سفر نامہ

میری ہند یاترا( باب نمبر:۱/ب)- پٹیالہ/سلمیٰ اعوان

یونیورسٹی کے وسیع وعریض لانوں میں عشائیہ تھا۔کھانے کے لیے ہندوستانیوں کی قطاریں تھیں جبکہ پاکستانی گواچی گائیوں کی طرح بکھرے ہوئے تھے۔ کھانوں میں ورائٹی تھی۔ مقامی رنگو ں کا ٹچ تھا۔ چپہ بھر سائز کی روٹیاں دیکھ کر←  مزید پڑھیے

سندھ ساگر ریلوے/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

یہ تین سے چار ٹریکس کا مجموعہ ہے جو سندھ ساگر دوآب کے شہروں کو چج دوآب کے جنکشن ملکوال سے ملاتا ہے۔ شروع میں یہ ٹریک لالہ موسیٰ سے ملکوال تک میٹر گیج کے طور پہ تعمیر کیا گیا←  مزید پڑھیے

میری ہند یاترا( باب نمبر:۱/الف)- پٹیالہ/سلمیٰ اعوان

پہلے چھٹی ملی پھر تھوڑی دیر بعد ہی ہو ا میں تیرتی اُس دل کش و دلربا حسینہ کی آواز کانوں سے ٹکرائی تھی۔ یہ ڈاکٹر شائستہ نزہت تھی جو فون پر مجھ سے مخاطب تھی۔ ‘‘وزیراعلیٰ پنجاب جنا ب←  مزید پڑھیے

شانتی نگر-سالویشن آرمی اور پنجاب کی سب سے بڑی صلیب/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

چونکہ زندگی کا سفر جاری و ساری رہتا ہے سو اس رمضان بھی کچھ سفر درپیش رہے اور ہم بھوکے پیاسے در در کی خاک چھانتے رہے۔ اِن میں سے ایک سفر ایسا ہے جو میں آپ سب سے لازمی←  مزید پڑھیے

خان پور سے چاچڑاں جانے والی دربار لائن کی بربادی کا قصہ/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

1991 کی بات ہے جب پاکستان ریلویز نے ٹرانسپورٹ مافیا اور مختلف سیاسی و سازشی عناصر کی بدولت بہاولپور ریجن کا ایک خوبصورت اور بہترین جنکشن ختم کر کے اسے بے آسرا کر دیا۔ یہ بات ہے خان پور جنکشن←  مزید پڑھیے

سیلون کے ساحل ۔ہند کے میدان( باب نمبر12)غلامان جزیرہ،بیریا جھیل اور دارسلام /سلمیٰ اعوان

Slave Island کیلئے صبح سویرے نکلنا پڑا تھا۔کولمبو کے مرکزی حصّے کی جنوبی مائل سمت کا علاقہ۔رات کو لڑکیوں نے کہا تھا کہ ٹرین سے جانا۔گورش بہت ہوگا مگر مزہ آئے گا۔ یہ نام اِسے انگریزوں نے جزیرے پر قبضے←  مزید پڑھیے

سفر ہے شرط/ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

زندگی ایک سفر ہے مجھےاپنے شوق خدمت انسانی حقوق و ترقی کے بارے سیکھنے سکھانے کے عمل میں تقریباً ڈیڑھ درجن کے قریب ممالک میں جانے کا موقعہ ملا جس بارے میں آپ سے یادیں، باتیں اور سوچیں شئیر کرونگا←  مزید پڑھیے

سفرنامہ دہلی /کئی شب سے ہمارے خواب میں بت خانہ آتا ہے(4)-محمد ہاشم خان

اب میں شہرہ آفاق دانش گاہ جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے باب نمبر 7 پر کھڑا تھا۔ چار سو خاک اڑ رہی تھی۔تجسس اور اشتیاق میں چاروں طرف ایک اچٹتی ہوئی نگاہ دوڑائی، یہ جاننے کے لیے کہ اس دوران←  مزید پڑھیے

سیلون کے ساحل ۔ہند کے میدان( باب نمبر11) نیشنل میوزیم اور یورک York سٹریٹ /سلمیٰ اعوان

۱۔ سری لنکا کی نوجوان نسل اپنی روایات پر بڑی نکتہ چین ہے۔ ۲۔ کولمبو نیشنل میوزیم کی تعمیر و تزئین صدیوں پہلے سری لنکا میں آباد ہونے والی مسلمان شیخ فرید فیملی کے بیٹے آراسی ماریکر کا کارنامہ ہے۔←  مزید پڑھیے

مہران کے ساتھ ساتھ/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

سندھ دھرتی کے بارے میں کیا لکھوں۔۔۔؟ سمندر کو کوزے میں بند کرنا ہمیشہ سے ہی مشکل رہا ہے پھر یہاں تو اس خطے کا ذکر ہے جس کی ثقافت اتنی زرخیز ہے کہ لکھنے پہ آئیں تو کئی قلم←  مزید پڑھیے

