محسن کش صیہونی قوم/افتخار گیلانی
بحیرہ اسود اور بحیرہ مرمرہ کو ملانے والی آبنائے باسفورس ترکیہ کے اقتصادی دارالحکومت اور عروس البلاد استنبول کو دو براعظموں یعنی ایشیا اور یورپ میں بانٹتی ہے۔ باسفورس کی ایک شاخ شہر کے کافی اندر تک جاکر ایک بند← مزید پڑھیے