتروں میں آنے والے اخبار ات سے استفادہ کر لیتے تھے ان کے←  مزید پڑھیے

ذکر ہے ان دنوں کا/شہزاد ملک

یورپ میں پیرس کے روٹ پر پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی پاکستانی قوم کے لئے مژدۂ جانفزا ہے یہ بے حد خوشی کا مقام ہے جب سے پی آئی اے کی فلائٹس پر پابندی لگی تھی بیرون ملک←  مزید پڑھیے

خانہء خدا/شہزاد ملک

ہمارا بچپن اس دور میں گذرا جب عام آدمی کے دل میں خوف خدا بہت تھا روز قیامت کے حساب کتاب اور جواب دہی کا ڈر تھا یہ کیفیت لوگوں کو گناہوں اور بہت سی اخلاقی برائیوں سے بچا کر←  مزید پڑھیے

کہاں گیا وہ دریا/شہزاد ملک

جہلم کینٹ کی چھوٹی سی پوسٹل کالونی اور دریائے جہلم کا فاصلہ ذیادہ نہیں تھا چھوٹے چچا جان کو کسی دن پڑھائی سے فراغت ہوتی تو وہ دریا کے کنارے جا کر بیٹھ جاتے اور گھنٹوں دریا میں اٹھتی لہروں←  مزید پڑھیے

ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں/شہزاد ملک

کچھ لوگ ہر وقت اپنے ملکی حالات سے بیزاری کا اظہار کرتے رہتے ہیں اور عوام میں بد دلی اور مایوسی پھیلاتے اور ترقی یافتہ ملکوں کی مثالیں دیتے رہتے ہیں امریکہ برطانیہ آسٹریلیا فرانس جرمنی اور دوسرے ترقی یافتہ←  مزید پڑھیے

سبزہ و گل کے بِنا گھر سُونا/شہزاد ملک

ایک سال ہوسٹل نما عمارت میں گذارنے کے بعد جیسے ہی سیکیورٹی کلیرنس ہوئی ہم نے بھی بازار کے قریب ایک گھر ڈھونڈا اور اس میں منتقل ہوگئے گھر کا کورڈ ایریا تو کافی تھا لیکن مین دروازے سے باہر←  مزید پڑھیے

اک عرض سنیں مسیحا کی/شہزاد ملک

میڈیکل کی پڑھائی باقی شعبوں کی تعلیم کے مقابلے میں بہت مشکل بھی ہے اور طویل بھی پانچ سال کی اکیڈیمک تعلیم کے بعد ایک سال ہاؤس جاب کل ملا کر چھ سال کی تعلیم کے بعد اگر کوئی مزید←  مزید پڑھیے

بلنڈر اور بلینڈر/شہزاد ملک

پردیس میں جب اپنوں سے ہزاروں میل کی دوری ہوتی ہے تو وہاں رہنے والے لوگوں کے ساتھ ہی مل جل کر رہنا پڑتا ہے ہرگیسہ میں ہمارے علاوہ بنگلہ دیشی ڈاکٹرز انڈین سکول ٹیچر مصری سوشل ڈائریکٹر اور کئی←  مزید پڑھیے

میاں بیوی دوست ہوسکتے ہیں/شہزاد ملک

والدین کی پہلی اولاد ہونے کے جہاں فائدے بہت ہیں وہیں ہمارے نزدیک ایک نقصان بھی ہے اگرچہ کچھ لوگ اسے بھی فائدہ ہی سمجھتے ہیں مگر ہمیں وہ نقصان یا خرابی ہی لگتا ہے اور وہ یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

وطن کی خدمت بمقابلہ اولاد کی محبت/شہزاد ملک

جب فرض منصبی اور اولاد کی محبت میں مقابلہ آن پڑے تو بڑے بڑے فرض شناس لوگوں کو اولاد کی محبت کے سامنے حوصلہ ہارتے دیکھا ہے مگر کچھ باہمت لوگ ان دونوں محاذوں پر بیک وقت مستعدی سے نبرد←  مزید پڑھیے

تاروں کی چھاؤں میں/شہزاد ملک

تاروں کی چھاؤں میںہم ہر سال بیرون ملک سے سفر کرکے پاکستان آتے جاتے رہے یہ اتفاق کی بات تھی کہ ہمارا سفر صبح کے وقت ہی ہوتا اکثر رات کے تین بجے ایرپورٹ جارہے ہوتے رات کے اس پہر←  مزید پڑھیے

وفاداری بشرط استواری/شہزاد ملک

طویل عرصہ بیرون ملک گذارنے کے بعد جب ہم پاکستان واپس آئے تو مستقل رہائش کے لئے لاھور ڈیفینس کا علاقہ میری پہلی پسند تھا یہاں گھر بنایا اس میں سکونت اختیار کرنے سے پہلے تعمیر کے بعد کی صفائی←  مزید پڑھیے

کہ ہم تو ٹھہرے بنجارے /شہزاد ملک

کہ ہم بنجارے ہیںسرکاری ملازم تو بنجارے ہوتے ہیں جن کا کوئی مستقل ٹھکانہ تب تک نہیں ہوتا جب تک وہ سرکار کی ملازمت سے ریٹائر نہ ہوجائیں کچھ تو اپنی عمر بھر کی جمع پونجی لگا کر کسی مناسب←  مزید پڑھیے

نسبت ہے دور کی/شہزاد ملک

اس کرۂ ارض کے کسی خطے پر پیدا ہونے والا کوئی انسان اس بات سے بے خبر ہوتا ہے کہ اسے اپنی زندگی میں اپنی جائے پیدائش سے کہیں دور بھی جانا پڑے گا یا پھر اسی جگہ پر رہتے←  مزید پڑھیے

پانی زندگی ہے/شہزاد ملک

صومالیہ کے دوسرے بڑے شہر ہرگیسہ میں رہتے ہوئے ہمیں دو تین سال کا عرصہ ہو چکا تھا, شہر ایک پہاڑی وادی میں پیالے کی شکل میں بسا ہوا ہے, سطح سمندر سے بلند ہونے کی وجہ سے موسم سارا←  مزید پڑھیے

بے گھری کا عذاب /شہزاد ملک

قیام پاکستان کے بعد بھارت میں رہ جانے والے اپنے نئے گھر کے بدلے میں ابا جی نے کلیم داخل کرایا تو شاہ پور صدر میں حکومت کی طرف سے ایک بڑا گھر ابا جی کو الاٹ کردیا گیا ،اگرچہ←  مزید پڑھیے

جدہ ایئرپورٹ کی شام/شہزاد ملک

شام کا جھٹپٹا اندھیرا چھا رہا تھا جب صومالی ایئرلائن کے طیارے نے جدہ ایئرپورٹ کی زمین کو چھوا، جب جہاز رک گیا تو اعلان ہوا کہ چونکہ جدہ ایئرپورٹ پر پروازوں کا بہت رش ہے اس لئے جہاز کی←  مزید پڑھیے