وہارا امباکر کی تحاریر

جغرافیہ کے قیدی (28) ۔ مغربی یورپ ۔ بلقان، فرانس اور جرمنی/وہاراامباکر

بلقان کے پہاڑوں میں بہت سے چھوٹے ممالک آباد ہیں۔ آج کل یہ ایک مرتبہ پھر، کسی سلطنت کا حصہ نہیں۔ ان الگ ریاستوں کے ذمہ دار یہ پہاڑ ہیں جنہوں نے الگ جگہ پر رہنے والوں کو آپس میں←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (27) ۔ گریس اور پولینڈ/وہاراامباکر

گریس کا بھی ایسا ہی مسئلہ ہے۔ اس کا ساحل زیادہ تر کھڑی چٹانوں پر مشتمل ہے۔ اس کے دریا ٹرانسپورٹ فراہم نہیں کرتے۔ زرخیز اور چوڑی وادیاں زیادہ نہیں۔ اچھی کوالٹی کی زرخیز زمین ہے تو سہی لیکن اتنی←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (26) ۔ مغربی یورپ ۔ شمال اور جنوب/وہاراامباکر

شمالی یورپ میں ممالک جنوب کے مقابلے میں زیادہ امیر ہیں اور ایسا صدیوں سے ہے۔ شمال میں صنعت کاری زیادہ ہے اور معاشی خوشحالی بھی۔ شمال میں تجارتی راستے بنانا اور برقرار رکھنا آسان ہے۔ اس کے مقابلے میں←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (25) ۔ مغربی یورپ ۔ ملک/وہاراامباکر

“ہر طرف ماضی بکھرا پڑا ہے۔ پورا برِاعظم یادداشتوں سے بھرا ہوا ہے” مرنڈا موئیلو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روشن خیالی کے عہد کی پیدائش یوریشیا کے مغربی حصے سے ہوئی تھی۔ یہاں سے صنعتی انقلاب برپا ہوا۔ اور یہ جدید دنیا کا←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (24) – امریکہ- خاص فضل؟/وہاراامباکر

امریکہ کی جاپان کے بارے میں یہ پالیسی ہے کہ وہ اسے یقین دلاتا ہے کہ اس کے چین سے مفادات کی حفاظت کرے گا۔ اور اوکیناوا میں اپنی بیس کھلی رکھے گا۔ جاپان کی سیلف ڈیفنس فورس کی مدد←  مزید پڑھیے

نسبت کی غلطی/وہاراامباکر

کیا آپ ماضی میں کسی ایسی چیز پر یقین رکھتے تھے جس کا بعد میں پتا لگا کہ یہ نری لغویات کے سوا کچھ نہ تھی؟ اور کچھ نہیں تو اس بارے میں گمان رہا تھا کہ شاید ٹھیک ہو؟←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (23) ۔ امریکہ ۔ بحرالکاہل میں/وہاراامباکر

کئی تجزیہ نگار ایسا سمجھتے ہیں کہ چین اگلے پچاس سال میں چین امریکہ سے آگے بڑھ جائے گا اور اس سے بڑی سپرپاور ہو گا لیکن اتنی جلد ایسا ہونا مشکل ہو گا۔ معاشی لحاظ سے چین ترقی کر←  مزید پڑھیے

وجدان (Intuition) اور تعلیم/وہارا امباکر

کیا آپ چار ہندسوں کے دو اعداد کو ذہن میں ضرب سے سکتے ہیں؟ کیا آپ کو اپنے ہر ملنے والے کا فون نمبر یاد ہے؟ کیا کہا؟ نہیں، ناممکن؟؟ یہ کام تو ایک سستا ترین موبائل فون کا “دماغ”←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (22) ۔ امریکہ ۔ سپرپاور/وہاراامباکر

انیسویں صدی میں برٹش نے سیکھا تھا کہ انہیں اپنی طاقت دکھانے اور سیکورٹی کے لئے فارورڈ بیس درکار تھے۔ ایک صدی کے بعد اب برطانیہ زوال کا شکار تھا۔ امریکیوں نے دنیا میں پھیلے ہوئے یہ بیس دیکھے اور←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (21) ۔ ترقی/وہاراامباکر

سن 1848 تک تمام یورپی طاقتوں کو امریکہ سے نکالا چکے تھے۔ بحرِ اوقیانوس سے بحرالکاہل تک پہنچا جا چکا تھا۔ مقامی امریکی اقوام کو دبایا جا چکا تھا کہ وہ نئے قائم کردہ ملک کے لئے کوئی خطرہ نہیں←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (20) ۔ امریکہ ۔ سمندر سے سمندر تک/وہاراامباکر

