بھارتی جوڑے کابہو کی پٹائی کے لیے آٹھ ہزار میل کا سفر۔۔۔طاہر یاسین طاہر
گھریلو زندگیوں میں تلخیاں عمومی بات ہے۔مشرقی معاشرت میں ابھی بھی خاندانی سسٹم مضبوط ہے اورگھریلو زندگی کی تلخیوں واتار چڑھائو کو خاندان کے بڑے بوڑھے ہی نمٹاتے اور فیصلہ کرتے ہیں۔یہ ایک شاندار روایت ہے،جو بڑوں کا احترام بھی← مزید پڑھیے