ساقؔی امروہوی کی ایک نظم کا مطالعہ/یحییٰ تاثیر
تاریخ گزرے ہوئے حالات و واقعات اور نامور شخصیات کا بیان ہے۔ تاریخِ عالم میں ان واقعات اور شخصیات کو جگہ ملتی ہے جو یا تو مثبت کارنامے سرانجام دیتی ہیں یا پھر ظالمانہ افعال کا مرتکب ہوتی ہیں۔ لیکن← مزید پڑھیے