اختصاریئے

جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملہ/ ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملہ پاکستان کی سلامتی کو درپیش چیلنجوں اور ملکی سیکیورٹی پالیسیوں کی آزمائش کی ایک بڑی مثال ہے۔ یہ سانحہ جہاں سیکیورٹی کی کمزوریوں کو نمایاں کرتا ہے وہیں سیکیورٹی فورسز کی بہادری اور قربانیوں←  مزید پڑھیے

دیہی علاقوں میں تعلیمی مسائل/محمد عدنان

تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کی بنیاد ہے، مگر پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں دیہی علاقوں کا تعلیمی منظرنامہ اب بھی پسماندگی کا شکار ہے۔ جہاں شہروں میں تعلیمی معیار بہتر ہوتا جا رہا ہے، وہیں دیہات کے←  مزید پڑھیے

کل/حسان عالمگیر عباسی

مری کی اصل پہچان یعنی بارش، چھتری، برف کی چادر، سفید چوٹیاں، انگیٹھی، اشیائے خوردونوش اور پھر اس موسم سے جڑی بہار اور جس سے جڑی ناشپاتی، سیب، اخروٹ، آلوبخارے، آلوچے، شہد کی مکھی، اور گلہائے رنگا رنگ ایک عِطر←  مزید پڑھیے

اندازِ سخن اور (کلّیاتِ شاہد رضوی)- اختر سعیدی

اندازِ سخن اور (کلّیاتِ شاہد رضوی) مرتّب : رعنا رضوی       صفحات: 680، قیمت: 600 ناشر: مکتبۂ رضوی، گلشنِ اقبال، کراچی۔ شاہد رضوی کا شمار ممتاز ترقّی پسند شعراءمیں ہوتا تھا، اُنہوں نے تمام زندگی ظالموں کی مذمّت←  مزید پڑھیے

ویلنٹائن ڈے-محبت یا فریب؟-حسنین نثار

فروری کی 14 تاریخ آتی ہے، اور مغرب سے درآمد شدہ ایک رنگین تہوار کا شور ہر طرف سنائی دینے لگتا ہے۔ سڑکوں پر دل کی شکل کے غبارے، مہنگے گفٹ، اور محبت کے جھوٹے وعدے بکتے ہیں۔ نوجوان نسل،←  مزید پڑھیے

مادی ذہنیت بنجر ادارے اور تعلیمی استعماریت (1)-منصور ساحل

نوٹ : اس سیریز میں ان تعلیمی اداروں (گورنمنٹ، پرائیوٹ ) کے متعلق معلوماتی بیانیے سامنے آئیں گے جن کی وجہ سے طالب علم ذہنی مفلوج ہوچکے ہیں۔ ادارہ ایک تنظیمی ساخت کا نام ہے جو کسی مخصوص / منتخب←  مزید پڑھیے

یہ میرے ضلع کرک میں ہو کیا رہا ہے؟۔-عارف خٹک

رات کے وقت دہشت گردوں نے بہادرخیل میں پولیس چوکی اڑا دی اور تین ایلکاروں کو شہید کرکے چلتے بنے۔ آج سی ڈی ٹی پولیس نے پچھلے سال گرفتار پانچ قیدیوں کا انکاؤنٹر کرکے دہشت گرد ثابت کردیا۔ اگر یہ←  مزید پڑھیے

زکوٰۃ: پیسے یا اشیاء؟ شریعت کی روشنی میں ایک جائزہ/حسنین نثار

زکوٰۃ دینا اسلام کے پانچ اہم ارکان میں سے ایک ہے، اور یہ مسلمانوں پر فرض ہے تاکہ معاشرتی عدل قائم کیا جا سکے۔ زکوٰۃ کی ادائیگی کی مختلف صورتیں ہیں، جن میں پیسوں کی صورت میں دینا سب سے←  مزید پڑھیے

استعماریت/حسان عالمگیر عباسی

اوّل تو عالمی طاقت یا عالمی دنیا یا ایسی دیگر اصطلاحاتِ انتہائی بے وقعت ہیں بالخصوص نسل کشی کے بعد پوری دنیا بشمول پڑوس اور عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشیوں نے پردے چاک کیے ہیں اور تہذیب و تمدن و←  مزید پڑھیے

خبریں کہاں گئیں/شہزاد ملک

ایک دور تھا جب تقریباً ہر گھر میں زیادہ نہیں تو ایک اخبار ضرور آتا تھا جن گھروں میں کوئی اخبار نہیں آتا تھا ان کے مرد دفتروں میں آنے والے اخبار ات سے استفادہ کر لیتے تھے ان کے←  مزید پڑھیے

