اے آئی بھی انسانوں کی محتاج ہے/ضیغم قدیر
انسان فطرت کے فراہم کردہ ڈاٹا کے بغیر کبھی بھی نہیں سوچ سکتے۔ اسی طرح آرٹیفیشل انٹیلیجنس کبھی بھی انسانوں کے فراہم کردہ ڈاٹا کے بغیر نہیں سوچ سکتی۔ اور یہ وہ واحد پلس پوائنٹ ہے جو کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس← مزید پڑھیے