گوشہ ہند    ( صفحہ نمبر 3 )

روس اسلام مخالف ہے یا مسلمان مخالف؟-عزیراحمد

عالمی منظرنامے پر آؤٹ ڈیٹیڈ اسکرپٹ پھر سے دہرائی گئی ہے، مابعد نائن الیون پوری مسلم امہ ایک عجیب مخمصے کا شکار ہوچکی تھی، جس چیز کی مصداقیت اور اصالت کا سرے سے انکار کرنا تھا اس کے لئے دفاعی←  مزید پڑھیے

سنگھ کی سالانہ رپورٹ/شکیل رشید

جو تنظیمیں قوم پرستی کے نظریے کی بنیاد پر سرگرم رہتی ہیں ، اکثر دوسرے ان کی نظر میں محب وطن نہیں ٹھہرتے   اور وہ ایک کے بعد دوسرا ہدف ، جسے وہ ملک دشمن قرار دیتی ہیں ، تلاش←  مزید پڑھیے

نیا “واجب العرض” عرف جدید بھارت کا بندوبست /مولوی نصیرالحق خان

جدید بھارت کا سٹیزن شپ امینڈمینٹ ایکٹ CAA آچکا ہے اور اس سے متعلقہ آئندہ پیش آنے والے مسائل کو نا جانے کتنی سیاسی جماعتیں اور سماجی و رفاہی آرگنائزیشنز اپنے اپنے طور پر لوگوں سے سانجھا کررہے ہیں ۔←  مزید پڑھیے

امین سایانی: جن کی آواز نے نسل در نسل لاکھوں سامعین کو مسحور کیا/سدھارتھ بھاٹیہ

امین سایانی کی آواز سامعین پر جادو کرتی رہی۔ہندوستانیوں کی جانے کتنی نسلیں ہر بدھ کی شب 8 بجے نشر ہونے والے بناکا گیت مالا میں ان کی آواز کے ساتھ پروان چڑھی ہیں۔  امین سایانی کی حرارت بخش آواز←  مزید پڑھیے

سجاتا آنندن،مظلوموں کی آواز خاموش ہوگئی/معصوم مرادآبادی

برادرم دانش ریاض کی پوسٹ سے یہ اندوہناک اطلاع ملی ہے کہ ممبئی کی سرکردہ انگریزی صحافی سجاتا آنندن کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ انھوں نے ممبئی کے اپولو اسپتال میں آخری سانس لی۔ ابھی دودن پہلے←  مزید پڑھیے

سیکولرازم کی مرتی روح/ رشید ودود

ہمارے ایک بزرگ دوست ہیں نور القمر سلفی’ کل انہوں نے فرمایا کہ “سوشل میڈیا پر جس طرح سے لوگ تھوک کے بھاؤ گیان بانٹ رہے ہیں، لوگوں کا اصحاب الرائے پر سے اعتماد اور بھروسہ ختم ہوتا جارہا ہے۔←  مزید پڑھیے

انڈیا کا یو سی سی پلان کیا ہے؟-عزیر احمد

آپ اس بات کو سمجھیے ،مقتدرہ کو بھی معلوم ہے کہ ہندوستانی مسلمان برما کے مسلمان نہیں ہیں کہ راتوں رات ان پر زمین تنگ کردی جائے، انہیں سمندروں میں غرق کردیا جائے، یا در بدر کردیا جائے، ہندوستانی مسلمانوں←  مزید پڑھیے

دستور ہند کے مطابق سیکولرازم کا معنی کیا ہے؟-رشیدودود

میں نہ مفکر ہوں، نہ راہنما، نہ دانشور، نہ اہل علم۔ میں بس طالب علم ہوں۔ لاک ڈاؤن میں جب دنیا تھم گئی تو فرصت کے لمحات میں ایک بزرگ دوست کے ساتھ بیٹھا اور بیٹھے بٹھائے ایک عدد کتاب←  مزید پڑھیے

زنجیر زَن پیرو، افیون اور صدر ایوب خان/محمد حمید شاہد

حمید شاہد کی خود نوشت ’خوشبو کی دیوار کے پیچھے‘سے مقتبس؛ کربلا والوں کے دُکھ میں شامل ہونا ہماری تہذیب کا لازمی جزو تھا۔سوگ کی اس تہذیب کے اپنے تقاضے تھے۔ میں نے تو اپنے شہر کے غیر مسلموں کو بھی←  مزید پڑھیے

کشمیر: پروفیسر حفصہ کنجوال کی فکر انگیز اور چشم کشا کتاب(1)-افتخار گیلانی

یوں تو جنوبی ایشیاء کے انتہائی بدقسمت خطہ کشمیر پر لاتعداد کتابیں تحریر کی جاچکی ہیں، تاہم امریکی ریاست پنسلوینیہ کی یونیورسٹی میں پروفیسر، حفصہ کنجوال کی حال ہی میں شائع کتاب Colonizing Kashmirتحقیق کے حوالے سے ایک اہم اضافہ←  مزید پڑھیے