فرانس سے زمین 1803 میں خریدی جانے کے بعد امریکہ کے پاس سٹریٹجک گہرائی آ چکی تھی، بڑی اور زرخیز زمین تھی اور کئی بندرگاہیں تھیں۔ مشرق سے مغرب تک راستے بننا شروع ہو گئے۔ یہ مشرقی بندرگاہوں کو باقی←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (19) ۔ امریکہ ۔ ابتدا/وہاراامباکر

جب یورپی سترہویں صدی میں امریکہ پہنچ کر آباد ہونے لگے تو جلد ہی احساس ہو گیا کہ یہاں کا مشرقی ساحل قدرتی بندرگاہوں اور زرخیز زمین سے بھرپور ہے  اور جن علاقوں سے یہ آئے تھے، ان سے بہت←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (18) ۔ امریکہ ۔ جغرافیہ/وہاراامباکر

“میری موت کی خبر میں بہت مبالغہ آرائی ہے” مارک ٹوئین 1897 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹوئین کا یہ ردِ عمل ان کی اپنی موت کی غلط خبر پر تھا لیکن یہ بات وقتاً فوقتاً امریکہ کے بارے میں لگنے والی خبروں کے←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (17) ۔ چین ۔ ملکی مفاد/وہاراامباکر

خلیج کی ریاستوں سے توانائی کی درآمد کے لئے چین کو مغربی سمت جانا ہے۔ یہاں اسے ویتنام سے گزرنا پڑتا ہے اور یہ آجکل امریکہ سے پینگ بڑھا رہا ہے۔ پھر اسے فلپائن کے قریب جانا ہوتا ہے جو←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (16) ۔ چین ۔ جزیروں کے مسئلے/وہاراامباکر

چین اپنے سمندروں کے نیچے آبدوزوں کے جنگی میدان میں ابھی پیچھے ہے۔ اس کا زیرِ سمندر بیڑہ ابھی زیادہ شور کرتا ہے اور دشمن آبدوزوں کے شکار کے لئے موزوں نہیں۔ اس کے لئے یہ آبدوزوں کا شکار کرنے←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (15) ۔ چین ۔ نگرانی/وہاراامباکر

چینی معاشرہ  مغربی معاشرے سے بڑا مختلف ہے۔ مغربی فکر میں “انفرادی حقوق” اہمیت رکھتے ہیں۔ چینی فکر میں “اجتماعیت” ترجیح رکھتی ہے۔ مغرب جس کو انسانی حقوق کہتا ہے، چینی قیادت کے لئے یہ خطرناک خیالات ہیں اور چینی←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (14) ۔ چین ۔ ایغور/وہاراامباکر

تبت سے آگے چلیں تو پاکستان، تاجکستان اور کرغستان کے ساتھ سرحدیں ہیں جو بلند پہاڑوں میں ہیں اور پھر قازقستان اور پھر منگولیا۔ یہ قدیم شاہراہ ریشم ہے جہاں سے اس سلطنت کے باقی دنیا سے تجارتی رابطے تھے۔←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (13) ۔ چین ۔ تبت/وہاراامباکر

ہمالہ کا سلسلہ چین اور انڈیا کی سرحد ہے اور یہ قراقرم تک جا ملتا ہے جو پاکستان، افغانستان اور تاجکستان کی سرحد پر ہے۔ یہ قدرت کی عظیم دیوار ہے۔ دنیا کے دو سب سے بڑے ملک ایک دوسرے←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (12) ۔ چین ۔ جدید سرحدیں/وہاراامباکر

اگر چین کی جدید سرحدیں دیکھی جائیں تو یہ ایک عظیم پاور ہے جو کہ پراعتماد ہے کہ جغرافیہ اسے محفوظ رکھتا ہے۔ اور اس کا مطلب یہ ہے کہ دفاع اور تجارت موثر طریقے سے کئے جا سکتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (11) ۔ چین ۔ تاریخ/وہارا امباکر

سولہویں صدی میں چین کے روابط نئی ریاستوں سے ہونے لگے۔ یہ سپین اور پرتگال سے آنے والے تاجر اور سفیر تھے۔ چین نے اپنے ساحلی علاقے تجارت کے لئے کھول دئے لیکن کسی بھی مستقل آبادکاری کی حمایت نہ←  مزید پڑھیے