وہارا امباکر کی تحاریر

ذہانت (41) ۔ Operation Lynx/وہاراامباکر

آندرے مشل گوئیری وکیل تھے جو شماریات کی طرف چلے گئے تھے۔ وہ فرانس کے محکمہ انصاف وابستہ تھے۔ انہوں نے 1820 میں فرانس میں ہونے والے قتل، ریپ اور ڈکیتیوں کا ریکارڈ اکٹھا کرنا شروع کیا تھا۔ اس وقت←  مزید پڑھیے

ذہانت (40) ۔ جرم/وہاراامباکر

جولائی 1995 کا دن تھا جب طالبہ لیڈز یونیورسٹی سے نکلیں اور پارکنگ کی طرف جا رہی تھیں۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں وہ اپنا تھیسس مکمل کر رہی تھیں۔ گاڑی میں بیٹھی ہی تھیں کہ آواز سنی۔ کوئی بھاگتا ہوا←  مزید پڑھیے

ذہانت (39) ۔ بڑی توقعات/وہاراامباکر

خودکار گاڑیوں کے ساتھ وابستہ مسائل اپنی جگہ لیکن ایسے مستقبل کی کوشش کرنے کی بہت اچھی وجوہات ہیں۔ اس کے فوائد بہت زیادہ ہیں۔ ٹریفک حادثات قابلِ انسداد اموات کی سب سے بڑی وجہ ہیں۔ اگر ٹیکنالوجی کی مدد←  مزید پڑھیے

ذہانت (38) ۔ نیم خودمختاری کے جھنجھٹ/وہاراامباکر

ٹیکنالوجی کی آمد کئی صلاحیتوں کو کند کر دیتی ہے آپ نے خود بھی مشاہدہ کیا ہو گا۔ لوگ فون نمبر یاد نہیں رکھ پاتے۔ لکھائی خراب ہوئی ہے۔ اور جی پی ایس استعمال کرنے والے راستے نہیں یاد رکھ←  مزید پڑھیے

ذہانت (37) ۔ فلائٹ 447/وہاراامباکر

پئیر بونن پائلٹ کے طور پر ائیر فرانس میں 26 سال کی عمر میں شامل ہوئے تھے۔ جب انہوں نے اکتیس مئی 2009 کو AF447 کی اس پرواز میں قدم رکھا تو انہیں ائیرلائن میں چھ سال ہو چکے تھے۔←  مزید پڑھیے

ذہانت (36) ۔ لیول/وہاراامباکر

کچھ دیر کے لئے فرض کیجئے کہ ہم ایسی دنیا میں ہیں جہاں پر مکمل طور پر خودکار گاڑیاں موجود ہیں۔ الگورتھم کی پہلی ترجیح یہ ہے کہ جہاں ممکن ہو، تصادم نہ ہو۔ اور یہ اصول ٹریفک کو ہی←  مزید پڑھیے

ذہانت (35) ۔ ٹریفک/وہاراامباکر

پال نیومین آکسبوٹیکا کمپنی کے بانی ہیں جو خودکار گاڑیوں کا سافٹ وئیر بناتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مکمل طور پر خودکار گاڑی بنانا بہت بہت مشکل رہے گا۔ پال نیومین کہتے ہیں کہ “فرض کیجئے کہ ایک←  مزید پڑھیے

ذہانت (34) ۔ مسافر یا پیدل؟/وہاراامباکر

فرض کریں کہ مستقبل میں آپ ایک خودکار گاڑی میں سفر کر رہے ہیں۔ سگنل سرخ ہو گیا۔ گاڑی نے بریک لگائی لیکن کسی مکینیکل خرابی کی وجہ سے بریک فیل ہو گئی۔ گاڑی کو روکا نہیں جا سکتا۔ ٹکر←  مزید پڑھیے

ذہانت (33) ۔ بیز کا میز/وہاراامباکر

بیز اٹھارہویں صدی کے وسط میں برطانیہ میں ایک مذہبی راہنما اور ریاضی دان تھے۔ان کو تھامس بیز کو ایسا ہی مسئلہ درپیش تھا۔ وہ اپنے مضمون میں اس کی وضاحت ایسے کرتے ہیں۔ “فرض کیجئے کہ آپ ایک چوکور←  مزید پڑھیے

ذہانت (32) ۔ شاہد آفریدی؟/وہاراامباکر

اس بات میں مبالغہ نہیں کہ بیز کا تھیورم تاریخ کے اہم ترین خیالات میں سے ہے۔ سائنس، شماریات اور مشین لرننگ کے ماہرین میں بہت مقبول ہے۔ اور اس کا بنیادی خیال بہت سادہ ہے۔ اتنا سادہ کہ آپ←  مزید پڑھیے

