زید محسن حفید سلطان کی تحاریر
زید محسن حفید سلطان
ایک ادنی سا لکھاری جو ہمیشہ اچھا لکھنے کی کوشش کرتا ہے!

ہم سات ایک ساتھ , سفر نامہ(12)-زید محسن حفید سلطان

ہم رات تو مظفر آباد جیسے بڑے اور خوبصورت شہر میں گزار چکے تھے، لیکن سوال یہ تھا کہ آگے کیا کرنا ہے؟ محمد کا کہنا تھا کہ مالم جبہ دیکھے بغیر واپس کراچی جانے کا کوئی سوچے بھی نہیں←  مزید پڑھیے

ہم سات ایک ساتھ , سفر نامہ(11)-زید محسن حفید سلطان

سفر کرتے کرتےخوبصورت اور سہانے کشمیر میں ہم داخل ہو چکے تھے ، کچھ دیر خطرناک راستوں سے گزر کر سیدھا روڈ آیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ہم پاکستان کے ساٹھویں (60th) بڑے شہر اور ایک طرف پاکستان سے شروع←  مزید پڑھیے

مسجد نبوی میں گاڑیوں کی پارکنگ/زید محسن حفید سلطان

بات در اصل یہ ہے کہ:اپنے ہاں برِ صغیر میں دین کم پھیلا ہے اور دین کے نام پر تعظیم نے زیادہ پنجے مضبوط کیے ہیں ، اور پھر تعظیم بھی چونکہ ہندؤوں سے لی تھی تو اس کی افزائش←  مزید پڑھیے

اللہ کا انتخاب ، یعنی ابن خطاب/زید محسن حفید سلطان

دعاء رسول اللہ ﷺ سے فہم و فراست کی بلندیوں کو چھو جانے والے ، آپ ﷺ کے اپنے چچا زاد ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ: “رب العالمین نے قلوبِ بشر کی طرف دیکھا تو سب سے←  مزید پڑھیے

کراچی کے خوبصورت گاؤں/زید محسن حفید سلطان

کل رات ہمارے معاذ بھائی نے بار بی کیو پارٹی کا اہتمام کر لیا ، ہم سارے دوست ملیر پہنچ گئے اور شاندار پارٹی سے لطف اندوز ہوئے ، پارٹی کیا یوں سمجھیے کہ معاذ کی طرف سے پُر تکلف←  مزید پڑھیے

لباس/زید محسن حفید سلطان

یہ ایک طے شدہ بات ہے کہ لباس جس طرح انسانی شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے اسی طرح لباس کے ذریعہ پہننے والے کی ترجیحات اور ذہنی میلان کا بھی پتا چلتا ہے ، اسی لئے جدید نفسیات میں←  مزید پڑھیے

نظامِ عدلیہ ، الہامی اور اختراعی نظاموں کا فرق/زید محسن حفید سلطان

پچھلے دنوں ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں جیل کے قیدیوں سے گفت و شنید بھی شامل تھی ، طرح طرح کے قیدی دکھائے گئے اور ان سے بات کی گئی۔ ایک قیدی جس کو سزائے موت سنائی جا←  مزید پڑھیے

ایک کتاب ، ایک تبصرہ/زید محسن حفید سلطان

الحمد للّہ،اس کتاب میں شامل دوسرے حصے “فکرِ غامدی کا جائزہ” کا مطالعہ مکمل ہوا ، جس میں حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ نے غامدی صاحب اور عمار خان ناصر صاحب کے امتیازی مسائل کا خوب عمدہ انداز میں←  مزید پڑھیے

رؤیت ہلال کمیٹی کو ختم کرنے کا مطالبہ /زید محسن حفید سلطان

“ملکی خزانے پر بوجھ بننے والا ادارہ رؤیت ہلال کمیٹی جس کا کام صرف چاند دیکھنا ہے، جس میں ملازمین کی تعداد 3400، تنخواہیں اور سالانہ خرچہ 743 کروڑ ہیں ، اس کو فورا ًختم کرنا چاہیے۔ اگر آپ بھی←  مزید پڑھیے

ہم سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(10)-زید محسن حفید سلطان

ہم نے بس اڈے پہنچ کر مظفرآباد کے ٹکٹ خریدے اور ایک بار پھر خوبصورت راستے پر گامزن ہو گئے ، ویسے ہی یہ پہاڑوں کا سفر بڑا سحر انگیز ہوتا ہے لیکن جب بارش ہو رہی ہو تو سڑکیں←  مزید پڑھیے

