اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 2 )

پڑھ پڑھ کتاباں علم دیاں توں نام رکھ لیا قاضی/ ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

بابا بلھے شاہ (جس کا اصل عبد اللہ شاہ تھا) ایک مشہور صوفی شاعر، فلسفی، اور صلح کل کے علمبردار تھے۔ آپ 3 مارچ 1680ء کو اوچ گیلانیاں میں پیدا ہوئے اور بعد ازاں قصور کے قریب پانڈو میں سکونت←  مزید پڑھیے

تعصب اور عقیدت کی دلدل/ابو جون رضا

شام کے حالات کو دیکھتے ہوئے اور پہلے عراق میں جو حالات رہے، اس کی وجہ سے کم از کم زندہ انسانوں کو عقیدت کی دلدل سے باہر آنا چاہیے۔ ایک زمانے میں متوکل نے امام حسین کے روضے پر←  مزید پڑھیے

تہذیبِ جدید کے گندے انڈے/زید محسن حفید سلطان

ہمارا بچپن سے جن دو تہذیب کو کچلتی جگہوں سے سب سے زیادہ گزر ہوا ہے وہ کیپری سینما اور آرٹس کونسل ہیں،لیکن خوش بختی یہ کہ کبھی اندر قدم نہیں رکھا۔ چلیں سینما کا تو کام ہی تہذیب کو←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں میں دیپ جلانا اور دیپا والی / عثمان انجم زوجان

میں خواجہ سراؤں کی جانب سے خواجہ سراؤں کے دلوں کی اتھاہ گہرائیوں سے اس کائنات کے رنگ و بو میں بسنے والے ہر ایک فرد کو دیپا والی کی شب کامنائیں پیش کر رہی ہوں، بعد از شب کامنائیں←  مزید پڑھیے

آمدن کے ذرائع /ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

آمدن کے ذرائع زیادہ ہونا خوشحال زندگی کی ضمانت نہیں ہے۔ آمدن کے ذرائع کا بہتر ہونا، قابلِ بھروسہ ہونا ضروری ہوتا ہے۔ کچھ دن سے فیس بک پہ نامعلوم ماہرین کا یہ قول شئیر کیا جا رہا ہے کہ←  مزید پڑھیے

انوکھیاں/حسان عالمگیر عباسی

جمہوریت کا مطلب دنگا فساد نہیں ہوتا اور جمہوریت کا مطلب ریاستی تشدد بھی نہیں ہوتا۔ جمہوریت سیاسی کارکنان کی قربانیوں کا مذاق اڑانا بھی نہیں ہے اور جمہوریت کارکنان کا بنا کسی ایجنڈے اور باقاعدہ قیادت کے نکل کھڑے←  مزید پڑھیے

313 مسلمان/حسنین نثار

جنگ بدر اسلامی تاریخ کی ایک اہم اور فیصلہ کن لڑائی ہے جو 17 رمضان 2 ہجری (624 عیسوی) میں ہوئی۔ یہ لڑائی مسلمانوں اور قریش مکہ کے درمیان ہوئی، اور اس نے اسلامی تحریک کی سمت میں ایک نیا←  مزید پڑھیے

پاکستان اور بیلاروس کے تعلقات/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

مملکت خدادا پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارتی تعلقات کی تاریخ تین دہائیوں پر محیط ہے، جن کی بنیاد 1994 میں سفارتی تعلقات کے قیام سے رکھی گئی تھی۔ ان تعلقات میں اقتصادی،صنعتی، زراعت اور دفاعی شعبوں میں بڑھتا ہوا←  مزید پڑھیے

اسلام کی پہلی مسجد/حسنین نثار

مسجد قبا اسلامی تاریخ کی پہلی مسجد ہے جو نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہجرت کے بعد مدینہ میں تعمیر کی گئی۔ یہ مسجد مدینہ کے قریب قبا نامی مقام پر واقع ہے اور اس←  مزید پڑھیے

سَرما سُر/حسان عالمگیر عباسی

بارشیں سالہا سال ہوتی رہتی ہیں لیکن سرما کی پہلی بارش ایک خاص حیثیت رکھتی ہے۔ تنکا تنکا پیغام رسانی کا ذریعہ ہے۔ اول اول یہ اداسی کا سبب بھی بنتی ہے۔ برف برستی ہے تو آہٹ دھیمی رہتی ہے←  مزید پڑھیے