گاڈ آف دی گیپس/ادریس آزاد

ایک خیال میرے ذہن میں کچھ دن سے کلبلا رہاہے کہ ’’ڈِیٹرک بون ھاؤ فا (Dietrich Bonhoeffer)‘‘ کا نظریہ ’’گاڈ آف دی گیپس(God of the gaps)‘‘ جو کہ ملحدین کے نزدیک ایک بے حد مقبول نظریہ ہے، عہدِ حاضر میں←  مزید پڑھیے

جہالت کا المیہ/ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

سات سالہ بچی تھی، جیسے بہت سے بچوں کو کچھ ناپسند عادتیں ہوتی ہیں، ایسے ہی اسے بھی ایک عادت تھی، انگوٹھا چوسنے کی عادت۔ گھر والوں نے روکنے کی، سمجھانے کی بہت کوشش کی لیکن بچی تھی، سمجھ نہیں←  مزید پڑھیے

فوری انصاف، ایک افسانچہ/عاطف ملک

کمرے میں عارضی طور پر عدالت قائم کی گئی تھی۔اس میں میزیں اس انداز میں لگی تھیں کہ اگر ایک طرف سے چلیں تومیز بہ میز واپس اپنی جگہ پہنچ جائیں۔ سامنے میز پر جج بیٹھا تھا اور اس کی←  مزید پڑھیے

مسلم دور حکومت میں فلکیاتی رصدگاہیں(1)-خورشیداحمد

اسلام کسی بھی مفید علم کے حصول سے نہیں روکتا، اسی کا نتیجہ تھا کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دور میں ہی سائنسی علوم حاصل کرنے کی شروعات ہو گئی تھی۔ حضرت معاویہ نے اپنے پوتے خالد←  مزید پڑھیے

شارع عام/حسان عالمگیر عباسی

شارع عام سے ہٹ کے مقامی آبادی سے منسوب سڑکوں کی حدود تک گھنے جنگل کی باقاعدہ شروعات والے نکتے سے گزر رہا تھا۔ موڑ سے پہلے پہاڑی ملبے تلے پہاڑوں سے ٹکراتی آوازیں کانوں میں گونج رہی تھیں۔ باقاعدہ←  مزید پڑھیے

مشترکات/حسان عالمگیر عباسی

اوّل تو موازنہ بنتا ہی نہیں ہے۔آفت یا قدرتی آفت اور مذہبی جنگ کی نفسیات مختلف ہی نہیں انتہائی مختلف ہے۔ دیگر یہی کہ عام لوگ دنیا کے کسی بھی کونے میں ظالم طبیعتیں ہوتی ہی نہیں ہیں بلکہ منفرد←  مزید پڑھیے

ایل اے کی آگ اور ہمارے دل/ابو جون رضا

میں نے زندگی کے صرف پانچ سال کرایہ کے گھر میں گزارے، اس درمیان میں تین مرتبہ سامان اٹھا کر ہجرت کرنی پڑی۔ میں مسلمانوں کے درمیان رہا ہوں، جو مقدس انسانوں کی پیدائش اور موت پر خوشی اور غمی←  مزید پڑھیے

ہیرا منڈی۔دل لگی یا گھروں کی بربادی/حسنین نثار

پاکستانی معاشرہ روایتی اور خاندانی اقدار کا حامل ہے، مگر ہیرا منڈی جیسے علاقے ان اقدار کو کھوکھلا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔ یہاں رہنے والی عورتیں نہ صرف اپنے حالات کی مجبوری کا شکار ہوتی ہیں بلکہ غیر شعوری←  مزید پڑھیے

جینا اسی کا نام ہے؟-ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

دنیا کے ہنگاموں سے اکتا کر کبھی کبھی جی تو چاہتا ہے کہ دور کہیں پہاڑوں کی آغوش میں جا بیٹھیں۔ جہاں نہ کوئی فون ہو نہ کوئی ربط کی صورت۔ نہ صبح صبح آفس پہنچنے کی جھنجھٹ ہو نہ←  مزید پڑھیے

804 ایک نئی پہچان/حسنین نثار

پاکستان کی سیاست میں کئی نمبر، تاریخیں اور واقعات ایسے ہیں جو عوام کی یادداشت میں ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو جاتے ہیں۔ ان میں سے ایک “804 نمبر” بھی ہے، جو سابق وزیرِاعظم عمران خان کی شخصیت اور ان←  مزید پڑھیے