وہارا امباکر کی تحاریر

کالی چھتری اور طیفے کی کرسی/وہارا امباکر

امریکی صدر جان کینیڈی کو جب سڑک پر گولیاں ماری گئیں تو سڑک کے کنارے ایک شخص کھڑا نظر آ رہا تھا۔ سیاہ رنگ کی چھتری کھولے ہوئے کھڑا تھا۔ نہ ہی بارش تھی اور نہ ہی ایسے آثار تھے۔←  مزید پڑھیے

فن لینڈ ۔ قبرستان کہانی/وہاراامباکر

فن لینڈ ایک طرف سے روس اور ایک طرف سے سویڈن کے درمیان گھرا ہوا محض ساٹھ لاکھ کی آبادی والا ملک ہے۔ جنگِ عظیم اول سے پچھلی صدی میں یہ روس کا حصہ تھا۔ غریب علاقہ جس کو یورپ←  مزید پڑھیے

ہم سب پاگل ہیں /وہاراامباکر

جرمنی میں نینڈر کی وادی دریائے ڈوسل کے ساتھ ہے۔ چونے کے پتھر کی پہاڑیوں کے غار سے 1856 میں ملنے والی ہڈیوں نے اسی شہرت دی اور دنیا کو ایک نئی نوع کا پتا دیا جو اس وادی کے←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (44) ۔ مشرقِ وسطیٰ ۔ عرب بہار/وہاراامباکر

سن 2010 میں کئی عرب ممالک میں احتجاج ہوئے، انقلاب آئے۔ نتیجہ خانہ جنگی اور بدامنی کی صورت میں نکلا۔ مغربی میڈیا نے اس کو “عرب بہار” کا نام دیا تھا (جو غلط اصطلاح تھی)۔ علاقے اور کلچر سے ناواقف←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (43) ۔ مشرقِ وسطیٰ ۔ ترکیہ/وہاراامباکر

ایران سے شمال مغرب میں جو ملک ہے، وہ بیک وقت یورپی بھی ہے اور ایشیائی بھی۔ ترکی عرب سرزمین کی سرحد پر ہے لیکن عربی نہیں ہے۔ اور اگرچہ اس کا زیادہ حصہ مشرقی وسطیٰ کے علاقے کا ہے←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (42) ۔ مشرقِ وسطیٰ ۔ ایران/وہاراامباکر

ایران مشرقِ وسطٰی کی سیاست میں قدآور ملک ہے۔ یہ عرب نہیں اور یہاں فارسی بولی جاتی ہے۔ فرانس، جرمنی اور برطانیہ کو ملایا جائے، تب بھی ان کا رقبہ ایران کے برابر نہیں۔ اس کی آبادی نو کروڑ کے←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (41) ۔ مشرقِ وسطیٰ ۔ سیریا/وہاراامباکر

سیریا کثیر مذہبی، کثیر قبائلی اور کثیر نظری ملک ہے۔ جب اس پر دباؤ پڑا تو یہ بکھر گیا۔ یہاں پر 70 فیصد سنی مسلمان ہیں۔ 2011 تک یہاں پر شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں الگ مذاہب کے لوگ ساتھ←  مزید پڑھیے

کمزور یادداشت کے کچھ نقصانات/وہاراامباکر

ہماری عقل کا بڑا کام ہمیں آج زندہ رکھنا ہے، بھوک، پیاس، جذبات جیسے سگنلز کی شکل میں۔ پرانی چیز کو بھول جانا یا نئی چیز کا عادی ہو جانا بھی اسی کا نتیجہ ہیں۔ بھول جانا ایک طرف تو←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (40) ۔ مشرقِ وسطیٰ ۔ اردن اور لبنان/وہاراامباکر

ہاشمی سلطنت، جسے اردن کہا جاتا ہے، ایک اور جگہ تھی جو برٹش نے تخلیق کی۔ پہلی جنگ عظیم کے وقت عثمانیوں کے خلاف کئی عرب قبائل نے برٹش کا ساتھ دیا تھا۔ ان میں سے دو خاص طور پر←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (39) ۔ مشرقِ وسطیٰ ۔ عراق/وہاراامباکر

یورپی کالونیل طاقتوں نے جب یہ خطہ چھوڑا تو مشرقی وسطی میں ممالک قائم کئے اور انہیں مقامی لیڈروں کے ہاتھوں میں دے دیا۔ ان کی اپنی قبائلی اور مذہبی وابستگیاں تھیں۔ علاقوں کے آمروں نے ریاستی مشینری کو استعمال←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (38) ۔ مشرقِ وسطیٰ ۔ سرحدیں/وہاراامباکر