اسرائیل اور یہودی عالم: ربی یسروئیل ڈووڈ ویس سے ملاقات/افتخار گیلانی

اسی ماہ کے وسط میں ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول میں فلسطین کے حوالے سے ایک عالمی کانفرنس میں دنیا بھرسے آئے مندوبین جب صیہونیت کو مجرمانہ فعل قرار دینے اور مزاحمتی تحریکوں کو جواز بخشنے، جیسے مسائل پر بحث←  مزید پڑھیے

محسن کش صیہونی قوم/افتخار گیلانی

بحیرہ اسود اور بحیرہ مرمرہ کو ملانے والی آبنائے باسفورس ترکیہ کے اقتصادی دارالحکومت اور عروس البلاد استنبول کو دو براعظموں یعنی ایشیا اور یورپ میں بانٹتی ہے۔ باسفورس کی ایک شاخ شہر کے کافی اندر تک جاکر ایک بند←  مزید پڑھیے

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم/ محمد ہاشم خان

خاکسار کی طرف سے منعقدہ دعوت میں شریک ہونے کے لیے تمام دوست احباب کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔سب سے پہلے تو میں اس بات کے لیے معذرت خواہ ہوں کہ راقم کی دعوت پر لبیک کہنے والے معزز←  مزید پڑھیے

رام مندر:عقیدت پرسیاست بھاری/ابھے کمار

آئندہ ۲۲جنوری کوایودھیا میں بھگوان رام کے مندر کا افتتاح کیا جائےگا۔اس پروگرام سے متعلق دعوت نامے بھیجے جا رہے ہیں۔اگر یہ پروگرام صرف عقیدت سے ہی جڑا ہوتا، تو شاید اس کے شرکا مذہبی قائدین ہی ہوتے۔مگرایسا نہیں ہو←  مزید پڑھیے

نظریاتی جنگ کے اعلان پر سال ختم اور نئے سال میں معرکہ کا آغاز/ڈاکٹر سلیم خان

پچھلے سال کا اختتام سرزمینِ ناگپور پر نظریاتی جنگ کے اعلان پر ہوا اور اب نیا سال فکری معرکہ کا ہوگا ۔ کانگریس کی 139؍ ویں سالگرہ کے موقع آر ایس ایس کے ساتھ نظریاتی جنگ کو راہول گاندھی نے←  مزید پڑھیے

کشمیری اور سکھ علیحدگی پسندوں کی پُراسرار ہلاکتیں/افتخار گیلانی

یہ جولائی 2005کی بات ہے کہ بھارت کے اقتصادی مرکز ممبئی کے کرائم برانچ کے ڈپٹی کمشنر دھننجے کملاکر ملزموں کی ایک گینگ کے خلاف تفتیش کر رہے تھے، کہ ان کو اطلاع ملی کہ اس گروہ کا ایک اہم←  مزید پڑھیے

آرٹیکل 370: سپریم کورٹ نے مرکز کو دیا ایک اور ہتھیار/افتخار گیلانی

اگست 2019میں جموں و کشمیر کی آئینی خود مختاری ختم کرنے اور ریاست کو تحلیل کرکے دو مرکزی زیر انتظام علاقے بنانے کے خلاف دائر کی گئی درخواستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا ہے اور پانچ رکنی بنچ←  مزید پڑھیے

ویوین سلور: اسرائیل میں فلسطینیوں کی آواز خاموش ہوگئی/افتخار گیلانی

ایک دہائی قبل، جب میں ہندوستانی صحافیوں کے ایک وفد کے ساتھ اسرائیل اور فلسطین کے دورے پر تھا اور غازہ کی سرحد سے ملحق اسرائیل کے شہر نگار سدیرات میں فلم اسٹوڈیوز کو دیکھنے کے بعد ہماری گائیڈ سڑک←  مزید پڑھیے

دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ/محمد ہاشم خان

سوال یہ ہے کہ سعودی حکومت ایسا کون سا غلط کام کرتی ہے جو آپ نہیں کرتے؟ بات صحیح اور غلط کی نہیں ہے؛ بات یہ ہے کہ وہ خوش حال ہیں اور ہم مفلوک الحال ہیں۔ ہمیں ان کی←  مزید پڑھیے

اُردو کے خلاف ایک اور سازش/ابھے کمار

کچھ دنوں پہلے دہلی پولیس نے یہ حکم صادر کیا تھا کہ ایف آئی آر درج کرتے وقت ان الفاظ کا استعمال نہ کیا جائے، جو فریادی کی زبان پہ  نہ ہوں ۔ اس بابت اپریل کی اا تاریخ کو←  مزید پڑھیے