مشق سخن    ( صفحہ نمبر 60 )

گلگت بلتستان کی آئینی شناخت ۔ علیم رحمانی

اسلام آباد سے فقط پینتالیس منٹ کا ھوائی سفر آپ کو گلگت بلتستان نامی ایک جنت نظیر وادی میں پہنچا دیتا ہے۔ ایک ایسی وادی جہاں قدرت کی صنّاعی اور خلّاقی کے ایسے ایسے مظاھر آنکھوں کو خیرہ کرنے آپ←  مزید پڑھیے

کراچی کا مدوجزر۔ اذان ملک

ایڈیٹرز نوٹ: محترم مصنف کو ایم کیو ایم میں ہر وہ برائی اور رینجرز میں ہر وہ اچھائی نظر آئی ہے جو نجانے کراچی کے دو کروڑ “یرغمالیوں” کو کیوں نظر نہیں آتی۔ “مکالمہ” اس مضمون کو صرف اس غرض←  مزید پڑھیے

تعلیمی ابتری ۔ خواجہ احسان الحق

 گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک انتہائی پرلطف تصویر گردش کر رہی تھی جس میں ایک سکول کی ریسیپشنسٹ برخوادار کا ہاتھ تھامے والد کو ہدایت کرتی ہے کہ سکول کی پالیسی کے مطابق آپ کو کتابیں، یونیفارم اور بیگ←  مزید پڑھیے

مکالمہ کی خواہش ۔ عامر سلیمان

صبح سویرے گلی میں عجیب سا شور اٹھا، پکڑو، مارو، جانے نہ پائے۔ افراتفری میں گھر سے نکلا کہ کچھ پتا کیا جائے ہوا کیا ہے , پہلے ہی کونے پر رشید سنار مل گیا، منہ سے جھاگ اڑاتا۔  بہت←  مزید پڑھیے

میں تصویر کیوں دوں ۔ لعلونہ خان

شاعر نے کبھی سادہ وقتوں میں فرمایا تھا کہ، “وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ” پر شاید حضرتِ شاعر کو اندازہ نہیں تھا کہ ایک دور آئیگا جب یہ رنگ کبھی کبھی بُہت ہی بے مزہ نفسیاتی بھنگ←  مزید پڑھیے

مجھے مت مارو ۔ حبیبہ طلعت

یہ کیسی آگ ہے کیا شعلے ہیں؟ جو مجھے جلا رہے ہیں جو سوچ تک کو جھلسا رہے ہیں خوف آرہا ہے مجھے ،ڈر لگتا ہے ان شعلوں سے غزلوں ، لفظوں اور پھولوں پر مرنے والی تخیل پرست لڑکی←  مزید پڑھیے

انقلاب اور مکالمہ ۔ بلال حسن

جس طرف نظر دوڑائیں، عوام کو اس کرپٹ نظام اورظالم حکمرانوں سے نجات دلانے کے لیے تحریکیں چل رھی ھیں۔ یہ تحریکیں عوام کوسوشل ،پرنٹ اورالیکٹرونک میڈیا کے ذریعے اپنی جانب متوجہ کر رہی ہیں۔ یہ سلسلہ ویسے تو دو←  مزید پڑھیے