ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 2 )

عادت ، استقامت اور مصنف کی جلاوطنی/ناصر عباس نیّر

مسلسل اور کئی دہائیوں تک لکھتے چلا جانا خو داپنے آپ میں کوئی قدر نہیں رکھتا۔ آ پ کچھ باتوں کے عادی ہوجاتے ہیں؛ انھیں دہائیوں تک ،اور کئی بارآخری سانس تک انجام دیے چلے جاتے ہیں یعنی دہراتے چلے←  مزید پڑھیے

عید، آزادی اور سچ بولنے کی خطرناک جسارت ایک طنزیہ خاکہ/محمد عامر حسینی

عید کی نماز ختم ہوئی۔ لوگ خوشبو میں بسے، تازہ استری شدہ کپڑوں میں ملبوس، روحانی مسرت کے ساتھ صفوں میں بیٹھے۔ مولانا منبر پر چڑھے اور خطبہ دیا۔ روایتی ترتیب کے مطابق خطبہ رفتہ رفتہ دعاؤں کی جانب مڑ←  مزید پڑھیے

چندر مکھی/ محمد عامر حسینی

نوٹ برائے وضاحت: یہ ایک افسانوی تحریر ہے۔ اس میں بیان کردہ تمام کردار، واقعات، مقامات اور ادارے مکمل طور پر فرضی ہیں۔ اگر کسی حقیقی واقعے یا شخصیت سے مشابہت محسوس ہو تو اسے محض اتفاق سمجھا جائے۔ یہ←  مزید پڑھیے

اختر شیرانی کی ظریفانہ شاعری /شاہد عزیز انجم

لسان العصر اکبرالہ آبادی بلا شبہ ایک مؤقر و مقتد رظریف شاعر تھے اور لاریب شاعر اختر شیرانی ایک مفتخر و قابلِ قدر رومانی شاعر تھے۔ دونوں کی شاعری میں واضح طور پر بُعد المشرقین ہے۔ اختر شیرانی کے کلام←  مزید پڑھیے

ایک شعر سے جدید دنیا تک /علی عبداللہ

کہیں پڑھا تھا کہ اچھی نثر وہی ہوتی ہے جو مسلسل شاعری کی طرف رجوع کرے- مگر نطشے کہتا ہے کہ نثر شاعری کے ساتھ مسلسل، شائستہ جنگ کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہے۔ یہ دو مختلف نقطہ ہائے نظر←  مزید پڑھیے

بھگت سنگھ: بھوتیائی واپسی اور استحصال سے نجات کا مؤخر شدہ خواب/عامر حسینی

رفیقو، آج ہم نوجوانوں سے یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ پستول یا بم اٹھا لیں۔ آج طلبہ کو ایک کہیں زیادہ اہم فریضہ درپیش ہے۔ آنے والے لاہور اجلاس میں کانگریس ملک کی آزادی کے لیے ایک بھرپور جدوجہد←  مزید پڑھیے

شانتی نگر-سالویشن آرمی اور پنجاب کی سب سے بڑی صلیب/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

چونکہ زندگی کا سفر جاری و ساری رہتا ہے سو اس رمضان بھی کچھ سفر درپیش رہے اور ہم بھوکے پیاسے در در کی خاک چھانتے رہے۔ اِن میں سے ایک سفر ایسا ہے جو میں آپ سب سے لازمی←  مزید پڑھیے

شاعری ہمیں خود سے ملتوی ملاقات کراتی ہے/ناصر عباس نیّر

 شاعری کے عالمی دن کی مناسبت سے کیا تمھیں کبھی یہ تجربہ ہوا ہے کہ تم کتاب پڑھ رہے ہو، تمھیں اچانک محسوس ہو کہ الفاظ،صفحے سے اڑنے لگے ہیں ۔ صفحہ ، الفاظ سے خالی ہوگیا ہے،اور سب الفاظ،←  مزید پڑھیے

مایا کو مایا ملے/بلال حسن بھٹی

محمد الیاس صاحب کے ناول پڑھنے سے پہلے ہی فیس بک پر ان سے تعارف تھا۔ تب وہ فیس بک پر کچھ حد تک فعال ہوا کرتے تھے۔ شروع سے ہی نظریاتی طور پر خود کو ان کے مخالف کھڑا←  مزید پڑھیے

چاند تاڑی اور ریل گاڑی (1) -کبیر خان

بھلے وقتوں میں کسی نے اُلانگتے پھلانگتے ککو کی نکّی پر لِسّا ماڑا چاند چڑھتے دیکھ لیا تو با آواز بلند پارے ڈھاکے والوں کو خبر کردی ۔ اُنہوں نے ڈھٹّھے کھُو والوں تک بَھنڈی سرکا دی ۔ یوں منہ←  مزید پڑھیے