ہم سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(9)-زید محسن حفید سلطان

ہم رات واپس مانسہرہ آئے اور سیدھا سبزی منڈی روڈ پر قائم شاندار سے P.C Green ہوٹل ہی آ کر رکے ، اس صاف ستھرے اور شاندار ہوٹل میں ہم نے دو کمرے لئے اور فریش ہو کر کچھ کھانے←  مزید پڑھیے

ہم سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(8)-زید محسن حفید سلطان

بالاکوٹ سے آگے ہمارا سفر جاری رہا ، کیوائی کے قریب چاچا ارشاد نے ایک جگہ گاڑی روکی اور کہنے لگے “آ جاؤ سارے”۔ ہم اترے تو پتا چلا ہمارا میزبان ایک خوبصورت اور صاف ستھرا ہوٹل تھا ، سامنے←  مزید پڑھیے

سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(7)-زید محسن حفید سلطان

مانسہرہ میں ہم بھیگتے بھگاتے قریبی مسجد میں چلے گئے تاکہ نمازیں بھی ادا کر لیں اور کچھ آرام بھی کر لیں ، نماز پڑھ کر اور تھوڑی دیر کمر ٹکا کر ہم سب تو چلے گئے باہر لیکن محمد←  مزید پڑھیے

ہم سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(6)-زید محسن حفید سلطان

لاہور کی سیر کیلئے ہم نے بس اتنا ہی وقت رکھا تھا اس لئے اب وقت ہوا چاہتا تھا کہ لاہور کو الوداع کہا جائے اور اہلیانِ دل کے شہر سے آگے اپنے کارواں کو بڑھایا جائے۔۔۔۔بقول اقبال (تھوڑی تبدیلی←  مزید پڑھیے

ہم سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(5)-زید محسن حفید سلطان

ہم بائیس  گھنٹے کا طویل سفر کر کے موجودہ عروس البلاد سے قدیم عروس البلاد تک پہنچ چکے تھے ، اور یوں ہمارا سندھ کے دارالحکومت سے لے کر پنجاب کے دارالحکومت تک کا سفر مکمل ہوا ، اور اب←  مزید پڑھیے

ہم سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(4)-زید محسن حفید سلطان

ریل اب کھیتوں کے درمیان چل رہی تھی ، اور دھوپ تیزی سے بڑھتی جا رہی تھی ، جب ہماری نظریں نظاروں سے تھک گئیں تو ہم نے بستہ کھولا اور کتاب پڑھنے کیلئے خود کو کمر بستہ کر لیا←  مزید پڑھیے

ہم سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(3)-زید محسن حفید سلطان

رات ہم سوئے تو  پھر لمبی تان کر سو گئے ، پھر آخری پہر سردی کا احساس ہوا تو آنکھ کھلی ، سب ہی سوئے پڑے تھے ، بس بڑے خالو نظر نہ آتے تھے ، میں ابھی انہیں تلاش←  مزید پڑھیے

ہم سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(2)-زید محسن حفید سلطان

ہم سوتے رہے ، رات گہری ہوتی رہی ، آہستہ آہستہ باغات جنگل کا منظر پیش کرنے لگے ، ستارے چاند کے گرد محفل جمانے لگے اور چہار سو خاموشی نے ڈیرا جما لیا ۔۔اور یہی اس دنیا کا قانون←  مزید پڑھیے

ہم سات ، ایک ساتھ , سفر نامہ(1)-زید محسن حفید سلطان

یہ عید کا دوسرا دن ، ۱۱ اپریل ۲۰۲۴ سہہ پہر کا وقت تھا ، لوگ یومِ سسرال منانے کو نکل رہے تھے اور ہم بے سسرالئے کراچی سے روانگی کی تیاری میں مصروف تھے ، اس دفعہ ہماری منزل←  مزید پڑھیے

ایک شام ، بلوچستان کے نام/زید محسن حفید سلطان

ہماری پچھلی دو تحریروں کے بعد سے بہت سے بلوچ بھائی ہم سے بد دل ہو گئے تھے ، کچھ سخت رویہ ہم بھی اختیار کر گئے تھے کہ ہماری جوابی کارروائی ہی ایسی ہوئی جیسے ساری قوم ہی تعصب←  مزید پڑھیے