ذہانت (31) ۔ گاڑی کی تربیت/وہاراامباکر

خودکار گاڑی کو کیسے بتایا جائے کہ چلنا کہاں پر ہے؟ آپ گاڑی کو بتا سکتے ہیں کہ “صرف اس جگہ پر چلو جہاں پر تارکول کی سڑک ہو”۔ لیکن یہ مٹی والی سڑکوں پر ناکام ہو جائے گا۔ یا←  مزید پڑھیے

ذہانت (30) ۔ “مستقبل” کی گاڑیاں/وہاراامباکر

نیویارک میں 1939 میں ہونے والے عالمی میلے میں جنرل موٹرز نے مستقبل کی دنیا کی تصویر بے نقاب کی۔ نمائش میں آنے والے حاضرین کو آنے والی دنیا کا 16 منٹ پر مبنی دورہ کروایا جاتا تھا۔ وہ جنرل←  مزید پڑھیے

ذہانت (29) ۔ گاڑیوں کی دوڑ/وہاراامباکر

تیرہ مارچ 2004 کی صبح صحرائے موہاوی کے درمیں ان لوگ ایک تماشا دیکھنے کے لئے جمع تھے۔ یہ گاڑیوں کی ریس تھی۔ اس میں منفرد بات یہ تھی کہ یہ ان میں کوئی ڈرائیور نہیں تھا۔ یہ خودکار گاڑیوں←  مزید پڑھیے

ذہانت (28) ۔ ڈاکٹر کس کا؟/وہاراامباکر

مصنوعی ذہانت کی راہ میں گوناگوں چیلنج ہیں۔ لیکن یہ توقع رکھے جانا غيرمعقول نہیں کہ ان کو حل کیا جا سکے گا۔ اور یہ ہمیں ایک اہم نکتے کی طرف لے کر آتا ہے جو کہ ٹیکنالوجی کا نہیں←  مزید پڑھیے

ذہانت (27) ۔ ڈیٹا کا مسئلہ/وہاراامباکر

ٹمارا ملز کو پیدائش سے ہی سانس کی تکلیف تھی۔ وہ نو ماہ کی تھیں کہ ان کو دمہ تشخیص ہوا۔ یہ عام مرض ہے اور برطانیہ میں ان کی طرح چون لاکھ اس سے متاثر ہیں۔ اس کی آسانی←  مزید پڑھیے

ذہانت (26) ۔ کتا یا بھیڑیا؟/وہاراامباکر

کینسر کو تصویر سے پہچاننے میں کامیابی کے بعد بظاہر لگتا ہے کہ اگلا منطقی قدم ایسی مشین بنا لینا ہو گا لیکن پہچاننے والے الگورتھم کا دائرہ کار بہت مختصر ہے۔ تشخیص کی مشین کو جو انفارمیشن ملے گی،←  مزید پڑھیے

ذہانت (25) ۔ واٹسن/وہاراامباکر

فرض کیجئے کہ آپ ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ آپ کا وزن کم ہو رہا ہے اور پیٹ میں درد رہتا ہے۔ ساتھ ہی سینے میں جلن کا احساس ہے۔ ڈاکٹر کے لئے چیلنج یہ ہے←  مزید پڑھیے

ذہانت (24) ۔ ڈیجیٹل تشخیص/وہاراامباکر

نابینا ہونے کی سب سے بڑی وجہ جس کو روکا جا سکے، diabetic retinopathy ہے۔ یہ بیماری ہے جو کہ آنکھ کو متاثر کرتی ہے۔ اگر اس کی تشخیص ہو جائے تو انجیکشن دے کر بینائی بچائی جا سکتی ہے۔←  مزید پڑھیے

ذہانت (21) ۔ تشخیص کے رنگ/وہاراامباکر

چھاتی کینسر کی تشخیص میموگرام دیکھ کر کی جاتی ہے لیکن اس میں صرف ہاں یا نہیں کا فیصلہ نہیں ہے۔ یہ ایک سپیکٹرم پر ہو سکتا ہے۔ ایک طرف بالکل صاف سیمپل اور دوسری انتہا پر انتہائی خطرناک ٹیومر←  مزید پڑھیے

ذہانت (23) ۔ دیکھنے والی مشین/وہاراامباکر

ایسے الگورتھم بنانا جو کہ دیکھ سکیں، آسان کام نہیں۔ ہمیں ایک منظر کو سمجھنا آسان لگتا ہے لیکن اس کی وضاحت دینا کہ ہم یہ کر کیسے رہے ہیں۔۔۔ یہ آسان نہیں۔         فرض کیجئے کہ←  مزید پڑھیے