صحرا نورد کے خطوط( جدید)-اقتدار جاوید

پیارے شاعر، نگاہ ِمہر آشنا، آشنائے رموز شعر و ادب عالیہ، نظارہ ِچمن ِناآفریدہ، گلہ گزارِ زمانہ کہاں رہ گئی وہ رنگین شام جو اب ایک پھانس کی طرح اب حلقوم ِذبیحہ میں اٹکی ہوئی ہے۔ وہ شام کا دھندلکا←  مزید پڑھیے

تبتی بدھوں کا پیالہ ،یاد کا مکان، ماضی کا مزار، شاعری/ناصر عباس نیّر

کیا تم میں سے کسی نے تبتی بدھوں کا تانبے، کانسی یا پیتل کا پیالہ دیکھا ہے؟میرے استفسار پر سب نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا۔ میں سمجھ گیا۔ تم سب لوگ یہ قہوہ پیو اور میوے کھاؤ، میں ابھی←  مزید پڑھیے

ابلیس کی مجلسِ شوریٰ: ایک پرولتاریہ تنقید (پہلی قسط) – کامریڈ فاروق بلوچ

عہدِ انقلاب ادب کا سب سے بلند منصب محض جمالیاتی اظہار نہیں، بلکہ اس کا بنیادی فریضہ یہ ہے کہ وہ فکر کے دھاروں کو ایک دوسرے کے مقابل لا کر انسانی ذہن کو نئے سوالات اور نئے امکانات سے←  مزید پڑھیے

سرمد صہبائی کا انگریزی ناول Blessed Curse/ڈاکٹر مجاہد مرزا

ہمارے ہاں انگریزی کا لفظ لیجنڈ یعنی داستان کی حد تک معروف, بالکل ہی درست استعمال نہیں ہوتا یعنی ہر اس شخص کو جو آپ کو یا کچھ کو پسند ہو لیجنڈ بلکہ لیونگ لیجنڈ یعنی حیات داستانی کردار قرار←  مزید پڑھیے

کائنات ایک حیرت کدہ-مصنف : محمد سہیل زبیری/تبصرہ:صادقہ نصیر

بہت سی کتابوں کے تعارفی تبصرے لکھنے کا اتفاق ہوا ۔ اور بہت سی کتابوں پر ایسی تحریریں لکھنے کا اتفاق بھی ہوا جو صاحب کتاب اور قارئین کو بے حد پسند آئیں ۔ اور ان میں سے چند ایک←  مزید پڑھیے

ماورائے گماں/ علی عبداللہ

مطالعے کے دوران ایک لفظ نظروں سے گزرا؛ “ماورائے گماں”۔ لحظہ بھر کے لیے کتاب کو ایک طرف رکھا اور اس لفظ کے مفہوم پر غور کرنے لگا کہ گماں کیا ہے؟ اور اس کی سرحد سے پرے کیا شے←  مزید پڑھیے

How to lose a country/راجہ قاسم محمود

ایجے تملکران Ece Temelkuran ترکیہ کی صحافی ہیں۔ ان کی کتاب How to lose a country کو کافی شہرت ملی۔ اس کتاب میں کسی ریاست کے جمہوریت سے آمریت کی جانب مرحلہ وار سفر کو زیر بحث لایا گیا ہے۔←  مزید پڑھیے

پیلوپونیشیائی جنگ کی تاریخ/مبشر حسن

History of the Peloponnesian War تھیوسی ڈائیڈز (پانچویں صدی قبل مسیح) ہیروڈوٹس کو بابائے تاریخ ، قرارد بینا مشکل ہے: وہ ایسی بہت سی چیزوں میں بھی دلچسپی رکھتا تھا جو تاریخ کے دائرہ کار میں نہیں آتیں۔ ہیروڈوٹس کو←  مزید پڑھیے

سرسید کا قیام میرٹھ : بانیٔ اے ایم یو کے ’ انقلابِ عظیم ‘ پر شاندار تحقیق /تعارف و تبصرہ : شکیل رشید

سرسید اکیڈمی ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ، پروفیسر شافع قدوائی نے ، مختلف شہروں میں سرسید احمد خاں کے قیام کے بارے میں مونوگرافوں کی اشاعت کے جِس منصوبے پر کام شروع کیا ہے ، ’ سرسید←  مزید پڑھیے

تخلیق اور تاثیر/ علی عبداللہ

لفظ آدم کے ساتھ جُڑا، اور جب کاتبِ تقدیر نے اسے قوتِ بیان عطا کی، تب ہی یہ طے پایا کہ انسان صرف جسم سے نہیں، بلکہ اپنے کہے اور لکھے ہوئے الفاظ سے بھی پہچانا جائے گا۔ لکھاری وہ←  مزید پڑھیے