گوشہ ہند    ( صفحہ نمبر 2 )

کیا ہاسٹل بچے کی صلاحتیوں کو کھاجاتاہے ؟-محمد علم اللہ

والدین اپنے بچوں کو وسیع تر مفادات، جس میں صحت و تندرستی کے علاوہ معیاری تعلیم اور تربیت بھی شامل ہوتی ہے، کے حصول کے لیے اقامت گاہ یا ہاسٹل بھیجا کرتے تھے۔ ایسے کس ادارے میں کس خاندان کے←  مزید پڑھیے

ملت کی باگ ڈور اپنے ہاتھ میں لینے کی ضرورت/محمد علم اللہ

عام انتخابات 2024کے نتائج نے ملک میں امن و سلامتی کی فضا بحال کردی ہے، لیکن ابھی کام پورا نہیں ہوا ہے، میری یہ تحریر اسی پس منظر میں ہے۔ اگر اس کامیابی کے حقائق کا پتالگایا جائے تو اندازہ←  مزید پڑھیے

حرف کی حرمت کا سوال/محمد علم اللہ

صحافت کو جمہوریت کا چوتھا ستون تصور کیا جاتا ہے،جس کی ناپائیداری جمہوریت کی بنیادوں کو کھوکھلا اور ٹوٹ پھوٹ کی صورت میں ملکی بہبود میں بڑی رکاوٹ کا محرک بن سکتی ہے۔صحافت لوگوں کے مفاد اور ملک کی ترقی←  مزید پڑھیے

مندر کی سیاست کی ہار/ابھے کمار

جب ۶ جون کو عام انتخابات کے نتیجے آ رہے تھے، تو سب سے بڑا اُلٹ پھیر ایودھیا سیٹ میں دیکھا گیا۔وہاں سے بی جے پی کے دو بار کے ایم پی لَلّو سنگھ کی بُری طرح سے ہار ہوئی۔بی←  مزید پڑھیے

اسرائیل کے معیار زندگی کا خرچ کون اٹھاتا ہے؟/افتخار گیلانی

مشرق وسطیٰ میں اسرائیل ایک جزیرہ کی مانندہے، جوانفرا سٹرکچر اور معیار زندگی کے حوالے سے ایشیائی پڑوسیوں کے برعکس کسی یوروپین سرزمین کا حصہ لگتا ہے۔ ہلچل سے بھر پور شہر تل ابیب سے غزہ کی سرحد سے متصل←  مزید پڑھیے

عید قرباں پر احتیاط کی ضرورت/محمد علم اللہ

وطن عزیز ہندوستان کے حالات دگرگوں ہوتے جا رہے ہیں، فرقہ پرست عناصر مذہبی منافرت پھیلانے کی تگ و دو میں ہیں، خصوصاً مانس اور گوشت سے ایک مخصوص طبقہ کو  بغض  ہے، اور وہ اپنی بالا دستی اور امتیازی←  مزید پڑھیے

کیا مودی کے تمام خواب بکھر جائیں گے؟-رشید ودود

یہ جیت بہت کمال کی ہے اگر سلو کاؤنٹنگ کا ناٹک نہ رچایا گیا ہوتا تو اب تک حتمی نتیجہ آ چکا ہوتا, الیکشن شروع ہوا تو حزب ِمخالف مرد بیمار تھا لیکن اچانک اس مرد ِبیمار نے جامِ صحت←  مزید پڑھیے

انڈیا:الیکشن کے بعد اب کیا ہونے جارہا ہے؟-رشید ودود

بی جے پی کی بات نہ کریں۔ بی جے پی اب کہیں نہیں ہے۔ بی جے پی کبھی نظریاتی تھی اب نہیں ہے ،اب وہ اقتدار پانے کیلئے ان لوگوں سے بھی ہاتھ ملا رہی ہے جو شری رام چندر←  مزید پڑھیے

اے خانہ بر انداز چمن کچھ تو ادھر بھی/محمد علم اللہ

کل رات تقریبا ًگیارہ بجے اپنے مخلص اور مہربان دوست محمد احمد کے ساتھ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی لائبریری سے اپنے گھر ابوالفضل لوٹ رہا تھا۔ جماعت اسلامی ہند کے قائم کردہ الشفا ہاسپیٹل سے ذرا پیچھے، یعنی مسلم مجلس←  مزید پڑھیے

بھارت: طویل ترین انتخابی عمل کا اختتام اور مسلمان/افتخار گیلانی

لیجیے سات مرحلوں پر محیط طویل ترین انتخابی عمل بھارت میں بس اب مکمل ہونے والاہے۔ چونکہ پہلے مرحلے کی نوٹیفیکیشن20مارچ کو جاری کی گئی تھی، اس لیے یہ عمل 73دن تک جاری رہا۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ 19اپریل کو←  مزید پڑھیے

