اے خداوند بزرگ و برتر! آپ تو خود ہر رنگ، نسل، عقیدہ اور مذہب کے افراد کے پیدا کنندہ اور خالق ہیں اور ان کو برداشت کر رہے ہیں۔ مگر آپ کے نام لیوا دیگر عقائد اور مذاہب کے ماننے← مزید پڑھیے
چند روز قبل کسی دوست کی وال پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سوالنامہ پر اعتراض دیکھا.جس سطح کے دانشور ہماری دانش گاہوں میں شعبہ امتحانات میں رکھے جاتے ہیں اور جس تندہی سے وہ اپنے فرائض انجام دیتے ہیں← مزید پڑھیے
ہميشہ تازہ دم نظر آنے والے جہانگير بدر آخر اس دنيا سے رخصت ہوگئے۔ جب بھی ان سے ملاقات ہوئي تووہ لاہوری لہجے ميں ہي پنجابی ، اردو اور انگريزي بولتے نظر آئے۔ جب وہ اپنے نام کو بھی ج”ہانگيڑ← مزید پڑھیے
علامہ اقبال کے جنم دن پر ہونے والی افلاطونی بحثیں ابھی تک فیس بک کی دیواروں پر بال نوچ رہی تھیں کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے کچھ زیادہ ہی ’’اوپن‘‘ ہوتے ہوئے ’’نواں کٹا‘‘ کھول دیا۔ میٹرک کے امتحانی← مزید پڑھیے
جناب نواز شریف نے سندھ کا گورنر مقرر کرتے ہوئے ایک دفعہ پھر یہ دکھلایا ہے کہ وہ تجربے کو کس قدر اہمیت دیتے ہیں۔ کچھ حاسد قسم کے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ شہریار، سعید الزماں اور کھوسو جیسے← مزید پڑھیے
“اے پی ایس” وہ پہلا واقعہ تھا جس کا درد پوری قوم نے محسوس کیا تھا۔ لیکن اس کے بعد کیا ہوا حادثہ در حادثہ، زخم در زخم قوم کا سینہ ہے جیسے زخموں سے بھر گیا ہے۔ ایک فرد← مزید پڑھیے
جب کالا باغ ڈیم بنانے کی باری آتی ہے تو کہا جاتا ہے پختون خواہ کے باشندے بنانے نہیں دیتے ۔ جب بلوچستان میں ترقی کی بات کی جاتی ہے تو کہا جاتا ہے کہ وہاں کے سردار ترقی نہیں چاہتے۔← مزید پڑھیے
طاہر یاسین طاہر مکالمہ کے قارئین متوجہ ہوں: ٹرمپ اپنی جارحانہ انتخابی مہم اور متنازعہ بیانات کے باعث دنیا بھر کے تجزیہ کاروں کے خیال میں امریکی صدارت کے لیے موزوں شخص نہیں تھے۔اب جبکہ ٹرمپ کو امریکی عوام نے← مزید پڑھیے
صحافیوں کی زندگی بھی کیا زندگی ہے. ہر روز اور ہر وقت خبر کی تلاش میں سرگرداں رہتے ہیں ۔ جب کوئی خبر ملتی ہے تو نیوز چینل والوں کی لاٹری نکل آتی ہے اور بار بار بریکنگ نیوز لگا← مزید پڑھیے
آج کے روز اخبار میں ایک بڑی اکاؤنٹینسی فرم کی جانب سے وزیر اعظم اور ان کی صاحبزادی کی سال دوہزار گیارہ اور بارہ کے ٹیکس گوشواروں سے متعلق جاری کی جانے والی ایک رپورٹ پر گرما گرم بحث مباحثہ← مزید پڑھیے
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لوگ بدل جاتے ہیں، رویے بدل جاتے ہیں یا پھر اقدار اپنا رنگ بدل لیتی ہیں، سمجھ سے بالا تر ہے… کچھ دن پہلے ایک پرائیویٹ کلینک کی انتظار گاہ میں بیٹھے ایسا فیشن میگزین← مزید پڑھیے
معروف مزاح نگار ڈاکٹر يونس بٹ نے اپني ايک کتاب ميں ماضی کی ايک معروف اداکارہ کے بارے ميں تحرير کيا ہے کہ اس کا قد تو چار فٹ آٹھ انچ ہے مگر انا آٹھ فٹ چار انچ ہے۔ يہ← مزید پڑھیے
9 اپریل 1977کو وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف احتجاج کے دوران لاہور میں لوہاری گیٹ کی مسلم مسجد کے باہر فائرنگ سے نو سے دس افراد مارے گئے۔جس کے بعد دیگر شہروں میں بھی درجنوں شہریوں نے نظام← مزید پڑھیے
میں لطیفے کو بھی ایک حکایت ہی سمجھتا ہوں جس میں مزاح کا رنگ پایا جاتا ہے۔ ایک بہت پرانا لطیفہ ہے، جو اب ایک محاورے کا درجہ رکھتا ہے کہ کسی زمانے میں دیہاتی لوگ معصوم سمجھے جاتے تھے← مزید پڑھیے
یہ جملہ سن سن کر میرے کانوں کی میل بھی باہر آچکی ہے کہ “جمہوریت سے مراد جمہور کی حکمرانی ہے”۔ صاحبان دانش کہیں جمہور کے معنی خاندانی نوازشات اور بندربانٹ تو نہیں؟ یا پھر جمہور کے معنی شخصی اناؤں← مزید پڑھیے
ایک لمحے کے لیے سوچ لیجیے کہ عمران خان وزیراعظم ہے۔ اب یہ سوچیے کہ عمران خان کی نسبت نواز شریف کے لیے اپوزیشن جماعتوں سے مل کی کوئی تحریک چلانا کتنا مشکل یا کتنا آسان ہوگا؟ یہ بھی یاد← مزید پڑھیے
یوم تشکر نہیں، یہ یوم تفکر ہے مجھ جیسے “ان پڑھ” شہری کے لئے یوم تشکر تو تب منایا جاتا جب حالیہ تاریخ میں ہماری عدالتوں نے درج ذیل مقدمات کو منطقی انجام تک جلد از جلد پہنچایا ہوتا ١)← مزید پڑھیے
دھوئیں اور انسان کا تعلق کہتے ہیں اس وقت سے ہے جب انسان اور جہنم وجود میں آئی ۔ آگ جلانے کے لیے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے اور لکڑی دھواں دیتی ہے ۔ زندگی کی گاڑی چلنے کے لیے← مزید پڑھیے
٭٭٭٭٭ کاونٹ ڈاون ٭٭٭٭٭ باس : ” صحافی کا کیا ہوا ؟ ” ماتحت : ” سر ای سی ایل سے نام نکال دیا ہے اسکا ” باس : ” ای سی ایل میں نام ڈالا کیوں تھا ” ماتحت← مزید پڑھیے
ہم نے جب سے ہوش سنبھالا یہی سنتے آئے ہیں پاکستان خطرہے میں ہے۔ وقت نے کروٹ لی پاکستان کو دہشتگردی سے خطرہ ہونے لگا۔ دہشتگرد ملک میں داخل ہو گئے ہیں پاکستان کو دہشتگردی سے خطرہ ہے۔ جب سے← مزید پڑھیے