دنيا ميں کون ايسا انسان ہے جسے تکليف نہ آتی ہو. جسے رنج وغم لاحق نہ ہوتا ہو. جو پریشانیوں اور مصائب میں گھرا ہوا نا ہو؟ يہ تو دنيا کی ريت ہے. يہاں رہنا ہے تو کبھی خوشی تو← مزید پڑھیے
بعض چیزیں مشترکہ اثاثہ ہوتی ہیں لیکن مختلف طبقات ان کے حقوق اپنےنام محفوظ کر لیتے ہیں۔ اس سلسلے میں عالمی اور قومی سطح پر جس طبقے کا نام سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے وہ ہے مذہبی طبقہ← مزید پڑھیے
معاشرے کی ترقی میں جدید نظریات ہمیشہ ایک کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ قدامت پسندانہ سوچ،نظریات اور دوسرے کے حقوق سلب کرنے جیسی روایات معاشرتی بگاڑ اور قوموں کی اجتماعی پسماندگی کا موجب بنتی رہتی ہیں۔ ایشائی ممالک بالخصوص عرب← مزید پڑھیے
آپ نے بہت سے لوگوں کو پریشانی میں یہ جملہ ادا کرتے سنا ہوگا، “میرے ستارے گردش میں ہیں آج کل۔” کیا یہ جملہ محض ایک محاورے کے طور پر بولا جاتا ہے یا واقعی ستاروں کا ہماری زندگی میں← مزید پڑھیے
بدقسمتی سے زمین کا وہ ٹکڑا ہمارا مسکن ہے کہ جس کی آبیاری کو ہم نے پانی نہیں اپنا لہو بھی پیش کیا ولیکن وہ ہنوز بنجر کا بنجر ہی رہا۔ یہاں پہ کوئی مذہبی ہوا یا ملد ہر دو← مزید پڑھیے
اگر کسی بھی شعبہ زندگی کا جائزہ لیاجائے، چاہے وہ میڈیا ہو، شو بز ہو، سرکاری محکمہ جات ہوں،تعلیمی ادارے ہوں یا پرائویٹ کمپنیاں، ہر جگہ ہی عورت کے لئے اس کے باس یا اسکے کولیگ مرد حضرات کا پہلا← مزید پڑھیے
رات کے پچھلے پہر جاگ کر کسی ایسی اسائنمنٹ پہ کام کرتے ہوئے جو اگلے سے پانچ سے چھ گھنٹے میں آپ کو جمع کرانی ہو، یہ وقت کسی بھی طالبعلم یا شخص کے لئے اپنی زندگی پہ غور کرنے کے لئے← مزید پڑھیے
کل ایک معاصر سائیٹ پر ایک تحریر کے مطالعہ کا اتفاق ہوا ۔ فاضل دوست نے بہت ہی عمدہ انداز سے متحدہ قومی موومنٹ کے دھرتی ماں سے غداری ، ٹارگٹ کلنگ اور چین کٹنگ کے کارناموں کو محض الزام← مزید پڑھیے
ڈیورنڈ لائن کی مسلط کردہ اور ظالمانہ سرحد انگریزوں کی ایک بڑی فوجی یلغار کے نتیجے میں 1893 افغان حکمراں امیر عبدالرحمن کے دور میں کھینچی گئی۔ اس دن سے تقریباً ایک سو سولہ سال ہوگئے لیکن یہ سرحد ایک← مزید پڑھیے
اللہ تعالی نے اِس کرۃ ارض پر لاکھوں کروڑوں مخلوقات کو وجود بخشا۔ اِن اَن گنت مخلوقات میں حق باری تعالی نے نہ صرف انسان کو پیدا کیا بلکہ اشرف المخلوق کے لقب سے نواز کر انسان کو باقی ماندہ← مزید پڑھیے
تدبر سنت کے عنوان کے تحت پہلے اصول کی شرح و وضاحت پچھلی نشست میں کی جاچکی ہے۔ دوسرا اصول جو المیزان میں استاد نے بیان کیا ہے: سنت کا تعلق تمام تر عملی زندگی سے ہوگا۔ یہ بڑی واضح← مزید پڑھیے
میں رعایت اللہ فاروقی صاحب کو ذاتی طور پر تو نہیں جانتا لیکن “مکالمہ” پر ان کی کچه تحریریں پڑهی ہیں، اس سے اندازہ ہوا کہ بڑے آدمی ہیں… اللہ انہیں مزید بڑا بنائے. یقینا وہ مجهے نہیں جانتے ہونگے← مزید پڑھیے
آج جونہی میں اپنے دفتر پہنچا اور سوشل میڈیا پر آن ائیر ہوا زیر نظر تصویر نے میری تمام تر توجہ اپنی طرف کھینچی۔ یا یوں کہیے کہ مجھے رُلا دیا تو بے جا نہ ہوگا۔ ایک لڑکی جو اپنے← مزید پڑھیے
میرے دادا ریٹائرڈ صوبیدار ہیں۔ جب بھی انڈیا پاکستان کی لڑائی کی خبریں زبان عام ہوتی ہیں وہ شدید جذباتی ہوجاتے ہیں۔ اتنے جذباتی ہوجاتے ہیں کہ جب فضاء میں کوئی جیٹ وزیرستان پر حملہ آور ہونے کیلئے اڑان بھرے← مزید پڑھیے
ایک وقت تھا جب مسلمان ایک جان دو قالب ہوتے تھے۔ سب کے دل ایک ساتھ دھڑکتے تھے،محبتوں کا دور تھا، مروتوں کا رواج تھا، دکھ سکھ سانجھے تھے، ذمہ داریاں مشترکہ تھیں، افرادی قوت کی فراوانی تھی اور ایک← مزید پڑھیے
جماعتِ اسلامی کے بنیادی طور پر دو ونگ ہیں، ایک فکری ونگ، دوسرا سیاسی ونگ، (ایک تیسرا ونگ بھی ہوا کرتا تھا، آج کل کا پتہ نہیں ). فکری ونگ ہمیشہ جماعت اور بانی جماعت کے افکار کا پرچار اور← مزید پڑھیے
چھٹی کلاس میں داخلہ لیا تو ہر سال چھٹی سے میٹرک تک اسکول کے باہر بکس اسٹال لگتا اور وہاں ایک سوالنامہ تقسیم کیا جاتا جس میں ان کتب میں سے معلومات عامہ کے سوال کئے جاتے اور درست جواب← مزید پڑھیے
یہ کوئی فٹ بال یا کرکٹ کا میچ نہیں ہے، نہ ہی بارات پر پٹاخے چلانے کی بات ہے۔۔۔ یہ جنگ ہے جنگ ۔ اس میں روشنی ضرور ہوتی ہے مگر کئی سر کٹنے کے بعد، اس کے دھماکوں میں← مزید پڑھیے
نوّے کی دہائی میں پاکستان کا پہلا پرائیوٹ ٹی وی چینل شروع ہوا تھا شالیمار ٹیلی ویژن نیٹورک کے نام سے۔ دن بھر ٹیسٹ ٹرانشمشن اور سی این این ریلے ہوتا تھا اور شام سے پرائم ٹائم پروگرامز نشر ہوتے← مزید پڑھیے
دنیا کے بالا خانے میں قسمت کی دکان سجائے خواہشوں کے ہار سنگھار کیے عورت کا فقط ایک ہی روپ ہے جو ہر رشتے، ہر احساس، ہر تعلق میں کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی طرح اُسے اپنی اوقات یاد← مزید پڑھیے