علم کی انتہا ہے خاموشی/عزیر احمد

ہندوستانی مسلمان الحمد للہ بہت میچیور ہوچکے ہیں، وہ اس بات کو سمجھ چکے ہیں کہ اگر ہندوستان میں امن و امان کے ساتھ رہنا اور پھلنا پھولنا ہے تو انہیں “آتم نربھر” بننا ہوگا، بات بے بات پر اپنی←  مزید پڑھیے

’گزشتہ دو سالوں میں میری اور آنند کی زندگی ٹھہر گئی ہے ‘/رما امبیڈکر تیلتمبڑے

ایلگار پریشد معاملے میں ملزم بنائے گئے سماجی کارکن اور ماہر تعلیم ڈاکٹر آنند تیلتمبڑے نے اپریل 2020 میں عدالت کے فیصلے کے بعد این آئی اے کے سامنے خودسپردگی کی تھی۔ دو سال گزرنے کے  باوجود ان کے خلاف←  مزید پڑھیے

مفاد کی سیاست/ محمد علم اللہ

اروندر سنگھ لولی، دہلی کانگریس کے صدر کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے ایک ہفتہ سے بھی کم وقت کے اندر ہی4 مئی 2024 کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہو گئے۔ 2018 میں کانگریس میں دوبارہ←  مزید پڑھیے

زنجیر زَن پیرو، افیون اور صدر ایوب خان/محمد حمید شاہد

ابھی تک پیرو کا چہرہ میری نظروں کے سامنےگھوم رہا ہے۔ وہ زنجیر کاایسا گچھا لے کر محرم کے جلوس میں حلقہ بنائےماتمی حضرات کے وسط میں کھڑا ہو جاتاتھاجس کی ہر لڑی کے آگے تیز دھاربڑا سا پترا ہوتا۔←  مزید پڑھیے

پھر وہی مسلم مخالف پروپیگنڈا/ابھے کمار

سوموار کے روز، چوتھے مرحلے کے انتخابات اختتام پذیرہوئے۔اب صرف تین مراحل کے الیکشن باقی رہ گئے ہیں۔مگر جس قدر بر سر اقتدار بی جے پی مسلم مخالف پروپیگنڈے کا سہارا لے کر انتخابات جیتنے کی مذموم کوشش کر رہی←  مزید پڑھیے

انتخابات میں مسلمانوں کا گرتا گراف،ایک لمحہ فکریہ/محمد علم اللہ

سال1941 کی مردم شماری کے مطابق غیر منقسم ہندستان کی آبادی 31.8 کروڑ تھی جس میں سے 66 فیصد ہندو اور 24 فیصد مسلمان تھے۔ تقسیم ہند کے بعد اگلی مردم شماری 1951 میں ہوئی، اس کے بعد ہی سے←  مزید پڑھیے

غزہ جنگ ساتویں ماہ میں داخل/علی ہلال

غزہ میں سات اکتوبرسے جاری اسرائیلی جارحیت کے چھ ماہ پورے ہوگئے۔ 180 روز سے جاری اس جنگ کے دوران اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر 70 ہزار ٹن سے زائد بارود گرادیا ہے جس سے غزہ کی پٹی تباہی←  مزید پڑھیے

عام آدمی پارٹی کا بحران /معصوم مرادآبادی

اس وقت ملک میں عام انتخابات کی گہما گہمی ہے۔ سبھی پارٹیاں اپنے اپنے امیدواروں کی کامیابی کے لیے ایڑی سے چوٹی تک زور لگا رہی ہیں، لیکن ان میں ایک پارٹی ایسی بھی ہے جس کی قیادت سلاخوں کے←  مزید پڑھیے

اجڈ پن، بزدلی اور صبر۔ دماغی گتھیاں/عبدالسلام(انڈیا)

ہمارے سماجی اور پیشہ ورانہ رویے کو سمجھنے کے معاملے میںReaction اور Response کے فرق کو سمجھنا مرکزی اہمیت رکھتا ہے۔ یہاں پر ری ایکشن سے مراد کسی واقعے یا مشاہدے کی صورت میں فوری اکساہٹ کے تحت ردِعمل دکھانا←  مزید پڑھیے

بھارت میں الیکشن کے بعد بڑی تبدیلی کیا ہوگی؟-عزیر احمد

اس بار کا الیکشن بہت اہم ہے، اسے ہلکے میں بالکل نہ لیں، یہ الیکشن ہندوستان کا مستقبل بدلنے جارہا ہے، یا تو اس الیکشن کے ساتھ وزیر اعظم کا ہزار سال والا خواب پورا ہوگا، یا ایک باری پھر←  مزید پڑھیے