خبریں    ( صفحہ نمبر 3 )

حزب اللہ کے عبوری سربراہ نعیم قاسم کون ہیں؟

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد تنظیم کے عبوری سربراہ مقرر ہونے والے نعیم قاسم 1953 میں لبنان کے علاقے کفرفیلہ کے ایک دینی گھرانے میں پیدا ہوئے، انہوں نے دینی تعلیم استاد←  مزید پڑھیے

پی آئی اے نے پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پی آئی اے نے پاکستان کا پہلا قومی سیاحتی ایوارڈ اپنے نام کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سیاحتی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب میں ایوارڈسی ای او پی ائی اے ائیر وائس مارشل عامر حیات کو دیا گیا، ایوارڈ←  مزید پڑھیے

سائنس دانوں نے انجیل مقدس میں ذکر ہونیوالے درخت اگانے کا دعویٰ کردیا

ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ یروشلم کے قریب ایک صحرائی غار میں پائے جانے والے قدیم بیج سے اُگے درخت سے حاصل شدہ مرکب اس دوا کا ذریعہ ہو سکتا ہے جس کا ذکر انجیل مقدس میں←  مزید پڑھیے

وفاقی پولیس اہلکار و افسران کیلئےسوشل میڈیا پالیسی پیش کردی گئی

وفاقی پولیس کے اہلکار و افسران کے لیے سوشل میڈیا پالیسی پیش کر دی گئی۔ پیشگی اجازت کے بغیر، پولیس افسران/اہلکاروں کو سرکاری حیثیت میں عوامی فورمز پر بولنے، پرنٹ میڈیا میں مضامین شائع کرنے، یا تمام سوشل میڈیا پلیٹ←  مزید پڑھیے

سائنسدانوں نے ملکی وے کہکشاں کی نئی تفصیلی تصاویر جاری کردیں

سائنس دانوں نے اب تک کے بنائے گئے تفصیلی انفرا ریڈ نقشے کے حصے کے طور پر لی گئی ملکی وے کی نئی تصاویر جاری کر دیں۔ یہ نقشہ تقریباً دو لاکھ تصاویر سے بنایا گیا ہے جن کو گزشتہ←  مزید پڑھیے

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آیت اللّٰہ خامنہ ای کو سخت حفاظتی اقدامات کے ساتھ محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حزب اللہ←  مزید پڑھیے

تل ابیب :حزب اللہ کیجانب سے سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق

اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد حزب اللہ نے سربراہ حسن نصر اللہ کو شہید کرنے کی تصدیق کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز بیروت میں حزب اللہ کے مرکزی ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا جس←  مزید پڑھیے

کورونا کی نئی قسم 27 ممالک میں پھیل گئی،سائنسدانوں نے خبردار کردیا

مختلف ممالک میں لوگ کورونا کی نئی قسم کا شکار ہونے لگے، اور نئی قسم 27 ممالک میں پھیل گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کی ایکس ای سی نامی نئی قسم سامنے آئی ہے جو یورپی ممالک میں←  مزید پڑھیے

مارکسی نظریے کے حامی انور اکماراسری لنکا کے نئے صدر بن گئے

رمایہ دارانہ نظام کے خاتمہ پر مبنی مارکسی نظریے کے حامی انورا کمارا سری لنکا کے نئے صدر بن گئے ہیں۔ انورا کمارا نے انتخابات میں اپنے مدمقابل اپوزیشن رہنما ساجیت پریما داسا کو شکست دی۔جیتنے کے بعد انوراکمارا کا←  مزید پڑھیے

مسجد الحرام میں تصاویر کھینچنے سے متعلق نئی ہدایات جاری

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے مسجد الحرام میں تصاویر کھینچنے سے متعلق نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے فیس بک پیج پر زائرین کے لیے مسجد الحرام میں تصاویر کھینچنے سے←  مزید پڑھیے

