ڈاکٹر صدیق العابدین کی تحاریر
ڈاکٹر صدیق العابدین
Medical Specialist by profession, working as consultant Internal medicine, writer by passion, editor and orator, had experience of leading various student literary clubs as literary secretary, in reputable institutions like Khyber Medical College, and worked as Editor in Chief in various magazines like Cenna, monthly educators, shehpar magazine..

ہمارا معاشی نظام اور اسد عمر کی رخصتی۔۔۔۔ڈاکٹر صدیق العابدین

گئے بچپن میں ، گرمیوں کی چھٹیاں گاوں میں گزارنے کا معمول ہوا کرتا تھا۔ شہر کی مصنوعی زندگی سے دور گاوں کی سادہ زندگی کا لطف اور بچپن کی ان گنت یادیں، آج بھی میری زندگی کا اثاثہ ہیں۔←  مزید پڑھیے

سانحۂ نیوزی لینڈ اور اقلیتوں کے حقوق ۔۔۔ ڈاکٹر صدیق العابدین

کبھی کبھی ندامت کا احساس اور معافی کی طلب اتنی سچی ہوتی ہے کہ گناہ بھول بھی جائے، توبہ یاد رہ جاتی ہے۔ زخم کے گھاﺅ بھر بھی جائیں مرہم پٹی یاد رہتی ہے۔ یہ ردعمل ہم سب کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان ہے ؟ کہ کیا ہمارے ملک میں اقلیتو ں کے حقوق اتنے ہی محفوظ ہیں؟ اس پر جب بھی انگلی اٹھاﺅ تو فوراً وہی جھنڈے میں سفید رنگ والی لگی بندھی توجیح پیش کرکے ہر احساس سے مبراءہو جاتے ہیں؟ اس پر ستم ظریفی یہ ہے کہ ہمارے ہاں اقلیتوں سے حسن سلوک کا پیمانہ بھارت ہے ۔←  مزید پڑھیے