اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 7 )

خاموش سمندر/احمد مبارک

خواب میں ہاتھ تھامنے والے دیکھ بستر سے گِر پڑا ہوں میں لیاقت علی عاصم 86کی گرمیوں کی شام تھی۔ رفعت القاسمی کے ہاں نارتھ ناظم آباد میں اُن دنوں ہم سب جمع ہوتے تھے۔کبھی کبھار کی اُس محفل میں←  مزید پڑھیے

ارتقائی نفسیات -نیچرل سلیکشن اور نظریہ ارتقاء/طلحہ لطیف

ارتقائی نفسیات چارلس ڈارون کے کام سے متاثر ہے اور قدرتی انتخاب کے ان کے خیالات کو ذہن پر لاگو کرتی ہے۔ ڈارون کا نظریہ استدلال کرتا ہے کہ تمام جاندار انواع بشمول انسان، ایک تاریخی عمل کے ذریعے اپنی←  مزید پڑھیے

زندگی کا وجود/علی رضا کوثر

کہا جاتا ہے کہ انسان بھی ایک جانور ہے۔۔۔حیاتیاتی جانور! مگر یہ جانور دیگر جانوروں سے ممتاز ہے، اپنی ایک خاصیت، عقل کی وجہ سے۔ قبل از تاریخ کی دنیا اور آج کی دنیا میں جو فرق ہے وہ فرق←  مزید پڑھیے

مرد کو درد نہیں ہوتا

تحریر؛چبوترے پر بیٹھا دانشور(قلمی نام) کہا جاتا ہے کہ عورت کو سمجھنا ناممکن ہے, لیکن میں کہتا ہوں مرد کو سمجھنا اور خاص طور پر دورِ حاضر کے جوان مرد کو سمجھنا بھی آسان نہیں ہے۔ کچھ روز قبل ایک←  مزید پڑھیے

عورت کہانی/سیّد وجاہت علی

تاریخ کے ہر پنّے پر یہ تلخ حقیقت درج ہے ، کہ عورت پر ہمیشہ ظلم ڈھایا گیا اسے ہمیشہ اس بات پر دبایا گیا کہ وہ ایک عورت ہے اور مردوں کی ملکیت۔خدا نے جب پہلا انسان بنایا تو←  مزید پڑھیے

عورت/منصور ندیم

عورت کو آپ انسان ہی سمجھ سکتے ہیں، مگر یہ انسانوں کی زنانہ صورت ہوتی ہے، بالغ انسان کی زنانہ صورت کو عورت سمجھا جاسکتا ہے، یہ ہوتی تو انسانوں کی طرح ہی ہے، بس اس کی ہیئتِ میں کچھ←  مزید پڑھیے

کتابِ زندگی/ سید وجاہت علی

جب بھی کوئی شخص کوئی کتاب لکھتا ہے تو اپنے سے بڑے اہل علم یا اپنے استادوں کے سامنے پیش کرتا ہے تاکہ اس کی کتاب میں کوئی غلطی یا کوئی کمی ہو تو وہ پوری کی جا سکے، اور←  مزید پڑھیے

طنز یا طعن و تشنیع؟-اظہر حسین بھٹی

میرے نزدیک تنقید، طنز یا طعنے سے بڑی موٹیویشن اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی۔ ایسے الفاظ جو دل کو جلا کر رکھ دیں، جو کلیجہ ساڑ دیں، ایسے جملے سننے کو مل جائیں کہ جو ساری محنت یا پورے←  مزید پڑھیے

دکھاتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

تحریر/چبوترے پر بیٹھا دانشور(قلمی نام) یہی کوئی دو دہائی پہلے کی بات ہے کسی کو زنخا, خواجہ سرا ،یا عامیانہ زبان میں کٗھسرا کہہ دو تو لڑنے مرنے کو تیار ہوجاتے تھے لوگ, پھر ہم بجائے صحیح سمت میں چلنے←  مزید پڑھیے

الزام سے پہلے تحقیق کرلو/محمد جمیل آصف

گیس کی سہولت سے پہلے متمول گھرانوں میں مٹی کے تیل کے چولہے کو کچن میں استعمال کیا جاتا تھا ۔ اس  کی وجہ سے حادثات کی خبریں اخبار کی زینت بنتیں ۔فلاں گھر کی بہو کھانا بناتے ہوئے مٹی←  مزید پڑھیے