سفرنامہ دہلی /ہم اہل صفا مردود حرم  (3)-محمد ہاشم خان

اب ہم اہل صفا اور مردود حرم رام لیلا میدان میں رفوگرانِ شرع، خواجگانِ دین اور فروشگان ضمیر کی بارگاہ میں حاضری دینے جا رہے تھے اور عابد رفیق ہمارا خضرِ راہ تھا۔ عابد غالبؔ کے خضر کے برعکس زندہ←  مزید پڑھیے

سیلون کے ساحل ۔ہند کے میدان( باب نمبر10)کولمبو/سلمیٰ اعوان

کولمبو گہرے سبز پردے کے تلے سانس لیتی سراندیب کی زمین سُورج فطرت کی پچی کاری پر خراج تحسین پیش کرتا ہے وہ اپنی دھرتی پر انسان اور چرند پرند کو محبت اور آتشی سے رہنے کا کہتی ہے گرچہ←  مزید پڑھیے

مقبرہ بی بی مائی صاحبہ- سابقہ ریاست بہاولپور کا ایک خوبصورت ورثہ/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

سابقہ ریاست بہاولپور کے تاریخی شہر خانپور میں تاریخی ورثے کے نام پہ ایک خوبصورت مقبرہ واقع ہے جو شہر کے سب سے قدیم قبرستان جٹکی بستی کے جنوبی سِرے پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اس مقبرے کو ہم گمنام←  مزید پڑھیے

سفرنامہ دہلی (2)- محمد ہاشم خان

اس کی بستی بھی نہیں کوئی پکارا بھی نہیں  شام کے سرمگیں سوراخ سے چھن کر آنے والی شفق درون ذات کو روشن کر رہی تھی۔ قبل اس کے کہ یہ شفق آتش افروز ہوتی ہم ملال کے ملگجے میں←  مزید پڑھیے

سیلون کے ساحل ۔ہند کے میدان( باب نمبر9) سری پاڈا کی مہم جوئی/سلمیٰ اعوان

۱۔ چوٹی کا راستہ روشنیوں،ایمبولینس پوسٹوں اور ریفرشمنٹ سٹالوں سے سجا جنگل میں منگل کا سا سماں پیش کرتا تھا۔ ۲۔ مسلمان تنگ نظر،ضدی اور متعصب ہیں؟جیسے موضوع پر پٹوول شہر کی فیملی سے زور دار مکالمہ۔ ۳۔ دنیا کے←  مزید پڑھیے

سفرنامہ دہلی (1)- محمد ہاشم خان

کس کا دل ہوں کہ دو عالم سے لگایا ہے مجھے ۲۳ سال بعد اوراقِ مصور کو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ وا حسرتا! اتنا بڑا عرصہ کہ نسل نو آفریدہ جوان ہو جائے۔ جہانِ گزران کے یہ ماہ و سال←  مزید پڑھیے

منہ طرف’یورپ شریف(6-آخری قسط)-ندیم اکرم جسپال

ڈولی چڑھن میری مجبوری ہا،پر اوکھے ذہن توں لہسو۔ یہ تو ہو نہیں سکتا کہ میں کسی کام میں ہاتھ ڈالوں اور وہ سُکھ شانتی سے ہو جائے۔لندن سے پرواز بھرنے سے پہلے بھی قریب ڈیڑھ گھنٹے کا ڈرامہ ہوا←  مزید پڑھیے

ہم سات ایک ساتھ (13)-زید محسن حفید سلطان

مظفر آباد سے پیر چناسی کا پُر سکون سفر شروع ہوا تو ایک بات سمجھ آئی کہ چھوٹا سا سہارا بھی انسان کو بڑا حوصلہ دیتا ہے ، عام طور پر پہاڑی راستوں کے دو جانب کا منظر یہی ہوتا←  مزید پڑھیے

سیلون کے ساحل ۔ہند کے میدان( باب نمبر8) آدم پیک/سلمیٰ اعوان

سفر اب اختتام پر تھا اور محسوس کچھ یوں ہوتا تھا جیسے وجود کو کسی نے اُٹھا کر سبزے کے سمندر میں پھینک دیا ہو۔ اگر کوئی میری آنکھوں میں جھانکتا تو شاید اُن کی ہر چھوٹی بڑی شریان سبز←  مزید پڑھیے

منہ طرف’یورپ شریف(5)-ندیم اکرم جسپال

صبح سپین کے لیے نکلنا تھا،سو اب چاہتے نہ چاہتے نیند کو آنکھوں پہ سوار کرنا تھا۔نیند کے ساتھ میرے معاملات بڑے اچھے ہیں۔جب،جہاں ،جیسے بلاؤں،دوڑی چلی آتی ہے۔ صبح وہی فرنچ ناشتہ ہوا،وہی جرمن ایس یو وی اور اُسی←  مزید پڑھیے