یہ آج کل ٹی وی پر دکھائے جارہےاشتہار کا ایک ڈائیلاگ ہےاور یہ واقعی ہم سے سوال کرتا محسوس ہوتا ہے کہ ہماری معاشرتی قدروں کو ”کیا ہو گیا ہے؟؟” یہ ٹی وی اسکرینوں پر موجود اشتہار کا صرف ایک← مزید پڑھیے
بات رمضان کے دنوں کی ہے ، میں جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر مولانا حلیم اللہ قاسمی کے ساتھ ، جمعیۃ کے دفتر میں بیٹھا کوئی بات کر رہا تھا ، کہ ان کے کمرے کا دروازہ کھلا اور دفتر← مزید پڑھیے
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں عوام کے جذبات کو اکثر مفاد پرست عناصر اپنے ذاتی مفادات کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہاں ایک عام انسان جب کسی مظلوم کے لیے آواز بلند کرتا ہے تو اُس کے خلوص کو← مزید پڑھیے
قرنیہ کی پیوند کاری، جسے کورنیل ٹرانسپلانٹ یا کیراٹوپلاسٹی بھی کہا جاتا ہے، ایک سرجیکل عمل ہے جس میں مریض کے خراب یا زخمی قرنیہ کو کسی عطیہ کنندہ (ڈونر) کے صحت مند قرنیہ سے تبدیل کیا جاتا ہے۔ قرنیہ← مزید پڑھیے
جس طرح پاکستان میں اکثر ڈاکٹر لڑکیاں شادی کے بعد سسرال والوں اور شوہر کی ضد کے ہاتھوں مجبور ہو کر پریکٹس چھوڑ دیتی ہیں اور گھر بیٹھ جاتی ہیں۔اسی طرح ادبی جرائدمیں تواتر سے افسانے لکھنے والی کئی لڑکیوں← مزید پڑھیے
غزہ کے مسئلے پر اب تک بہت کچھ لکھا گیا ہے اورمزید لکھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ہر کوئی اپنے طور پر اس مسئلے پر سیر حاصل گفتگوکررہا ہے۔اہل غزہ کی مشکلات کا ذکر بھی ہورہا ہے اور ان پر گزرنے← مزید پڑھیے
(13 اپریل 2025ء، یوم وفات پر خصوصی تحریر) پروفیسر خورشید احمد کی شخصیت برصغیر پاک و ہند کی اس علمی و فکری روایت کا تسلسل ہے جس نے علامہ اقبال، سید مودودی اور ڈاکٹر محمد حمید اللہ جیسے مفکرین کو← مزید پڑھیے
یورپین کمیشن نے دی یورپین قرآن کے نام سے ایک تحقیقی منصوبے کو 10ملین یورو کا فنڈ فراہم کیا ہے ۔ یہ چھ سالہ ریسرچ کا پراجیکٹ تھا جس کا مقصد 1150ء سے لیکر 1850 ء کے عرصے میں یورپ← مزید پڑھیے
ہمارے ہاں سوچنے کی اک عادت ہے اور وہ بھی مخصوص زاویے سے، یعنی شلوار کے آزار بند سے نیچے کی طرف۔ جیسے قوم نے اجتماعی طور پر طے کر لیا ہو کہ دماغ کا استعمال فقط پورن موویز، مردانہ← مزید پڑھیے
ڈائیٹریخ بون ہوفر کی تحریر ’’دس برس بعد‘‘ محض ایک خط نہیں بلکہ تاریخ کے اندھیروں میں جلتی ہوئی وہ شمع ہے جس کی روشنی آج بھی ضمیرِ انسانی کو جھنجھوڑ دیتی ہے۔ یہ خط اُس نے جیل سے لکھا،ایسے← مزید پڑھیے
روشن خیالی کے بقیہ رانگ نمبرز بیل گاڑی پہ سوار گورڈیاس نامی ایک کسان فریجیا کے دارالحکومت میں داخل ہوا تو وہاں کے لوگوں نے اُسے بادشاہ بنا لیا کیونکہ زیئس کی ندائے غیبی نے اُنھیں ایسا کرنے کی ہدایت← مزید پڑھیے
گندم کی کاشت پاکستان کے زرعی شعبے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ صوبہ پنجاب چونکہ ملکی پیداوار کا تقریباً 70 فیصد گندم مہیا کرتا ہے اس لیے یہاں کے کاشتکاروں کی مالی حالت اور حکومتی پالیسیوں کی← مزید پڑھیے
میں جمنا ! چند لمحے قبل مجھے دروازہ کی گھنٹی کی آواز آئی تھی اور میں منتظر تھی کہ کوئی بتاۓ کون آیا ہے؟ میں جمنا کی آواز پر میں نے اخبار پڑھتے، پڑھتے گردن موڑ کے دیکھا، ایک انتہائی← مزید پڑھیے
انسان کا اپنے رب سے وہ رشتہ ہے جو الفاظ سے زیادہ جذبات سے جُڑا ہوتا ہے۔ یہ وہ راستہ ہے جس پر چل کر ایک بندہ اپنے رب کے دربار میں حاضر ہوتا ہے، اپنی محرومیوں کا شکوہ کرتا← مزید پڑھیے
پاکستان میں تعلیم کی تاریخ سب سے اہم موضوع ہے جس پر روشنی ڈالنے اور پرکھنے کی ضرورت ہے۔ یہ قسط تعلیم کو قومیانے کی پالیسی کے مختلف پہلوؤں کو اچھی طرح سے بیان کرتی ہے اور اس کی وضاحت← مزید پڑھیے
ایک دوڑ سی لگی ہے کہ کون جیتے گا اور کس کو کیسے ہرایا جائے گا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ نہ راستہ طے ہے اور نہ اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔جس کا جب جی چاہے وہ جامد مقام سے ہی← مزید پڑھیے
گلگت بلتستان میں گزشتہ کئی دہائیوں سے خالصہ سرکار کا مسئلہ حل نہیں ہو پایا تھا کہ اسی اثنا گلگت بلتستان کا داخلی دروازہ دیامر میں گزشتہ کئی مہینوں سے دیامر بھاشا ڈیم متاثرین نے احتجاج شروع کیا، جوکہ تاحال← مزید پڑھیے
آج ادب کی دنیا ایک بہت بڑے چراغ سے محروم ہو گئی۔ مارکیز کے ہم عصر، گبرئیل گارسیا کی طرح دھنک رنگی داستانوں کے خالق، نوبیل انعام یافتہ ماریو ورگاس یوسا آج 14 اپریل 2025 کو اس جہانِ فانی سے← مزید پڑھیے
یہ بات میں آپکو تفصیل سے سمجھاتا ہوں: ایک شخص آئی سی یو میں ایڈمٹ ہو۔ اس کے گھر والے، دوست رشتے دار سب مل کر اس کے لیے دعا کریں تو یہ بہت اچھی بات لگتی ہے لیکن، ڈاکٹر← مزید پڑھیے