گناہِ جاریہ/زید محسن حفید سلطان

صحیح بخاری میں ایک حدیث ہے ، جو سوشل میڈیا صارفین لئے بہت بڑا سبق رکھتی ہے: “صحابہ کا گزر ایک جنازہ پر ہوا لوگ اس کی تعریف کرنے لگے (کہ کیا اچھا آدمی تھا) تو رسول اللہ ﷺ نے←  مزید پڑھیے

رائیگانی/ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

رائیگانی ٹپ ٹپ ٹپ۔۔۔۔ بارش برستی چلی جا رہی ہے اور رائیگانی کا احساس بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ رات کی تاریکی میں کتنے لمحے آنکھوں میں جل بجھ رہے ہیں، جن میں تارے پاؤں میں بچھتے چلے جا رہے←  مزید پڑھیے

اصل دراصل/حسان عالمگیر عباسی

کسی چیز کی اصل اور اصل کی حالات و واقعات کے پیش نظر اثر پزیری دو مختلف معاملات ہیں۔ اصل دراصل کچھ نہیں ہے۔ اصل مغلوب ہے۔ یہی وجہ ہے تہذیب مذہب اور دیگر فورس مشینریز جب ثقافتی و سماجی←  مزید پڑھیے

ٹو ہوم اٹ مے کنسرن/اعظم معراج

(اب جس کے جی میں  آئے ،و ہی پائے روشنی ) برکھا دت کے ذریعے مودی کی منتوں کے بعد ، دادے گورے سے سفارشی رقعہ لے کر چاچے سامو کے لڑکوں کے سامنے ناک سے لکیریں نکال کر اگر←  مزید پڑھیے

مہمند ڈیم، پاکستان کے لیے ایک تاریخی اور انقلابی منصوبہ/ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی

مہمند ڈیم پاکستان کے لیے ایک تاریخی اور انقلابی منصوبہ ہے جو نا  صرف توانائی کے شعبے بلکہ زرعی، ماحولیاتی اور عوامی فلاح کے لیے بھی اہمیت کا حامل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد سیلاب سے تحفظ، پانی ذخیرہ←  مزید پڑھیے

یوم الست کے ساتھی/عارف خٹک

کسی انگریزی شاعر نے کہا ہے کہ تمام روحیں ایک ساتھ تخلیق کیں  مالک کائنات نے اور بعد میں الگ الگ وقتوں میں زمین پر بھیجا۔ ایسا ہی ہوا ہوگا کیونکہ اس دنیا میں ہمارے ساتھ وہ ہی تو ہوتے←  مزید پڑھیے

سفر در سفر(انشائیہ)-عارف خٹک

زندگی نے بھی جیسے عہد کر لیا ہو کہ اسے مجھے آزماتے جانا ہے۔ ایک راستہ ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لیتا، بس ہر موڑ پر طوفان ہے، اور میں۔ میں تو جیسے اپنے آپ کو انہی طوفانوں←  مزید پڑھیے

نقاب اور نوکری/حسنین نثار

ہمارے معاشرے میں پردہ کرنے والی خواتین کے کام کرنے کے بارے میں عمومی طور پر ایک منفی رائے پائی جاتی ہے۔ ایسے افراد اکثر اس بات پر زور دیتے ہیں کہ اگر کوئی خاتون پردہ کرتی ہے تو اسے←  مزید پڑھیے

وقت کی کھڑکی/یاسر جواد

اِس تصویر میں دو محبت کرنے والے ایک درخت کی ڈالیوں تلے مل رہے ہیں۔ دونوں ایک دوسرے کے ساتھ لگے ہوئے ہیں۔ یہ اُن کی پہلی ملاقات ہے یا آخری؟ چہروں پر پایا جانے والا تناؤ اشارہ دیتا ہے←  مزید پڑھیے

اینگزائٹی لاعلاج ہے/یاسر جواد

ذہنی مسائل اور تشویش بیسویں صدی میں انسانوں کی زندگی کا جزو بن کر رہ گئی ہے، خصوصاً شہروں میں۔ ہمارے ذہن چلتے رہتے ہیں، حتیٰ کہ نیند میں بھی۔ ہمیں کہیں پہنچنے، کمانے اور بچوں کو پالنے کی پریشانی←  مزید پڑھیے