آئی پی پیز ملکی معیشت تباہ کرنے میں پیش پیش ؛حیران کُن حقائق سامنے آگئے

ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کے ملکی معیشت میں تباہی کے حوالے سے حقائق منظر عام پرآگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ آئی پی پیز نے غلط کنٹریکٹ کی وجہ سے بغیر بجلی پیدا کیے حکومت پاکستان←  مزید پڑھیے

بیروت پر اسرائیلی فضائی حملہ؛ شہدا کی تعداد 39ہوگئی

لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی فضائی حملےمیں شہدا کی تعداد 39ہوگئی ۔ لبنانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے بعد متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں،حزب اللہ کے سینئر لیڈر ابراہیم عاقل اور کمانڈر احمد←  مزید پڑھیے

اب مزید مباحثہ نہیں ہوسکتا؛ٹرمپ

ڈونلڈٹرمپ اور کملاہیرس کے مابین ایک اور مباحثے ہونے کو ہے،ڈیموکریٹک امیدوار نے عالمی میڈیا سی این این کے23اکتوبر کو مباحثے کی دعوت قبول کرلی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کی جانب سے ایک اور مباحثے کی تجویز مسترد کردی۔←  مزید پڑھیے

بیوہ کو ملنے والی سرکاری ملازمت دوسری شادی پر ختم نہیں ہو سکتی،لاہور ہائیکورٹ کا تاریخی فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے دوسری شادی کرنے پر سرکاری نوکری واپس لینے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے خاتون کو نوکری پر بحال کر دیا ہے۔ سنیچر کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں دو رکنی←  مزید پڑھیے

زمین پر موجود سمندر سے 3 گنا بڑا “سمندر ” زیرِِ زمین موجود ہونے کا انکشاف

ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ زمینی سمندروں کے مقابلے میں زیرِ زمین اس سے بھی بڑا پانی کا ذخیرہ موجود ہے۔ ’ٹائمز آف انڈیا‘ اور ’دی گارجیئن‘ کی میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے زمین کی سطح کے نیچے←  مزید پڑھیے

دنیا کی دوتہائی فعال سیٹلائٹس ایلون مسک کے کنٹرول میں ہے

رواں ہفتے اسٹار لنک کے 7ہزار ویں سیٹلائٹ کو خلا میں بھیجنے کے بعد ایلون مسک نے خلا میں اپنا تسلط مضبوط کر لیا ہے اور وہ اس وقت زمین کے گرد گردش کرنے والے فعال سیٹلائٹس کے تقریباً دو←  مزید پڑھیے

نیلی آنکھوں والے افراد کا تعلق کس نسل سے ہے؟

اگر آپ کی آنکھیں نیلی ہیں تو کیا کبھی آپ نے سوچا کہ آپ کی آنکھوں کا رنگ ایسا کیوں ہے؟ یا آپ بھی اسے بس عام لوگوں کی طرح خوبصورتی کی علامت سمجھتے ہیں؟ اس سوال کا جواب سائنسدانوں←  مزید پڑھیے

اگست میں پاکستانیوں نے کتنے کروڑ کی چائے پی؟حیران کُن اعداد و شمار جاری

اگست میں پاکستانی 23 ہزار میٹرک ٹن سے زائد چائے منگوا کر پی گئے ۔ سرکاری دستاویز کے مطابق اگست میں چائے کی درآمدات میں سالانہ 7.13 فیصد اضافہ ہوا،ایک ماہ میں چائے کی درآمدات کا حجم 5 کروڑ 80←  مزید پڑھیے

سلمان خان کے نام پر کروڑوں کا فراڈ کس نے کیا؟

امریکا میں سلمان خان کے نام پر فراڈکیا جانے لگا،لوگوں نے جعلی کنسٹر کے ہزاروں ڈالر کے ٹکٹ بک کروا لیے۔ اس فراڈ کے سامنے آنے پر سلمان خان نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام میں کہا ہے←  مزید پڑھیے

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں 70 مقامات پر 100 سے زائد حملے

مواصلاتی آلات سے دھماکوں کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان میں 70 مقامات پر 100 سے زائد حملے کردیئے ۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ جمعرات کی شب اسرائیلی ہوائی جہازوں نے دو←  مزید پڑھیے