اس علاقے کو مشرقِ وسطیٰ کیوں کہا جاتا ہے؟ کس کے مشرق میں؟ کہاں کے وسط میں؟ اس خطے کا یہ نام یورپیوں کے دنیا کے بارے میں نقطہ نظر سے ہے۔ اور یورپیوں کے نقطہ نظر نے اس خطے←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (37) ۔ افریقہ ۔ جنوبی افریقہ/وہارا امباکر

جنوبی افریقہ براعظم کی دوسری بڑی معیشت ہے۔ اس کی آبادی ساڑھے پانچ کروڑ ہے۔ ملٹری طاقتور ہے اور معیشت انگولا سے تین گنا ہے۔ یہ کئی دوسرے ممالک سے زیادہ ترقی یافتہ ہے۔ اس کی لوکیشن افریقہ کے جنوبی←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (36) ۔ افریقہ ۔ چین/وہاراامباکر

افریقہ میں چینی اب ہر جگہ ہیں۔ چین کا ایک تہائی تیل افریقہ سے آتا ہے۔ اور قیمتی دھاتیں بھی۔ چین یہاں ہے اور رہے گا۔ یورپی اور امریکی یہاں زیادہ دیر سے ہیں۔ تیل کی کمپنیاں اور ملٹی نیشنل←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (35) ۔ افریقہ ۔ تیل والے ملک/وہارا امباکر

نائیجیریا سب صحارا میں تیل کی پیداوار والا سب سے بڑا ملک ہے۔ اور اعلیٰ معیار کا یہ تیل اس کے جنوب میں ہے۔ شمال میں رہنے والے نائیجیرین یہ شکایت کرتے ہیں کہ تیل کے منافع کی تقسیم ملک←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (34) ۔ افریقہ ۔ دریائے نیل/وہاراامباکر

قدرتی وسائل کے علاوہ افریقہ میں پانی کی فراوانی ہے۔ اس کے دریا تجارت کے لئے اچھے تو نہیں لیکن بجلی بنانے کے لئے ہیں۔ اور یہ بھی ممکنہ تنازعات کی وجہ ہے۔ دریائے نیل دنیا کا سب سے بڑا←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (33) ۔ افریقہ ۔ کانگو/وہاراامباکر

ملکی سرحدوں کی سب سے بڑی ناکامی براعظم کے وسط میں ہے۔ یہاں کا ایک بڑا علاقہ ہے جو کو ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو (DRC) کا نام دیا گیا۔ یہ جگہ جنگ کی دھند کی تاریکی میں رہی ہے۔←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (32) ۔ افریقہ ۔ ممالک/وہاراامباکر

آج کے افریقہ میں 56 ممالک ہیں۔ بیسویں صدی کے وسط میں یہاں پر “تبدیلی کی ہوائیں” چلنے لگیں۔ یہ آزادی کی تحریکیں تھیں۔ جو لفظ نقشوں پر لکھے گئے تھے، ان میں سے کچھ تبدیل ہوئے۔ مثال کے طور←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (31) ۔ افریقہ ۔ تاریخ/وہاراامباکر

افریقہ انسانیت کے ابتدا کا مقام ہے۔ یہاں سے نکل کر انسان دنیا بھر میں پھیلے۔ مشرقِ وسطی اور آگے تک پہنچے۔ آوارہ گردی ترک کی، زراعت شروع کی، آبادیاں بنائیں، دیہات اور شہر بنے۔ تہذیب بسی۔ لیکن انسانیت کی←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (30) ۔ افریقہ ۔ جغرافیہ/وہاراامباکر

افریقہ کے ساحل؟ خوبصورت اور ریتلے۔ لیکن قدرتی بندرگاہوں کے طور پر بہت برے۔ افریقہ کے دریا؟ زبردست۔ لیکن ٹرانسپورٹ کے لئے ناکارہ کیونکہ ہر چند میل کے بعد آبشار آ جاتی ہے۔ یہ دو مسائل اس طویل فہرست میں←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (29) ۔ مغربی یورپ ۔ یورپی یونین/وہاراامباکر

سن 1951 میں چھ ممالک نے European coal and steel community شروع کی تھی۔ یہ بعد میں جا کر اٹھائیس ممالک پر مشتمل یورپی یونین میں تبدیل ہوئی۔ لیکن جب پہلا بڑا مالیاتی بحران اس یونین کو ٹکرایا تو اس←  مزید پڑھیے