فلسطینی زراعت و تعمیرات/منصور ندیم

برطانیہ نے سنہء 1922 میں فلسطین پر قبضہ کیا تھا، بدقسمتی تھی کہ اس سے پہلے بھی فلسطین پر ترکوں کا قبضہ تھا، ایک قبضے کے بعد دوسرے قابض تو آگئے، مگر برطانوی عہد میں ہمارے ہاں کے بعد ہمارے←  مزید پڑھیے

افسانچہ: ڈسکاؤنٹ آفر/سیّد محسن علی

بھاری بھرکم سے پبلشر نے بمشکل اپنے وجود کو سنبھالتے ہوئے آفس کے صوفے پر ڈھیر ہوکر اپنے منیجر سے اے سی تیز کرنے کو کہا ۔ ‘‘ سر !وہ نئی کتاب پر واقعی پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ دینا ہے کیا؟←  مزید پڑھیے

سائنس حقائق مانتی ہے،عقائد و نظریات نہیں/عزیر سرویا

سائنس کو صرف حقائق سے مطلب ہوتا ہے ۔یہ عقائد و نظریات کو نہیں مانتی۔ یہ اوپر جو درج ہے، بلاشبہ اس صدی کا سب سے عظیم مغالطہ ہے جسے بڑی محنت سے پھیلا کر سائنس کے نیوٹرل ہونے کا←  مزید پڑھیے

حج اور احساس ندامت/راؤ کامران علی

حج کا سیزن شروع ہونے کو ہے۔ حاجیوں سے دعاؤں کی التجائیں کی جا رہی ہیں اور مبارکبادیں دی جا رہی ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مبارکباد کس چیز کی؟ زیارت کی؟ وہ تو اب آپ دنیا کے←  مزید پڑھیے

کوئی بُرا نہیں قدرت کے کارخانے میں /ڈاکٹر نوید خالد تارڑ

اس کا جسم کچھ معذوری کا شکار تھا۔ پاؤں ٹیڑھے تھے، بولتے ہوئے اٹکتا تھا، چلتے ہوئے لنگڑاتا تھا اور انتہائی سُست روی سے چل پاتا تھا۔ میں اسے دیکھتا تو ہمدردی جاگتی، پھر افسوس ہوتا کہ اس کی زندگی←  مزید پڑھیے

مولانا کا کمال/اعظم سواتی

کون نہیں جانتا کہ نیازی سرکار کے خاتمے کی آرزو سب سے زیادہ مولانا فضل الرحمان کے دل میں مچل رہی تھی ۔ وہ تو ۲۰۲۰ میں ہی اسٹبلشمنٹ کے بی ٹیم کے اشارے پر آزادی مارچ کے نام سے←  مزید پڑھیے

حقیقی پڑھا لکھا شخص/محمد ذیشان بٹ

ہمارے محسن اور ہر دل عزیز پروفیسر فیصل جنجوعہ جو کہ ایک نامور ماہر تعلیم ہونے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ پائے  کے کالم نگار بھی ہیں ، آج کل ایفا سکول کے پرنسپل ہیں ۔ میری خوش قسمتی ہے کہ←  مزید پڑھیے

کھال کی اصلاح اور تلواروں سے لڑائی/ندیم کھوہارا

مجھے یاد ہے ان دنوں ساہیوال کے ایک نواحی گاؤں میں فیلڈ ڈیوٹی پر تھا۔ کچے کھال کی تعمیر نو کی جا رہی تھی۔ گاؤں کا ماحول بہت ٹینس تھا۔ کسی بھی وقت لڑائی کا چھڑ جاتی۔ پولیس اور محکمہ←  مزید پڑھیے

گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے/ملک سلمان

گندم خریداری اور کسانوں کی بدحالی پر ہر کوئی مگر مچھ کے آنسو بہا کر موجودہ اور نگران گورنمنٹ کو بُرا بھلا کہہ رہا ہے۔مجھے جیوڈیشری سے ایک دوست کی کال آئی کہ بھائی آپ کے آرمی میں بہت سارے←  مزید پڑھیے

بصری فریب یا Optical illusion یا دماغی جگاڑ/عبدالسلام

بصری فریب ہمارے اعصابی نظام کا ایک دلچسپ مظہر ہے۔ ہمارا دماغ آنکھوں سے سگنل اور انفارمیشن حاصل کرتا ہے اور اس انفارمیشن کو منظم کر کے ہمارے شعور کو حاصل شدہ انفارمیشن کی حقیقت کا ادراک کراتا ہے۔ لیکن←  مزید پڑھیے